تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے پر و بال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے پر و بال کے معانیدیکھیے
بے پر و بال کے اردو معانی
صفت، واحد
- مجبور، لاچار، بے چارہ، بے سرو سامان، بے سہارا
شعر
از سر نو فکر کا آغاز کرنا چاہیئے
بے پر و بال سہی پرواز کرنا چاہیئے
اب کی صیاد نے طرفہ ستم ایجاد کیا
بے پر و بال سمجھ کر ہمیں آزاد کیا
ہنس کے کہتے ہیں کبھی ہاتھ سے اڑنے کا نہیں
طائر رنگ حنا بے پر و بال اچھا ہے
English meaning of be-par-o-baal
Adjective, Singular
- without wings and hair, helpless, compulsion
बे-पर-ओ-बाल के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जिसके पर और बाजू न हों विवश, लाचार, निराश्रय, बेसहारा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے پر و بال)
بے پر و بال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔