تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَر و بال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَر و بال کے معانیدیکھیے
پَر و بال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پرندوں کے بازو اور پر، مجازاً: طاقت، زور، مدد، مقدور
شعر
اس کی آواز میں تھے سارے خد و خال اس کے
وہ چہکتا تھا تو ہنستے تھے پر و بال اس کے
باوجودے کہ پر و بال نہ تھے آدم کے
وہاں پہنچا کہ فرشتے کا بھی مقدور نہ تھا
English meaning of par-o-baal
Noun, Masculine
- plumage, wings, metaphorically, power, force, strength, affordability
पर-ओ-बाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पक्षियों के डैने और पर, प्रतीकात्मक, बल, शक्ति, ज़ोर, सहायता, मदद, सामर्थ्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَر و بال)
پَر و بال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔