تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِپَّخ" کے متعقلہ نتائج

چِپَّخ

پچکا ہوا، سٹا ہوا

چِپَّخ ہونا

پچک جانا، سُت جانا.

چِپَّخ سا مُنھ

سُتا ہوا چہرہ، دبلا یا لاغر چہرہ ؛ پچکا ہوا چہرہ.

چِپَّخ سا مُنھ نِکَل آنا

من٘ھ کا ست جانا؛ نہایت لاغر اور دبلا ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِپَّخ کے معانیدیکھیے

چِپَّخ

chippaKHचिप्पख़

اصل: ہندی

وزن : 22

چِپَّخ کے اردو معانی

صفت

  • پچکا ہوا، سٹا ہوا
  • دَبلا، لاغر (تراکیب میں مستعمل)

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی ابابیل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

چِپَّکھ

چپک

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chippaKH

Adjective

  • lean, thin
  • squeezed, compressed

Noun, Feminine

  • a kind of swallow

चिप्पख़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पिचका हुआ, सटा हुआ, (तराकीब में मुस्तामल)
  • दुबला, पतला, कमज़ोर

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की अबाबील

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِپَّخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِپَّخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone