تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمْرَخ" کے متعقلہ نتائج

چَمْرَخ

چرخے کی کھونٹیوں میں سامنے کے رخ لگے ہوئے چمڑے یا مونجھ کے گتے جن کے سوراخوں میں تکلے کے سرے ڈال دیے جاتے ہیں اور انھیں کے اندر وہ گردش کرتے ہیں

چَمْرَخی

چمرخ (رک) سے منسوب .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَمْرَخ کے معانیدیکھیے

چَمْرَخ

chamraKHचमरख़

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

چَمْرَخ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چرخے کی کھونٹیوں میں سامنے کے رخ لگے ہوئے چمڑے یا مونجھ کے گتے جن کے سوراخوں میں تکلے کے سرے ڈال دیے جاتے ہیں اور انھیں کے اندر وہ گردش کرتے ہیں

صفت

  • دبلا پتلا، وہ کھال جس پر سوکھ کر جھریاں پڑ گئیں ہوں، چڑمڑا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چَمْرَکھ

چمرخ، چمڑے کی پٹی، خصوصی طور پر بنی ہوئی چمڑے کی پٹّی، جو چرخے میں استعمال کی جاتی ہے، دبلی پتلی عورت، سوکھی عورت

شعر

Urdu meaning of chamraKH

  • Roman
  • Urdu

  • charkhe kii khuunTiyo.n me.n saamne ke ruKh lage hu.e cham.De ya monajh ke gatte jin ke suuraakho.n me.n takle ke sire Daal di.e jaate hai.n aur unhe.n ke andar vo gardish karte hai.n
  • dublaa putlaa, vo khaal jis par suukh kar jhurriyaa.n pa.D ga.ii.n huu.n, chi.D mu.Daa

English meaning of chamraKH

Noun, Masculine

  • piece of leather or twisted rope within which a spindle rotates, leather support for spindle

Adjective

  • lean, gaunt, haggard

चमरख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चरख़े की खूँटियों में सामने के रुख़ लगे हुए चमड़े या मोंझ के गत्ते जिनके सूराखों में तकले के सिरे डाल दिए जाते हैं और उन्हीं के भीतर वह घूमते हैं

विशेषण

  • दुबला पुतला, वह त्वचा जिस पर सूख कर झुर्रियाँ पड़ गईं हों

چَمْرَخ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَمْرَخ

چرخے کی کھونٹیوں میں سامنے کے رخ لگے ہوئے چمڑے یا مونجھ کے گتے جن کے سوراخوں میں تکلے کے سرے ڈال دیے جاتے ہیں اور انھیں کے اندر وہ گردش کرتے ہیں

چَمْرَخی

چمرخ (رک) سے منسوب .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَمْرَخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَمْرَخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone