تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُخْتَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَہ ہونا

زخم یا پھوڑے پھنسی وغیرہ میں مواد کا پک جانا.

بات پُخْتَہ ہونا

بات پختہ کرنا کا لازم، خوب سمجھ بوجھ کر کوئی بات کہی جانا، منگنی، معاہدہ، یا لین دین کا معاملہ ہونا، مستحکم اور اٹل فیصلہ کیا جانا

خَیال پُخْتَہ ہونا

قیاس یا اندازے کا مضبوط ہونا ، رائے کا مستحکم ہونا .

یَقِین پُخْتَہ ہونا

اعتماد پکا ہونا، اعتقاد اور بھروسا محکم ہونا

مِزاج پُخْتَہ ہونا

طبیعت کا ایک حال پر قائم ہو جانا ، عادت پکی ہو جانا ۔

عَزْم پُخْتَہ ہونا

ارادہ پکَا ہونا

رَنگ پُخْتَہ ہونا

رن٘گ کا ایسا پکا پونا کہ دھونے سے نہ چُھوٹے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُخْتَہ ہونا کے معانیدیکھیے

پُخْتَہ ہونا

puKHta honaaपुख़्ता होना

محاورہ

پُخْتَہ ہونا کے اردو معانی

  • زخم یا پھوڑے پھنسی وغیرہ میں مواد کا پک جانا.

पुख़्ता होना के हिंदी अर्थ

  • ज़ख़म या फोड़े फंसी वग़ैरा में मवाद का पक जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُخْتَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُخْتَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words