تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَڑَخ" کے متعقلہ نتائج

تَڑَخ

شگاف، درز

تَڑَخ کَر

(گھی وغیرہ) گرم ہو کر ، رک : تڑکا.

تَڑَخ تَڑَخ نُور بَرَسْتا ہے

۔(عو)مذاق سے بد صورت بدقطع کی نسبت کہتی ہیں۔ یہ کون بَلا چلی آتی ہے۔ نہیں معلوم یہ نیا جانور کس جزیرے کا ہے ذرا دیکھنا تڑخ تڑخ نور برستا ہے۔

تَڑَخْنا

پھٹنا ، شق ہونا ، دراڑ پڑنا ، چٹخنا.

تَڑَخ تَڑَخ نُور بَرَسْنا

(عو) طنزیہ یا مذاق سے بد صورت بد قطع کی نسبت کہتے ہیں.

تَڑَخ کَر بولنا

۔ (عو) خفگی سے کسی بات کا جواب دینا۔ جھنجھلا کر جواب دینا۔

تَڑَخ کَر جَواب دینا

تڑخ کر بولنا، غصے سے کسی چیز کا جواب دینا

چِہْرے سے تَڑَخ تَڑَخ نُور بَرَسْتا ہے

چہرہ بہت روشن اور اور چمک دار ہے طنزاََ کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں تَڑَخ کے معانیدیکھیے

تَڑَخ

ta.DaKHतड़ख़

وزن : 12

موضوعات: طب

تَڑَخ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شگاف، درز
  • ٹیس
  • (طب) بوائی (پیر کی انْگلیوں کی پھٹن)
  • کالی یا چکنی مٹی کی زمین کی پھٹن جو پانی خشک ہوجانے سے پیدا ہوتی ہے، یہ کیفیت کھیتی کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے
  • رک : تڑک، تڑق
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ta.DaKH

Noun, Feminine

तड़ख़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • टीस
  • पैर की उँगलियों की फटन
  • विदारण, टूट-फूट
  • काली या चिकनी मिट्टी की ज़मीन की फटन जो पानी सूख जाने से पैदा होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَڑَخ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَڑَخ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone