تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بال و پَر نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بال و پَر نِکالْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: بال و پَر
بال و پَر نِکالْنا کے اردو معانی
- ہوش سنبھالنا، نشو و نما پانا، اڑنے کے قابل ہونا، طاقتور ہونا
- پر پرزے جھاڑنا، ہمت یا جسارت کرنا
- شوخی یا گستاخی کرنا، شرارت یا فتنہ انگیزی کرنا
- نو دولتیا کا خوب خرچ کرنا
English meaning of baal-o-par nikaalnaa
- betray one's evil dispositions
- of a newly paid person to spend lavishly
- grow feathers, become strong, be fledged
बाल-ओ-पर निकालना के हिंदी अर्थ
- होश संभालना, विकसित होना, उड़ने के योग्य होना, शक्तिशाली होना
- पर पुर्जे़ झाड़ना, साहस या दुस्साहस करना
- नये धनवान का अत्यधिक ख़र्च करना
- चंचलपना या अभद्रता करना, शरारत या षड्यंत्र खड़ा करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بال و پَر نِکالْنا)
بال و پَر نِکالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔