تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے بال و پَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے بال و پَر کے معانیدیکھیے
بے بال و پَر کے اردو معانی
صفت
- وہ شخص جس کا کوئی ساتھی نہ ہو، بے سرو سامان، بے مدد، بے یار و مددگار، بے کس، مجبور
- عاجز، پریشان
شعر
نہ ہو رہائی قفس سے اگر نہیں ہوتی
نگاہ شوق تو بے بال و پر نہیں ہوتی
ملے گا زلف آزادی انہیں کیا موسم گل میں
قفس سے چھوٹ کر گلشن میں جو بے بال و پر آئے
English meaning of be-baal-o-par
बे-बाल-ओ-पर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- निःसहाय, निराश्रय, बेकस, बेबस, मजबूर, बे-सर-ओ-सामान
- व्याकुल
بے بال و پَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے بال و پَر)
بے بال و پَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔