تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"part" کے متعقلہ نتائج
part کے لیے اردو الفاظ
part کے اردو معانی
- پُرْزَہ
- شِقّ
- ٹُکْڑَہ
- حِصَّہ
- جز
- پارَہ
- پَرْکالَہ
- پَٹّی
part के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पुर्ज़ा
- शिक़्क़
- टुक्ड़ा
- हिस्सा
- जुज़
- पारा
- परकाला
- पट्टी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
part of speech
لفظ کی قواعدی شکل یا قسم (جیسے اسم، ضمیر ،صفت متعلق فعل، فعل، حرف جار، حرف عطف، فجائیہ).
part exchange
برط کاروباری معاملہ جس میں مال کے بدلے جزوی طو ر پر دوسرے مال کی صورت میں ادایگی کی جائے او ر بقیہ رقم نقد ادا کی جائے۔.
party-poop
عوام: شمالی امریکا (نیز party-pooper) خصوصاً: رنگ میں بھنگ ڈالنے والا، سماجی تفریح میں اداسی کی فضا پیدا کرنے والا۔.
پَرْتی قَدیم
(کاشتکاری) وہ آراضی جو بہت عرصے سے اکارت ہو اور جس میں اچھی فصل پیدا ہونے کی امید نہ رہے، وہ اراضی جو عرصہ سے غیر مزروعہ پڑی ہو
party popper
ایک مشین جس کے ذریعے تیزی سے کاغذ کی جھنڈیاں اچھالی جاتی ہیں، مقصد پارٹیوں میں تفریح پیدا کرنا ہے۔.
پَرتاج
(چتائی کاری) کھجور چھڑی کی وضع کی نہایت باریک چِتائی جو پرند کے پر کے تُس کی طرح باریک اور ملے ہوئے خطوط مستقیم کی شکل معلوم ہو ؛ پتوں کی رگوں کے نشان ، نیز پرتاج بنانے کی باریک نوک کی آھنی سلائی.
پَڑتی
افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو
پَرْتی جَدِید
(کاشتکاری) وہ آراضی جو ایک دو فصل تک اکارت رکھی جائے، وہ اراضی جو حال میں غیر مزروعہ ہوگئی ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (part)
part
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔