تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرات" کے متعقلہ نتائج

پرت

(اصطلاح کیمیا) ٹکڑے، ریزے، مخروطی شکل کی پرت دار شے، قلم (پیپرمنٹ شورہ وغیرہ)

پَرات

بڑی پلیٹ۔ بڑی تھالی۔ آٹا گوندھنے کا تھال

پَرَت دار

جس میں دو یا زیادہ تہیں یا تلے اور ورق ہوں، وہ چیز جس میں تہ پر تہ ہو یا کئی تہیں ہوں

پَرَت پَرَت

تہ در تہ ، ایک کے بعد دوسری تہ جمی ہوئی ، رک : پرت معنی نمبر ۸.

پَرَت دار کَڑَھت

(سوزن کاری) ایسی کڑھت جو کپڑے کی سطح پر پھولی ہوئی اور اس کے پھول پتے اوپر کو اٹھے ہوئے دکھائی دیں ، ابھرواں کڑھت.

پَرَت جَمانا

تہ جمانا، تہ پر تہ رکھنا

پَرَت دار پَتَّھر

(تعمیر) وہ پتھر جو سمندر کی گاد سے تیار ہوا ہو ، دُرْدی پتھر اس کے پرت یا سلیں آسانی سے بن سکتی ہیں.

پَرَت دَرْ پَرَت

ایک کے بعد دوسری تہ یا غلاف.

paratroop

چھاتا بردار

پَریٹ

رک : پریڈ معنی نمبر (۳).

پَیرَت

رک : پور ، پان٘و .

paratha

برصغیر میں گھی وغیرہ میں تلی ہوئی روٹی ، پراٹھا۔.

paratroops

چھاتہ بردار فوجی جو ہوائی جہاز سے پیرا شوٹ کے سہارے اترتے ہیں۔.

پِیرَت

پریت

paratrooper

چھاتہ بردار فوجی دستے کا سپاہی۔.

parathyroid

تشریح الاعضا: غدہ و رقیہ سے ملا ہوا ، ایک غدہ جس کے ہارمون جسم میں کیلشیم کی سطح کو درست رکھتے ہیں۔.

parathion

فاسفورس اور گندھک کا ایک بہت زہریلا نامی مرکب جو زراعت میں کیڑے مار دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔.

parataxis

قواعد: حذف حرف ربط، فقرے کے بعد فقرہ بغیر کسی د رمیانی لفظ کے جو ان کا باہمی ربط ظاہر کرے، (جیسے ?Tell me, how are you بولو کیسے مزاج ہیں ؟).

پَدات

پیدل، راہرو، پیدل سپاہی، پیادہ، چپڑاسی، نوکر، ملازم، شطرنج کا پیادہ

پَڑَٹ

۔ (ھ) مؤنث۔ ۱۔ قیمت۔ بازاری۔ نرخ۔ میزاں۔

پَڑَت

لاگت، اصل قیمت، نرخ، شرح، میزان

پَیرا ٹائِیفائِڈ

ٹائیفائڈ بخار سے مشابہ ، نقلی ٹائیفائڈ جو تپ میعادی سے اس قدر مشابہ ہو کہ خون کے معائنہ کے بغیر فرق نہ معلوم ہوسکے.

پَرات کا میلا

ایک میلہ یا تہوار

پاراٹا

(دکنی) چپاتی کی شکل کی مگر موٹی اور تہ دار روٹی یا ٹکیہ (قانون اسلام) .

پَراٹھا

ایک قسم کی روغنی روٹی عموماََ پرت دار پکائی یا تلی جاتی ہے، ایک قسم کی روغنی روٹی جس میں کئی تہیں ہوتی ہیں

پَراٹھا ہونا

be run over, be destroyed

پَراٹھا ہو کَر رَہ جانا

be run over, be destroyed

پَراٹھا بَن جانا

be run over, be destroyed

پَراٹھا ہو جانا

پچک جانا ؛ مارا جانا ؛کھیت ہونا ، نابود ہونا.

پَر آتْما

رک : پرماتما.

پِرِت جوڑْنا

محبت کرنا ، دوستی کرنا ؛ عاشق ہونا.

پَڑَت پَڑْنا

اصل اخراجات کا وصول ہوجانا ، اصل لاگت کے بقدر رقم حاصل ہونا.

پَڑَت دیکْھنا

رک : پڑت پھیلانا

پَڑَت کھاتا

کسی تجارتی مال کی تیاری کے یا خرید کے مصارف میں اندراج کا رجسٹر

پَڑَت لَگانا

رک : پڑت پھیلانا

پَڑَت پَھیلْنا

پڑت پھیلانا (رک) کا لازم

پَڑَت پَھیْلانا

کسی چیز کی کل قیمت خرید یا لاگت کو اس کے تمام اجزا پر پھیلا کر ایک جزو کی قیمت یا لاگت کا اندازہ کرنا ، قیمت خرید کا ہر چیز پر برابر حساب لگانا ؛ کسی چیز کی لاگت یا قیمت خرید ان حصہ دارون پر تقسیم کر کے جن پر واجب الادا ہے یہ اندازہ لگانا کہ ہر ایک کے حصے میں کتنی رقم آئی ؛ کسی مال کی تیاری کے اخراجات کا تفصیلی حساب لگانا ، کل لاگت کا میزان ملانا ، حساب لگانا

پَرِ طاؤس باندْھنا

زخم کا انگور بندھنے اور گوشت پیدا ہونے کے واسطے اس پر مور کا پر رکھ کر کسنا

پَروت

آٹا گڑ وغیرہ جو شادی کے موقع پر خدمتیوں کو دیتے ہیں.

peart

مقامی: امریکا ہشاش بشاش، چونچال۔.

port

بندرگاہ

pert

کھلا ہوا

pdt

Pacific Daylight Time (جو پیسیفک معیاری ٹائم سے ایک گھنٹے آگے ہے).

part

پُرْزَہ

پِرَتی

نقشہ ، کیفیت ، فرد حساب.

پِرَتھا

ریت، رسم، رواج، طریقہ

پِرِتْنا

فوج ، فوج کا ایک دستہ جس میں ۲۴۳ ہاتھی ، ۲۴۳ رتھ ، ۷۲۹ گھوڑے اور ۱۲۱۵ پیادے ہوتے ہیں.

پِرَتھی

کیاری میں بیج بونے کا پتلی نوک کا کھرپے کی وضع کا اوزار

پَرا توڑْنا

مخالف کی صف کو منتشر کردینا ، دشمن کے پان٘وں اکھاڑدینا .

پِرِیت

پیا‏ر‏، محبت، الفت، عشق‏، دوستی، یارانہ

پریت

خبیث یا ناپاک روح، بھوت، آسیب، پلیت

پارْت

پارا ؛ ایک ادنیٰ قوم ، رک ، پارد .

پُرَٹ

سونا ، زر.

parrot

رَٹ

پُورَت

بھرنے یا بھگتنے کا عمل ؛ پورا ہونے یا تکمیل پانے کی حالت ؛ تسلی ، اطمینان .

pierrot

فرانسیسی بہرُوپی یا مَسخَرہ

پَرات

پو پھٹنے کا وقت، صبح

پَراتَہ

پو پھٹنے کا وقت، صبح

پَرِتُشْٹ

مطمئن، قانع، صابر

پارِتوشِک

۱. خوش کرنے والا ، لذت بخش ، تسلی دہ ، تشفی بخش .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرات کے معانیدیکھیے

پَرات

paraatपरात

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: ظروف

  • Roman
  • Urdu

پَرات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بڑی پلیٹ۔ بڑی تھالی۔ آٹا گوندھنے کا تھال
  • کسی دھات سے بناہوا اٹھے ہوئے کناروں کا کون٘ڈے کی وضع کا برتن

شعر

Urdu meaning of paraat

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii pleT। ba.Dii thaalii। aaTaa ka thaal
  • kisii dhaat se banaa hu.a uThe hu.e kinaaro.n ka kuu.nDe kii vazaa ka bartan

English meaning of paraat

Noun, Feminine

  • large round tray of metal

परात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • थाली के आकार का ऊँचे किनारोंवाला एक बड़ा बरतन
  • बड़ी प्लेट। बड़ी थाली। आटा गूँधने का थाल
  • किसी धात से बना हुआ उठे हुए किनारों का कूँडे की वज़ा का बर्तन
  • थाली के आकार का ऊँचे कोर वाला बरतन; बड़ा थाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پرت

(اصطلاح کیمیا) ٹکڑے، ریزے، مخروطی شکل کی پرت دار شے، قلم (پیپرمنٹ شورہ وغیرہ)

پَرات

بڑی پلیٹ۔ بڑی تھالی۔ آٹا گوندھنے کا تھال

پَرَت دار

جس میں دو یا زیادہ تہیں یا تلے اور ورق ہوں، وہ چیز جس میں تہ پر تہ ہو یا کئی تہیں ہوں

پَرَت پَرَت

تہ در تہ ، ایک کے بعد دوسری تہ جمی ہوئی ، رک : پرت معنی نمبر ۸.

پَرَت دار کَڑَھت

(سوزن کاری) ایسی کڑھت جو کپڑے کی سطح پر پھولی ہوئی اور اس کے پھول پتے اوپر کو اٹھے ہوئے دکھائی دیں ، ابھرواں کڑھت.

پَرَت جَمانا

تہ جمانا، تہ پر تہ رکھنا

پَرَت دار پَتَّھر

(تعمیر) وہ پتھر جو سمندر کی گاد سے تیار ہوا ہو ، دُرْدی پتھر اس کے پرت یا سلیں آسانی سے بن سکتی ہیں.

پَرَت دَرْ پَرَت

ایک کے بعد دوسری تہ یا غلاف.

paratroop

چھاتا بردار

پَریٹ

رک : پریڈ معنی نمبر (۳).

پَیرَت

رک : پور ، پان٘و .

paratha

برصغیر میں گھی وغیرہ میں تلی ہوئی روٹی ، پراٹھا۔.

paratroops

چھاتہ بردار فوجی جو ہوائی جہاز سے پیرا شوٹ کے سہارے اترتے ہیں۔.

پِیرَت

پریت

paratrooper

چھاتہ بردار فوجی دستے کا سپاہی۔.

parathyroid

تشریح الاعضا: غدہ و رقیہ سے ملا ہوا ، ایک غدہ جس کے ہارمون جسم میں کیلشیم کی سطح کو درست رکھتے ہیں۔.

parathion

فاسفورس اور گندھک کا ایک بہت زہریلا نامی مرکب جو زراعت میں کیڑے مار دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔.

parataxis

قواعد: حذف حرف ربط، فقرے کے بعد فقرہ بغیر کسی د رمیانی لفظ کے جو ان کا باہمی ربط ظاہر کرے، (جیسے ?Tell me, how are you بولو کیسے مزاج ہیں ؟).

پَدات

پیدل، راہرو، پیدل سپاہی، پیادہ، چپڑاسی، نوکر، ملازم، شطرنج کا پیادہ

پَڑَٹ

۔ (ھ) مؤنث۔ ۱۔ قیمت۔ بازاری۔ نرخ۔ میزاں۔

پَڑَت

لاگت، اصل قیمت، نرخ، شرح، میزان

پَیرا ٹائِیفائِڈ

ٹائیفائڈ بخار سے مشابہ ، نقلی ٹائیفائڈ جو تپ میعادی سے اس قدر مشابہ ہو کہ خون کے معائنہ کے بغیر فرق نہ معلوم ہوسکے.

پَرات کا میلا

ایک میلہ یا تہوار

پاراٹا

(دکنی) چپاتی کی شکل کی مگر موٹی اور تہ دار روٹی یا ٹکیہ (قانون اسلام) .

پَراٹھا

ایک قسم کی روغنی روٹی عموماََ پرت دار پکائی یا تلی جاتی ہے، ایک قسم کی روغنی روٹی جس میں کئی تہیں ہوتی ہیں

پَراٹھا ہونا

be run over, be destroyed

پَراٹھا ہو کَر رَہ جانا

be run over, be destroyed

پَراٹھا بَن جانا

be run over, be destroyed

پَراٹھا ہو جانا

پچک جانا ؛ مارا جانا ؛کھیت ہونا ، نابود ہونا.

پَر آتْما

رک : پرماتما.

پِرِت جوڑْنا

محبت کرنا ، دوستی کرنا ؛ عاشق ہونا.

پَڑَت پَڑْنا

اصل اخراجات کا وصول ہوجانا ، اصل لاگت کے بقدر رقم حاصل ہونا.

پَڑَت دیکْھنا

رک : پڑت پھیلانا

پَڑَت کھاتا

کسی تجارتی مال کی تیاری کے یا خرید کے مصارف میں اندراج کا رجسٹر

پَڑَت لَگانا

رک : پڑت پھیلانا

پَڑَت پَھیلْنا

پڑت پھیلانا (رک) کا لازم

پَڑَت پَھیْلانا

کسی چیز کی کل قیمت خرید یا لاگت کو اس کے تمام اجزا پر پھیلا کر ایک جزو کی قیمت یا لاگت کا اندازہ کرنا ، قیمت خرید کا ہر چیز پر برابر حساب لگانا ؛ کسی چیز کی لاگت یا قیمت خرید ان حصہ دارون پر تقسیم کر کے جن پر واجب الادا ہے یہ اندازہ لگانا کہ ہر ایک کے حصے میں کتنی رقم آئی ؛ کسی مال کی تیاری کے اخراجات کا تفصیلی حساب لگانا ، کل لاگت کا میزان ملانا ، حساب لگانا

پَرِ طاؤس باندْھنا

زخم کا انگور بندھنے اور گوشت پیدا ہونے کے واسطے اس پر مور کا پر رکھ کر کسنا

پَروت

آٹا گڑ وغیرہ جو شادی کے موقع پر خدمتیوں کو دیتے ہیں.

peart

مقامی: امریکا ہشاش بشاش، چونچال۔.

port

بندرگاہ

pert

کھلا ہوا

pdt

Pacific Daylight Time (جو پیسیفک معیاری ٹائم سے ایک گھنٹے آگے ہے).

part

پُرْزَہ

پِرَتی

نقشہ ، کیفیت ، فرد حساب.

پِرَتھا

ریت، رسم، رواج، طریقہ

پِرِتْنا

فوج ، فوج کا ایک دستہ جس میں ۲۴۳ ہاتھی ، ۲۴۳ رتھ ، ۷۲۹ گھوڑے اور ۱۲۱۵ پیادے ہوتے ہیں.

پِرَتھی

کیاری میں بیج بونے کا پتلی نوک کا کھرپے کی وضع کا اوزار

پَرا توڑْنا

مخالف کی صف کو منتشر کردینا ، دشمن کے پان٘وں اکھاڑدینا .

پِرِیت

پیا‏ر‏، محبت، الفت، عشق‏، دوستی، یارانہ

پریت

خبیث یا ناپاک روح، بھوت، آسیب، پلیت

پارْت

پارا ؛ ایک ادنیٰ قوم ، رک ، پارد .

پُرَٹ

سونا ، زر.

parrot

رَٹ

پُورَت

بھرنے یا بھگتنے کا عمل ؛ پورا ہونے یا تکمیل پانے کی حالت ؛ تسلی ، اطمینان .

pierrot

فرانسیسی بہرُوپی یا مَسخَرہ

پَرات

پو پھٹنے کا وقت، صبح

پَراتَہ

پو پھٹنے کا وقت، صبح

پَرِتُشْٹ

مطمئن، قانع، صابر

پارِتوشِک

۱. خوش کرنے والا ، لذت بخش ، تسلی دہ ، تشفی بخش .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone