تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بال و پَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بال و پَر کے معانیدیکھیے
بال و پَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) پرندے کے بازو اور پر، پر پرزے
- (مراداً) پرواز کی طاقت یا ہمت
- وسیلہ، ذریعہ
- نوک پلک، لوازم حسن
شعر
نئی فضا کے پرندے ہیں کتنے متوالے
کہ بال و پر سے بھی پہلے اڑان مانگتے ہیں
بال و پر کی جنبشوں کو کام میں لاتے رہو
اے قفس والو قفس سے چھوٹنا مشکل سہی
بال و پر بھی گئے بہار کے ساتھ
اب توقع نہیں رہائی کی
English meaning of baal-o-par
Noun, Masculine
- feathers and wings (strength)
बाल-ओ-पर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) पक्षी के पर, परिंदे के बाज़ू और पर, पर-पुर्जे़
- (अर्थात) उड़ान की शक्ति या सामर्थ्य, परवाज़ की ताक़त या हिम्मत
- माध्यम, वसीला, ज़रिया
- सुंदरता के आवश्यक तत्व, नोक पलक
بال و پَر سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بال و پَر)
بال و پَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔