تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑْھنا لِکْھنا" کے متعقلہ نتائج

پَڑْھنا لِکْھنا

تعلیم پانا، علم حاصل کرنا، پڑھائی لکھائی کا کام

لِکْھنا پَڑْھنا

۱. نوشت و خواند ، لکھائی پرھائی.

لِکْھنا پَڑْھنا کَرے وَہی گاڑی گھوڑا چَڑھے وَہی

جو لکھتا پڑھتا ہے وہی امیر بنتا ہے ، وہی عزّت پاتا ہے.

لِکْھنا آوے نَہ پَڑْھنا آوے ، مُحَمَّد فاضِل نام بَتاوے

ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو عالمانہ وضع رکھےاور پڑھا لکھا نہ ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑْھنا لِکْھنا کے معانیدیکھیے

پَڑْھنا لِکْھنا

pa.Dhnaa likhnaaपढ़ना लिखना

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

پَڑْھنا لِکْھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تعلیم پانا، علم حاصل کرنا، پڑھائی لکھائی کا کام

Urdu meaning of pa.Dhnaa likhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • taaliim paana, ilam haasil karnaa, pa.Dhaa.ii likhaa.ii ka kaam

English meaning of pa.Dhnaa likhnaa

Compound Verb

  • reading and writing, getting education, training, gaining education

पढ़ना लिखना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पढ़ने और लिखने का कार्य करना, शिक्षा प्राप्त करना, तालीम पाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑْھنا لِکْھنا

تعلیم پانا، علم حاصل کرنا، پڑھائی لکھائی کا کام

لِکْھنا پَڑْھنا

۱. نوشت و خواند ، لکھائی پرھائی.

لِکْھنا پَڑْھنا کَرے وَہی گاڑی گھوڑا چَڑھے وَہی

جو لکھتا پڑھتا ہے وہی امیر بنتا ہے ، وہی عزّت پاتا ہے.

لِکْھنا آوے نَہ پَڑْھنا آوے ، مُحَمَّد فاضِل نام بَتاوے

ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو عالمانہ وضع رکھےاور پڑھا لکھا نہ ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑْھنا لِکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑْھنا لِکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone