تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَراٹھا" کے متعقلہ نتائج

پَراٹھا

ایک قسم کی روغنی روٹی عموماََ پرت دار پکائی یا تلی جاتی ہے، ایک قسم کی روغنی روٹی جس میں کئی تہیں ہوتی ہیں

پَراٹھا ہونا

پَراٹھا ہو جانا

پچک جانا ؛ مارا جانا ؛کھیت ہونا ، نابود ہونا.

پَراٹھا ہو کَر رَہ جانا

پَراٹھا بَن جانا

چَکْچَکا پَراٹھا

گھی ٹپکتا پراٹھا ، وہ پراٹھا جو گھی میں خوب تربتر ہو

وَرْقی پَراٹھا

ایک قسم کا تہہ دار پراٹھا جس کا ہر پرت روغن کی وجہ سے الگ الگ رہتا ہے اور خستہ ہو جاتا ہے ، پرت آپس میں بل کھائے ہوئے معلوم ہوتے ہیں اس لیے اسے بل دار پراٹھا بھی کہتے ہیں ۔

نان پَراٹھا

ایک پرت دار روٹی جو بڑے توے پر گھی میں تل کر بنائی جاتی ہے ۔

بَل دار پَراٹھا

وہ پراٹھا جس کے بیڑے سے بنائی ہوئی روٹی کو لپیٹ کر پھر بنائے یہی عمل کئی مرتبہ کرنے اور بیل کر روٹی پکاتے ہیں

دو پَرْتا پَراٹھا

ایسا پراٹھا جس میں اُوپر تلے صرف دو پرت ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَراٹھا کے معانیدیکھیے

پَراٹھا

paraaThaaपराठा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

پَراٹھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کی روغنی روٹی عموماََ پرت دار پکائی یا تلی جاتی ہے، ایک قسم کی روغنی روٹی جس میں کئی تہیں ہوتی ہیں

شعر

English meaning of paraaThaa

Noun, Masculine

  • flatbread made with oil/ghee, paratha, flat and thick piece of unleavened fried bread

पराठा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कई परतों वाली एक प्रकार की तैलीय रोटी जो तेल में पकाई या तली जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَراٹھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَراٹھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone