تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَخ" کے متعقلہ نتائج

پَخ

(سن٘گ تراشی) ستون یا لاٹ کے پتھر کا پہلو جس کے کناروں کو طرح طرح سے تراش کر خوشنما بناتے ہیں.

پَخْتَہ

آزمودہ کار، بھنا ہوا، پوری عمر کا، پکا ہوا، تجربہ کار، چونے گچ اور پکی اینٹوں کا بنا ہوا، سکا ہوا، طے شدہ، فیصلہ شدہ

پَخْچَہ

shrivelled, flattened, pressed

پَخْسِیدَہ

खिन्न, मलिन, अफ्सुर्दः, दुःखित, रंजीदः ।

پَخْلِیچَہ

दे. ‘पख्लचः', दो. शु. है।

پَخْلُوچَہ

गुदगुदी।

پَختو

the Pathan, 'Pashto' in the language of Afghan

پَخْس

पिघला हुआ, द्रवित, अप्रैफुल्ल, पज़मुर्दः।।

پَخْش

سوکھا ہوا ، جھری دار ؛ پھیلا ہوا ، وسیع ؛ کچلا ہوا ، رون٘دا ہوا ، کھین٘چا ہوا

پَخْنا

بیہودہ، بدتہذیب، کمینہ، سفلہ، پخ مچانے والا، جھگڑالو، اوہ گو

پَخیا

۔ (ھ) مذکر۔ (دہلی) جھگڑالو۔ فسادی۔ بیہودہ۔

پَخْنی

پخنا (رک) کی تانیث ، بھٹیاری

پَخْچی

پشم یا باریک اون کا تنے کا عمدہ قسم کا ہلکا پھلکا اور سبک چال چرخا

پَخال

۔ مونث (عم) پکھال۔ پانی بھرنے کی بڑی مشک جو بیل پر لاتے ہیں۔

پَخْتان

افغانستان کا قدیم نام

پَخْتُون

پٹھان

پَخ کَرنا

غل و شور مچانا ، واہیات بکنا ؛ جھگڑا کرنا

پَخ لَگْنا

پخ لگانا کا لازم، روک لگنا، جھگڑا لگنا، بے جا تکرار کرنا، شرط لگنا

پَخ پَڑنا

a calamity to befall

پَخ مارنا

پخ کے کناروں کو حسب ضرورت گول یا چپٹا بنانا

پَخ لَگانا

شرط لگانا ، قید لگانا.

پَخ نِکَلْنا

پخ نکالنا (رک) کا لازم

پَخ مَچانا

دند مچانا ، شور و غل مچانا ، بیہودہ بکنا

پَخ پَخ کَرنا

criticize, object, raise an objection, find out fault

پَخ نِکالنا

جھگڑا ڈالنا

پَخ پَھیلانا

جھگڑا فساد پھیلانا، شور و شر کرنا، فتنہ اٹھانا

پَختُونِستان

अविभाजित भारत का और अब पाकिस्तान की उत्तर पश्चिमी सीमा पर स्थित अफगानिस्तान से सटा हुआ वह प्रदेश, जहाँ की भाषा पुख्तो अर्थात् पश्तो है

پَخ پَخی چُھوٹْنا

زڑ لگنا ، جھک ہونا ، بک بک لگنا.

پَخال پیٹْیا

بڑ پیٹو ، وہ شخص جس کا پیٹ پکھال کی مانند ہو

چَخ چَخ پَخ پَخ

رک : چخ چخ.

چَخ پَخ

بک بک، شور و غل ، فضول باتیں بکواس، جھگڑا ، ٹنٹا.

بادامی پَخ

(تعمیر) بادام کے خول کے مانند قوس نما تراش کا پاکھا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَخ کے معانیدیکھیے

پَخ

paKHपख़

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: معماری سنگتراشی

  • Roman
  • Urdu

پَخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (سن٘گ تراشی) ستون یا لاٹ کے پتھر کا پہلو جس کے کناروں کو طرح طرح سے تراش کر خوشنما بناتے ہیں.
  • (معماری) پاکھے کا کوئی ایک ضلع ، رخ یا پہلو ، پکھ
  • ایسی شرط یا قید جو غیر ضروری اور دقّت طلب ہو ، وہ پُچھَلاّ جو روک یا علت کی طرف پیچھے لگ جائے ، عذاب ، وبال ، جنجال.
  • بک بک ، بیہودہ اور لایعنی گفتگو
  • غل ، شور ، اچھل کود.
  • وہ گدھا جو گدھا گاڑی میں دوسرے گدھے کے ساتھ سدھنے کے لیے بم کے باہر جتا ہوا ہو.
  • ۔ (ف) مونث۔ ۱۔ بک بک۔ غل شور۔ روک۔ ۲۔ جھڑا۔ دقت۔
  • شاباش ، خوب واہ واہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

پَکْھ

رک : پکش .

Urdu meaning of paKH

  • Roman
  • Urdu

  • (sang taraashii) satuun ya lauT ke patthar ka pahluu jis ke kinaaro.n ko tarah tarah se taraash kar Khushanumaa banaate hai.n
  • (maamaarii) paakhe ka ko.ii ek zilaa, ruKh ya pahluu, pukh
  • a.isii shart ya qaid jo Gair zaruurii aur dikkat talab ho, vo puchhlaaXa jo rok ya illat kii taraf piichhe lag jaaye, azaab, vabaal, janjaal
  • bakbak, behuuda aur laayaanii guftagu
  • gil, shor, uchhal kuud
  • vo gadhaa jo gadhaa gaa.Dii me.n duusre gadhe ke saath siddhne ke li.e bam ke baahar jataa hu.a ho
  • ۔ (pha) muannas। १। bakbak। Gal shor। rok। २। jha.Daa। diqqat
  • shaabaash, Khuub vaah vaah

English meaning of paKH

Noun, Feminine

  • a condition that must be fulfilled before something is done, a precondition, objection
  • dispute, wrangle, noise, disturbance
  • donkey put in a cart with its load-carrying companion
  • hindrance
  • one who does not carry any burden or does much but is accompanied by someone all the time
  • trouble, difficulty

पख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अड्गा, पच्चड़, दोष, ऐब, कठिनता, दिक्क़त, विघ्न, बाधा।।
  • ऐसी शर्त जिससे किसी काम में बाधा या अड़चन पैदा हो; अड़ंगा; प्रतिबंध; रोक
  • झंझट; झगड़ा; विवाद फ़साद
  • दोष; ऐब।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्ष

پَخ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَخ

(سن٘گ تراشی) ستون یا لاٹ کے پتھر کا پہلو جس کے کناروں کو طرح طرح سے تراش کر خوشنما بناتے ہیں.

پَخْتَہ

آزمودہ کار، بھنا ہوا، پوری عمر کا، پکا ہوا، تجربہ کار، چونے گچ اور پکی اینٹوں کا بنا ہوا، سکا ہوا، طے شدہ، فیصلہ شدہ

پَخْچَہ

shrivelled, flattened, pressed

پَخْسِیدَہ

खिन्न, मलिन, अफ्सुर्दः, दुःखित, रंजीदः ।

پَخْلِیچَہ

दे. ‘पख्लचः', दो. शु. है।

پَخْلُوچَہ

गुदगुदी।

پَختو

the Pathan, 'Pashto' in the language of Afghan

پَخْس

पिघला हुआ, द्रवित, अप्रैफुल्ल, पज़मुर्दः।।

پَخْش

سوکھا ہوا ، جھری دار ؛ پھیلا ہوا ، وسیع ؛ کچلا ہوا ، رون٘دا ہوا ، کھین٘چا ہوا

پَخْنا

بیہودہ، بدتہذیب، کمینہ، سفلہ، پخ مچانے والا، جھگڑالو، اوہ گو

پَخیا

۔ (ھ) مذکر۔ (دہلی) جھگڑالو۔ فسادی۔ بیہودہ۔

پَخْنی

پخنا (رک) کی تانیث ، بھٹیاری

پَخْچی

پشم یا باریک اون کا تنے کا عمدہ قسم کا ہلکا پھلکا اور سبک چال چرخا

پَخال

۔ مونث (عم) پکھال۔ پانی بھرنے کی بڑی مشک جو بیل پر لاتے ہیں۔

پَخْتان

افغانستان کا قدیم نام

پَخْتُون

پٹھان

پَخ کَرنا

غل و شور مچانا ، واہیات بکنا ؛ جھگڑا کرنا

پَخ لَگْنا

پخ لگانا کا لازم، روک لگنا، جھگڑا لگنا، بے جا تکرار کرنا، شرط لگنا

پَخ پَڑنا

a calamity to befall

پَخ مارنا

پخ کے کناروں کو حسب ضرورت گول یا چپٹا بنانا

پَخ لَگانا

شرط لگانا ، قید لگانا.

پَخ نِکَلْنا

پخ نکالنا (رک) کا لازم

پَخ مَچانا

دند مچانا ، شور و غل مچانا ، بیہودہ بکنا

پَخ پَخ کَرنا

criticize, object, raise an objection, find out fault

پَخ نِکالنا

جھگڑا ڈالنا

پَخ پَھیلانا

جھگڑا فساد پھیلانا، شور و شر کرنا، فتنہ اٹھانا

پَختُونِستان

अविभाजित भारत का और अब पाकिस्तान की उत्तर पश्चिमी सीमा पर स्थित अफगानिस्तान से सटा हुआ वह प्रदेश, जहाँ की भाषा पुख्तो अर्थात् पश्तो है

پَخ پَخی چُھوٹْنا

زڑ لگنا ، جھک ہونا ، بک بک لگنا.

پَخال پیٹْیا

بڑ پیٹو ، وہ شخص جس کا پیٹ پکھال کی مانند ہو

چَخ چَخ پَخ پَخ

رک : چخ چخ.

چَخ پَخ

بک بک، شور و غل ، فضول باتیں بکواس، جھگڑا ، ٹنٹا.

بادامی پَخ

(تعمیر) بادام کے خول کے مانند قوس نما تراش کا پاکھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone