تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَخْ" کے متعقلہ نتائج

اَخْ

(مجازآ) اوصاف یا شکل وصورت میں ملتا جلتا ، ہمجنس ، ہم صورت.

اَخْمَہ

چین اور شکن جو کسی چیز میں ہو، شکن، بل، جھری

اَخْتَہ

وہ چوپایہ جس کے خصیے نکال دیے یا مسل کر بیکار کردیے جائیں، خصی، بدھیا

اَخْچَہ

سونے کا ریزہ

اَخْدَع

بہت مکار، بہت جھوٹا

اَخْمِرَہ

چادریں، اڑھنیاں

اَخْتَر

ان چھوٹے چھوٹے نقطوں میں سے ہر ایک جو شب میں آسمان پر چمکتے نظر آتے ہیں، ستارہ یا سیارہ، تارہ

اَخْضَع

پست گردن، کوتاہ گردن، ٹھگنا

اَخْفیٰ

بہت زیادہ خفی، سب سے زیادہ چھپا ہوا، پوشیدہ

اَخْگَرِیَہ

چنگاری، انگارا، اخگراہا

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

اَخْبار

خبریں، واقعات

اَخْذ

حاصل کرنے یا لینے کا عمل، حصول، کسب، اکتساب

اَخْگَر

جلتا ہوا کوئلہ، انگارہ، چنگاری

اَخْنی

یخنی، آب گوشت، شوربہ، آگ گوشت، جوش، ابلے ہوئے گوشت کا پانی

اَخْتَہ مُرْغ

خصی مرغ، وہ مرغا جس کی نرینہ طاقت مقرر طریقے سے معطل کردی جاۓ (تاکہ وہ فربہ ہوجاۓ)

اَخْتَر سوخْتَہ

بدقسمتی، بد بختی، بد نصیبی

اَخْوی

میرا بھائی، میرے بھائی

اَخْرَم

شانے کی ہڈی کا وہ ابھار جو مونڈھے کی بلندی بناتا ہے، کندھے کی ہڈی کا چھوٹا ابھار

اَخْرَس

جو نہ بول سکے اور نہ سن سکے، گونگا

اَخْصَم

लंबी नाक वाला

اَخْ تُھو

گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

اَخْطَب

وہ جو بہت اچھا خطبہ پڑھے، خطیب کی تفضیل بعض و کل

اَخْرَف

بہت بوڑھا شخص، سٹھیایا ہوا آدمی

اَخْیَل

(حیوانیات) ایک سیاہ رنگ کا پرند جس کے پروں پرسبز وسرخ وسیاہ وسفید رنگ کے تل ہوتے ہیں، صرد، لٹورا

اَخْمَص

پاؤں کے تلووں کا گڑھا جو زمین سے نہیں ملتا

اَخْرَب

(لفظاً) کن کٹا، (عروض) ہفت حرفی رکن جس میں زحاف خرب (کف وخرم) واقع ہو، جیسے : مفاعیلن سے مفعول، وہ بحر جس میں یہ رکن ہو

اَخْرَج

بہت بڑا خارجی (اکثر ترکیب میں مستعمل).

اَخْطَم

دراز بینی، لمبی ناک والا

اَخْطَل

جس کے کان بڑے ہوں

اَخْروٹ

اخروٹ کا درخت

اَخْزَم

نر سانپ

اَخْزَر

کنکھیوں سے دیکھنے والا

اَخْلَق

بہت پرانا، (دوسری شے کے) مقابل پر آنا، زیادہ موزوں یا مناسب، صاف، ہموار

اَخْرَقْ

سست، نالائق، پھٹے کپڑوں والا

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اَخْشَم

وہ مریض جو کسی چیز کی بو باس محسوس نہ کرسکے، جس کی قوت شامہ جاتی رہے، جسے خوشبو، بدبو کی تمیز نہ ہو

اَخْلاق

’خُلق‘ کی جمع لیکن اردو میں واحد کی جگہ جمع ‏’اَخلاق‘ مستعمل

اَخْپَخ

سمجھ، عقل، دانشمندی

اَخْفَش

ضعیف چشم، چندھا، جسے کم سجھائی دے، (مجازاً) چھوٹی آنکھ والا، جسے دمیں کم دکھائی دےن

اَخْتَہ خَانہ

وہ مقام جہاں جانوراختہ کیے جائیں، ایک مستحکم

اَخْباری

اخبار (روزنامہ وغیرہ) کی طرف منسوب، جیسے: اخباری کاغذ، اخباری عملہ

اَخْرَمی

اخرم سے منسوب

اَخْتَہ بیْگی

وہ شخص جس سے جانوروں کے اختہ کرنے کی خدمت لی جائے، جانوروں کواختہ کرنے والا، اختہ کرنے پر مامور

اَخْتَری

(قدیم) نیک بختی، خوش قسمتی

اَخْروٹی

اخروٹ سے مشابہت رکھنے والا، اخروٹ کے رنگ کا

اَخْوِنْد

استاد، معلم، اتالیق

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخْفِیا

(تصووف) وہ لوگ جو بحکم الٰہی لوگوں کی نظروں سے پوشیدہ ہیں، اگر سامنے آتے ہیں تو لوگ انہیں نہیں پہچانتے اور اگر غائب ہوتے ہیں تو انہیں یاد نہیں کرتے

اَخْلاقی

اخلاق سے منسوب یا متعلق، اخلاق کا

اَخْوِیَت

بھائی بنانے کا عہد، باہم بھائی چارہ کا قول وقرار، بھائی بنانا (جس کاصدر اسلام میں خاص طور سے رواج تھا) اخوت

اَخْیاف

وہ بہن، بھائی جن کی ماں ایک اور باپ مختلف ہوں

اَخْراج

خرچے، صرفے، مصارف

اَخْبار کا پَر٘چَہ

کسی اخبار کی کوئی اشاعت ، چھپا ہوا اخبار

اَخْیافی

اخیاف سے منسوب: وہ سوتیلے بھائی بہن جن کی ماں ایک ہو

اَخْصاص

اثرات.

اَخْیار

۳. (تصوف) تین سو چھپن یا ستاون مردان غیب میں کے سات افراد جنھیں ابرارکہا جاتا ہے

اَخْلاط

بدن کی چار رطوبتیں جوغذا کے تحلیل ہونے سے پیدا ہوتی ہیں: سودا، صفرا، بلغم اور خون، جسمانی مادہ

اَخْوال

خال (= ماموں) کی جمع

اَخْتان

بیٹیوں کے شوہر، داماد لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَخْ کے معانیدیکھیے

اَخْ

aKHअख़

اصل: عربی

وزن : 2

اشتقاق: اَخَّ

  • Roman
  • Urdu

اَخْ کے اردو معانی

  • (مجازآ) اوصاف یا شکل وصورت میں ملتا جلتا ، ہمجنس ، ہم صورت.
  • بھائی ،باپ ماںچچا ماموں یا خالہ کا بیٹا.
  • ساتھی ، دوست ، عزیز ، ہر شخص جس سے تخاطب کیا جائے.
  • گلا صاف کرنے یا کھنکارنے کی آواز (عموماً تکرارکے ساتھ مستعمل).
  • نفرت ظاہر کرنے کا کلمہ ، مترادف : تف ، تھو ، لعنت وغیرہ (’ہے‘ کے ساتھ مستعمل).
  • (مجازاً) کف، تھوک.

Urdu meaning of aKH

  • Roman
  • Urdu

  • (mujaazaa) ausaaf ya shakl vasorat me.n miltaa jultaa, hamajnas, hamsuurat
  • bhaa.ii, baap maanchchaa maamuu.n ya Khaalaa ka beTaa
  • saathii, dost, aziiz, har shaKhs jis se taKhaatab kiya jaaye
  • gala saaf karne ya khankaarne kii aavaaz (umuuman takraar ke saath mustaamal)
  • nafrat zaahir karne ka kalima, mutraadif ha taf, thuu, laanat vaGaira ('hai' ke saath mustaamal)
  • (majaazan) kaf, thok

اَخْ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخْ

(مجازآ) اوصاف یا شکل وصورت میں ملتا جلتا ، ہمجنس ، ہم صورت.

اَخْمَہ

چین اور شکن جو کسی چیز میں ہو، شکن، بل، جھری

اَخْتَہ

وہ چوپایہ جس کے خصیے نکال دیے یا مسل کر بیکار کردیے جائیں، خصی، بدھیا

اَخْچَہ

سونے کا ریزہ

اَخْدَع

بہت مکار، بہت جھوٹا

اَخْمِرَہ

چادریں، اڑھنیاں

اَخْتَر

ان چھوٹے چھوٹے نقطوں میں سے ہر ایک جو شب میں آسمان پر چمکتے نظر آتے ہیں، ستارہ یا سیارہ، تارہ

اَخْضَع

پست گردن، کوتاہ گردن، ٹھگنا

اَخْفیٰ

بہت زیادہ خفی، سب سے زیادہ چھپا ہوا، پوشیدہ

اَخْگَرِیَہ

چنگاری، انگارا، اخگراہا

اَخْذَرِیَّہ

ارد شیر کسریٰ کے ’اخذر‘ نام کے گھوڑے کی نسل، جو مادۂ گورخر سے چلی، اخذر کی نسل کا (گھوڑا یا گھوڑی)

اَخْبار

خبریں، واقعات

اَخْذ

حاصل کرنے یا لینے کا عمل، حصول، کسب، اکتساب

اَخْگَر

جلتا ہوا کوئلہ، انگارہ، چنگاری

اَخْنی

یخنی، آب گوشت، شوربہ، آگ گوشت، جوش، ابلے ہوئے گوشت کا پانی

اَخْتَہ مُرْغ

خصی مرغ، وہ مرغا جس کی نرینہ طاقت مقرر طریقے سے معطل کردی جاۓ (تاکہ وہ فربہ ہوجاۓ)

اَخْتَر سوخْتَہ

بدقسمتی، بد بختی، بد نصیبی

اَخْوی

میرا بھائی، میرے بھائی

اَخْرَم

شانے کی ہڈی کا وہ ابھار جو مونڈھے کی بلندی بناتا ہے، کندھے کی ہڈی کا چھوٹا ابھار

اَخْرَس

جو نہ بول سکے اور نہ سن سکے، گونگا

اَخْصَم

लंबी नाक वाला

اَخْ تُھو

گلا صاف کرنے یا کھکھارنے کی آواز، تھوکنے کی آواز(عموماََ تکرار کے ساتھ مستعمل)

اَخْطَب

وہ جو بہت اچھا خطبہ پڑھے، خطیب کی تفضیل بعض و کل

اَخْرَف

بہت بوڑھا شخص، سٹھیایا ہوا آدمی

اَخْیَل

(حیوانیات) ایک سیاہ رنگ کا پرند جس کے پروں پرسبز وسرخ وسیاہ وسفید رنگ کے تل ہوتے ہیں، صرد، لٹورا

اَخْمَص

پاؤں کے تلووں کا گڑھا جو زمین سے نہیں ملتا

اَخْرَب

(لفظاً) کن کٹا، (عروض) ہفت حرفی رکن جس میں زحاف خرب (کف وخرم) واقع ہو، جیسے : مفاعیلن سے مفعول، وہ بحر جس میں یہ رکن ہو

اَخْرَج

بہت بڑا خارجی (اکثر ترکیب میں مستعمل).

اَخْطَم

دراز بینی، لمبی ناک والا

اَخْطَل

جس کے کان بڑے ہوں

اَخْروٹ

اخروٹ کا درخت

اَخْزَم

نر سانپ

اَخْزَر

کنکھیوں سے دیکھنے والا

اَخْلَق

بہت پرانا، (دوسری شے کے) مقابل پر آنا، زیادہ موزوں یا مناسب، صاف، ہموار

اَخْرَقْ

سست، نالائق، پھٹے کپڑوں والا

اَخْضَر

گہرے ہرے رنگ کا، سبز، ہرا

اَخْشَم

وہ مریض جو کسی چیز کی بو باس محسوس نہ کرسکے، جس کی قوت شامہ جاتی رہے، جسے خوشبو، بدبو کی تمیز نہ ہو

اَخْلاق

’خُلق‘ کی جمع لیکن اردو میں واحد کی جگہ جمع ‏’اَخلاق‘ مستعمل

اَخْپَخ

سمجھ، عقل، دانشمندی

اَخْفَش

ضعیف چشم، چندھا، جسے کم سجھائی دے، (مجازاً) چھوٹی آنکھ والا، جسے دمیں کم دکھائی دےن

اَخْتَہ خَانہ

وہ مقام جہاں جانوراختہ کیے جائیں، ایک مستحکم

اَخْباری

اخبار (روزنامہ وغیرہ) کی طرف منسوب، جیسے: اخباری کاغذ، اخباری عملہ

اَخْرَمی

اخرم سے منسوب

اَخْتَہ بیْگی

وہ شخص جس سے جانوروں کے اختہ کرنے کی خدمت لی جائے، جانوروں کواختہ کرنے والا، اختہ کرنے پر مامور

اَخْتَری

(قدیم) نیک بختی، خوش قسمتی

اَخْروٹی

اخروٹ سے مشابہت رکھنے والا، اخروٹ کے رنگ کا

اَخْوِنْد

استاد، معلم، اتالیق

اَخْضَری

ہرے رنگ کا، اخضر سے منسوب

اَخْفِیا

(تصووف) وہ لوگ جو بحکم الٰہی لوگوں کی نظروں سے پوشیدہ ہیں، اگر سامنے آتے ہیں تو لوگ انہیں نہیں پہچانتے اور اگر غائب ہوتے ہیں تو انہیں یاد نہیں کرتے

اَخْلاقی

اخلاق سے منسوب یا متعلق، اخلاق کا

اَخْوِیَت

بھائی بنانے کا عہد، باہم بھائی چارہ کا قول وقرار، بھائی بنانا (جس کاصدر اسلام میں خاص طور سے رواج تھا) اخوت

اَخْیاف

وہ بہن، بھائی جن کی ماں ایک اور باپ مختلف ہوں

اَخْراج

خرچے، صرفے، مصارف

اَخْبار کا پَر٘چَہ

کسی اخبار کی کوئی اشاعت ، چھپا ہوا اخبار

اَخْیافی

اخیاف سے منسوب: وہ سوتیلے بھائی بہن جن کی ماں ایک ہو

اَخْصاص

اثرات.

اَخْیار

۳. (تصوف) تین سو چھپن یا ستاون مردان غیب میں کے سات افراد جنھیں ابرارکہا جاتا ہے

اَخْلاط

بدن کی چار رطوبتیں جوغذا کے تحلیل ہونے سے پیدا ہوتی ہیں: سودا، صفرا، بلغم اور خون، جسمانی مادہ

اَخْوال

خال (= ماموں) کی جمع

اَخْتان

بیٹیوں کے شوہر، داماد لوگ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَخْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَخْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone