تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَر بال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَر بال کے معانیدیکھیے
پَر بال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک : پَر کے تحتی.
- آن٘کھ کی پلک پر نکلا ہوا وہ فالتو بال یا پلک جس کی وجہ سے بہت تکلیف ہوتی ہے.
- ۔ (ف۔ ہندی میں پردال) مذکر ایک بیماری جس میں ترچھے بال پلکوں کے اندر نکل آتے ہیں۔ فعل جمع میں آتا ہے۔ (فقرہ) اس کے پربال نکلے ہیں۔
- ۔ (ف۔ ہندی میں پروال) مذکر۔ دیکھو پرفارسی۔
English meaning of par-baal
Noun, Masculine
- depilatory eye-disease causing eyelashes regrow crooked
पर-बाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आँख की पलक पर वह फ़ालतू निकला हुआ बाल या बिरनी जिसके कारण बहुत पीड़ा होती है
- एक ऐसा रोग जिसमें पलकों के अंदर टेढ़े-मेढ़े बाल निकल आते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَر بال)
پَر بال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔