تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیوَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیوَسْتَہ کے معانیدیکھیے
پَیوَسْتَہ کے اردو معانی
صفت
- بیٹھا ہوا، گڑا ہوا، اس طرح تھسا ہوا کہ ایک جان ہو
- ملا ہوا، جڑا ہوا، چپکا ہوا، بلا فاصلہ، متصل
- ہمیشہ، مدام، سدا
- (سال کے ساتھ) گزشتہ سال سے پیشتر کا (سال)
- مسلسل، لگاتار
- (ف) صفت، متّصل، مُسلسل، لگاتار بیٹھا ہوا ہمیشہ، مدام، ملا ہوا، متّصل (سال کے ساتھ) گزشتہ سال سے پیشتر کا سال، گزشتہ۔ زمانۂ گزشتہ اور عہدِ پیوستہ میں ہندوستان میں ایک شہر رشکِ گلزار تھا (فسانہ عجائب)
- گذشتہ، سابق کا (زمانہ وغیرہ)
شعر
ہجر کے تپتے موسم میں بھی دل ان سے وابستہ ہے
اب تک یاد کا پتا پتا ڈالی سے پیوستہ ہے
پیوستہ گرد دشت رہی گر تۂ دروں
آیا ہے جسم قیس اگر پیرہن کے بیچ
English meaning of paivasta
Adjective
- contiguous, joined, sticking close, clinging, coalescent, inseparable
- linked, united, old
पैवस्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मिला हुआ, जुड़ा हुआ, संलग्न
- फा.वि.सटा हुआ, मिला हुआ, निरंतर, लगातार, गत, गुज़रा हुआ, सर्वदा, हमेशा।
- (साल के साथ) गुज़श्ता साल से पेशतर का (साल)
- मुसलसल, लगातार
- ۔(फ) सिफ़त। १।मुत्तसिल। मुसलसल। लगाता। २। बैठा हुआ। ३। हमेशा। मुदाम। ४। मिला हुआ। मुत्तसिल। ए ४। (साल के साथ) गुज़श्ता साल से पेशतर का साल। ५।गुज़श्ता। ज़माना-ए-गुज़श्ता-ए-और अह्द-ए-पैवस्ता में हिंदूस्तान में एक शहर रश्क-ए-गुलज़ार था। (फ़साना अजाइब
- गुज़शता, साबिक़ का (ज़माना वग़ैरा)
- बैठा हुआ, गढ़ा हुआ, इस तरह थसा हुआ कि एक जान हो
- मिला हुआ, जुड़ा हुआ, चिपका हुआ, बिला फ़ासिला मुत्तसिल
- हमनेशा, मुदाम सदा
پَیوَسْتَہ کے مترادفات
پَیوَسْتَہ کے متضادات
پَیوَسْتَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیوَسْتَہ)
پَیوَسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔