تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپ کی ناو آج نَہِیں ، کَل کَل نَہِیں ، پَرسوں ڈُوبے اور ڈُوبے" کے متعقلہ نتائج

ناو

کوئی لمبی اور خلادار چیز، ناب، نالی، نلکا

ناوِلٹی

نیاپن ، ندرت ، جدت ٗ نئی چیز ، انوکھی بات ۔

ناؤ سال

ناؤ بنانے کا کارخانہ ، وہ جگہ جہاں کشتیاں بنائی جاتی ہیں ، شپ یارڈ ۔

ناوِکی

ملاح عورت، ملاح کی بیوی

ناوِلِسٹی

رک : ناول نویسی ۔

ناؤ نَنگ

رک : نام و ننگ ۔

ناو دان

وہ زمین دوز موری جس سے گندہ پانی نکلے، گٹر، پرنالہ (اب غیرمستعمل ہے)

ناؤ پَت

ناؤ کا مالک نیز بیڑوں کا سردار ، امیر البحر ؛ اکبر کے ایجاد کیے ہوئے گنجفے کے ایک رنگ کے اعلیٰ پتے پر بنی ہوئی بادشاہ کی تصویر جو جہاز کے اندر تخت پر بیٹھا ہوا ہے ۔

ناواں

نانواں، پیسے

ناوِکا

ملاح عورت ، ملاح کی بیوی

ناؤ خُدا

ناخدا ، ناؤ کا مالک ، جہاز کا کپتان ۔

ناوُسِیَہ

ایک فرقہ جس کا بانی عبداللہ بن ناوس بصری تھا ، یہ فرقہ امام جعفر صادق ؓ کو آخری امام اور مہدی ِموعود مانتا ہے ۔

ناؤ تَرَنگ

بڑی قسم کا تنبورا جو عموما ً ناٹک ، اکھاڑوں اور دنگلوں میں بجایا جاتا ہے

ناوِلِسٹ

رک : ناول نویس ۔

ناورد

جنگ، لڑائی، مبارزہ

ناوِک

ناؤ، کشتی، جہاز وغیرہ سے متعلق یا منسوب

ناوَخت

رک : بے وقت

ناوِلچَہ

چھوٹا ناول ، ناولٹ ۔

ناؤ واڑَہ

وہ جگہ جہاں کشتیاں باندھی جاتی ہیں

ناوُڑَہ

(تحقیراً) نائی ، حجام ، ُموتراش ۔

ناؤ ڈُوبنا

ناؤ ڈبونا (رک) کا لازم ، کشی غرق ہونا ۔

ناؤ ڈُبونا

برباد کرنا ، تباہ کرنا ، مٹانا ، نیست و نابود کرنا نیز نقصان پہنچانا ، خراب کرنا ۔

ناؤ ڈُبانا

برباد کرنا ، تباہ کرنا ، مٹانا ، نیست و نابود کرنا نیز نقصان پہنچانا ، خراب کرنا ۔

ناؤ اَللہ

رک : نام اللہ ۔

ناؤ چھوڑنا

گھاٹ سے بندھی کشتی کھولنا ، ناؤ چلانا ، ناؤ کو کھینا ، کشتی روانہ کرنا ۔

ناؤ خُشْکی میں ڈُبونا

ایسا تباہ کرنا جس کی توقع بھی نہ کی جا سکتی ہو ، ایسی جگہ مارنا جہاں مارے جانے کا کوئی خیال یا امکان بھی نہ ہو ۔

ناؤ خُشْکی میں ڈُبوانا

ایسا تباہ کرنا جس کی توقع بھی نہ کی جا سکتی ہو ، ایسی جگہ مارنا جہاں مارے جانے کا کوئی خیال یا امکان بھی نہ ہو ۔

ناؤ خِضْر نے ڈُبوئی

رک : ’’ ناؤ کس نے ڈبوئی خواجہ خضر نے ‘‘ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ناؤ خُشکی میں نَہِیں چَلتی

دادو دہش کے بغیر ناموری حاصل نہیں ہوتی ؛ کچھ خرچ کیے بنا مقصد حاصل نہیں ہوتا ۔

ناؤ خُشکی میں نَہیں چَلتی

۔(کنایۃً)اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی دولت مند بغیر داد ودہش وفیض وکرم اپنی ناموری چاہتاہو۔ دادو دہش کے بغیر کام نہیں چلتا۔ دولت مند کو سخاوت کے بغیرناموری حاصل نہیں ہوتی۔؎

ناوا

(صرافی) نا نوا، ریزگاری

ناؤ پار لَنْگھانا

رک : ناؤ پار لگانا ۔

ناؤ بَھنْوَر میں ڈُوبْنا

کشتی کا گرداب میں پہنچ کر غرق ہو جانا نیز مصائب کا شکار ہو کر مر جانا ۔

ناؤ کِس گھاٹ لَگے گی

ایسے معاملے کی نسبت مستعمل جس کا انجام معلوم نہ ہو ، دیکھیے کیا انجام ہوتا ہے (یہ کے ساتھ مستعمل) ۔

ناؤ مَنجدھار میں ڈولنا

مصیبت میں پھنسنا ، پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ناؤ کِس نے ڈُبوئی خَواجَہ خِضْر نے

اس موقعے پر مستعمل جب خود رہبر اور رہنما ہی تباہی کا باعث بن جائے ، جس سے بھلائی کی اُمید ہو اسی سے نقصان پہنچ جائے ۔

ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہرجائی کے متعلق کہتے ہیں

نَاْوَک زَن

ناوک افگن زیادہ مستعمل ہے

ناوَہ

تغاری، کڑھائی جس میں مٹی یا مسالہ بھر کر مزدور معماری یا تعمیر کے لیے لے جاتے ہیں

ناونا

نوانا، جھکانا، ڈالنا، گھسانا، داخل کرنا، کسی کے اندر کچھ گرانا

ناوَک زَنی

ناوک زن کا اسم کیفیت، تیر چلانا

ناؤ کَھڑی ہونا

ناؤ کا ٹھیرنا ، ناؤ کا گھاٹ سے بندھا ہونا ۔

ناؤ کَھڑی ہونا

۔ناؤ کا ٹھہرنا۔؎

ناوَک فِگن

رک : ناوک افگن

ناؤ مَنجدھار میں رَہنا

ہمیشہ مشکل میں گرفتار رہنا ۔

ناوَرْد گَہہ

لڑائی کی جگہ ، رزم گاہ ، جنگ کا میدان ، جنگاہ ۔

ناوَرد گاہ

میدان جنگ، جنگ و جدل کا میدان

ناؤ مَنجدھار میں پَڑنا

معاملے کا پیچ دار اور مشکل ہو جانا

ناوَک

ایک لکڑی بیچ سے خالی جس میں تیررکھتے ہیں، تیر،خدنگ

ناوَک اَفگن

تیر چلانے والا، تیر انداز

ناؤ میں خاک اُڑانا

صاف صاف جھوٹ بولنا ؛ ناحق تہمت دھرنا ؛ بہانہ تراشنا ۔

ناوَک اَنْداز

ناوک افگن، تیر چلانے والا، تیر انداز

ناؤ کِنارے لَگنا

۔ لازم۔

ناؤ کِنارے لَگانا

۔۱۔ ناؤ ساحل پر لگانا۲۔ مشکل آسان کرنا۔

ناؤ بَھر کَر ڈُبونا

غرق کرنا ؛ بالکل برباد کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا ۔

ناوَک اَندازی

۱۔ تیر چلانے کا کام ، ناوک انداز کا عمل یا پیشہ ، تیر چلانا ۔

ناؤ میں خاک اُوڑانا

صاف صاف جھوٹ بولنا ؛ ناحق تہمت دھرنا ؛ بہانہ تراشنا ۔

ناؤ میں خاک اُڑانا

کنایہ ہے صاف صاف دروغ گوئی سے

ناوَن

نائی کی بیوی، نائی کو جورو، نائی قوم کی عورت، قصبات کی زبان ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپ کی ناو آج نَہِیں ، کَل کَل نَہِیں ، پَرسوں ڈُوبے اور ڈُوبے کے معانیدیکھیے

پاپ کی ناو آج نَہِیں ، کَل کَل نَہِیں ، پَرسوں ڈُوبے اور ڈُوبے

paap kii naav aaj nahii.n , kal kal nahii.n , parso.n Duube aur Duubeपाप की नाव आज नहीं , कल कल नहीं , परसों डूबे और डूबे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پاپ کی ناو آج نَہِیں ، کَل کَل نَہِیں ، پَرسوں ڈُوبے اور ڈُوبے کے اردو معانی

  • ظالم کو سزا ضرور ملتی ہے.

Urdu meaning of paap kii naav aaj nahii.n , kal kal nahii.n , parso.n Duube aur Duube

  • Roman
  • Urdu

  • zaalim ko sazaa zaruur miltii hai

पाप की नाव आज नहीं , कल कल नहीं , परसों डूबे और डूबे के हिंदी अर्थ

  • ज़ालिम को सज़ा ज़रूर मिलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ناو

کوئی لمبی اور خلادار چیز، ناب، نالی، نلکا

ناوِلٹی

نیاپن ، ندرت ، جدت ٗ نئی چیز ، انوکھی بات ۔

ناؤ سال

ناؤ بنانے کا کارخانہ ، وہ جگہ جہاں کشتیاں بنائی جاتی ہیں ، شپ یارڈ ۔

ناوِکی

ملاح عورت، ملاح کی بیوی

ناوِلِسٹی

رک : ناول نویسی ۔

ناؤ نَنگ

رک : نام و ننگ ۔

ناو دان

وہ زمین دوز موری جس سے گندہ پانی نکلے، گٹر، پرنالہ (اب غیرمستعمل ہے)

ناؤ پَت

ناؤ کا مالک نیز بیڑوں کا سردار ، امیر البحر ؛ اکبر کے ایجاد کیے ہوئے گنجفے کے ایک رنگ کے اعلیٰ پتے پر بنی ہوئی بادشاہ کی تصویر جو جہاز کے اندر تخت پر بیٹھا ہوا ہے ۔

ناواں

نانواں، پیسے

ناوِکا

ملاح عورت ، ملاح کی بیوی

ناؤ خُدا

ناخدا ، ناؤ کا مالک ، جہاز کا کپتان ۔

ناوُسِیَہ

ایک فرقہ جس کا بانی عبداللہ بن ناوس بصری تھا ، یہ فرقہ امام جعفر صادق ؓ کو آخری امام اور مہدی ِموعود مانتا ہے ۔

ناؤ تَرَنگ

بڑی قسم کا تنبورا جو عموما ً ناٹک ، اکھاڑوں اور دنگلوں میں بجایا جاتا ہے

ناوِلِسٹ

رک : ناول نویس ۔

ناورد

جنگ، لڑائی، مبارزہ

ناوِک

ناؤ، کشتی، جہاز وغیرہ سے متعلق یا منسوب

ناوَخت

رک : بے وقت

ناوِلچَہ

چھوٹا ناول ، ناولٹ ۔

ناؤ واڑَہ

وہ جگہ جہاں کشتیاں باندھی جاتی ہیں

ناوُڑَہ

(تحقیراً) نائی ، حجام ، ُموتراش ۔

ناؤ ڈُوبنا

ناؤ ڈبونا (رک) کا لازم ، کشی غرق ہونا ۔

ناؤ ڈُبونا

برباد کرنا ، تباہ کرنا ، مٹانا ، نیست و نابود کرنا نیز نقصان پہنچانا ، خراب کرنا ۔

ناؤ ڈُبانا

برباد کرنا ، تباہ کرنا ، مٹانا ، نیست و نابود کرنا نیز نقصان پہنچانا ، خراب کرنا ۔

ناؤ اَللہ

رک : نام اللہ ۔

ناؤ چھوڑنا

گھاٹ سے بندھی کشتی کھولنا ، ناؤ چلانا ، ناؤ کو کھینا ، کشتی روانہ کرنا ۔

ناؤ خُشْکی میں ڈُبونا

ایسا تباہ کرنا جس کی توقع بھی نہ کی جا سکتی ہو ، ایسی جگہ مارنا جہاں مارے جانے کا کوئی خیال یا امکان بھی نہ ہو ۔

ناؤ خُشْکی میں ڈُبوانا

ایسا تباہ کرنا جس کی توقع بھی نہ کی جا سکتی ہو ، ایسی جگہ مارنا جہاں مارے جانے کا کوئی خیال یا امکان بھی نہ ہو ۔

ناؤ خِضْر نے ڈُبوئی

رک : ’’ ناؤ کس نے ڈبوئی خواجہ خضر نے ‘‘ جو زیادہ مستعمل ہے ۔

ناؤ خُشکی میں نَہِیں چَلتی

دادو دہش کے بغیر ناموری حاصل نہیں ہوتی ؛ کچھ خرچ کیے بنا مقصد حاصل نہیں ہوتا ۔

ناؤ خُشکی میں نَہیں چَلتی

۔(کنایۃً)اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی دولت مند بغیر داد ودہش وفیض وکرم اپنی ناموری چاہتاہو۔ دادو دہش کے بغیر کام نہیں چلتا۔ دولت مند کو سخاوت کے بغیرناموری حاصل نہیں ہوتی۔؎

ناوا

(صرافی) نا نوا، ریزگاری

ناؤ پار لَنْگھانا

رک : ناؤ پار لگانا ۔

ناؤ بَھنْوَر میں ڈُوبْنا

کشتی کا گرداب میں پہنچ کر غرق ہو جانا نیز مصائب کا شکار ہو کر مر جانا ۔

ناؤ کِس گھاٹ لَگے گی

ایسے معاملے کی نسبت مستعمل جس کا انجام معلوم نہ ہو ، دیکھیے کیا انجام ہوتا ہے (یہ کے ساتھ مستعمل) ۔

ناؤ مَنجدھار میں ڈولنا

مصیبت میں پھنسنا ، پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ناؤ کِس نے ڈُبوئی خَواجَہ خِضْر نے

اس موقعے پر مستعمل جب خود رہبر اور رہنما ہی تباہی کا باعث بن جائے ، جس سے بھلائی کی اُمید ہو اسی سے نقصان پہنچ جائے ۔

ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہرجائی کے متعلق کہتے ہیں

نَاْوَک زَن

ناوک افگن زیادہ مستعمل ہے

ناوَہ

تغاری، کڑھائی جس میں مٹی یا مسالہ بھر کر مزدور معماری یا تعمیر کے لیے لے جاتے ہیں

ناونا

نوانا، جھکانا، ڈالنا، گھسانا، داخل کرنا، کسی کے اندر کچھ گرانا

ناوَک زَنی

ناوک زن کا اسم کیفیت، تیر چلانا

ناؤ کَھڑی ہونا

ناؤ کا ٹھیرنا ، ناؤ کا گھاٹ سے بندھا ہونا ۔

ناؤ کَھڑی ہونا

۔ناؤ کا ٹھہرنا۔؎

ناوَک فِگن

رک : ناوک افگن

ناؤ مَنجدھار میں رَہنا

ہمیشہ مشکل میں گرفتار رہنا ۔

ناوَرْد گَہہ

لڑائی کی جگہ ، رزم گاہ ، جنگ کا میدان ، جنگاہ ۔

ناوَرد گاہ

میدان جنگ، جنگ و جدل کا میدان

ناؤ مَنجدھار میں پَڑنا

معاملے کا پیچ دار اور مشکل ہو جانا

ناوَک

ایک لکڑی بیچ سے خالی جس میں تیررکھتے ہیں، تیر،خدنگ

ناوَک اَفگن

تیر چلانے والا، تیر انداز

ناؤ میں خاک اُڑانا

صاف صاف جھوٹ بولنا ؛ ناحق تہمت دھرنا ؛ بہانہ تراشنا ۔

ناوَک اَنْداز

ناوک افگن، تیر چلانے والا، تیر انداز

ناؤ کِنارے لَگنا

۔ لازم۔

ناؤ کِنارے لَگانا

۔۱۔ ناؤ ساحل پر لگانا۲۔ مشکل آسان کرنا۔

ناؤ بَھر کَر ڈُبونا

غرق کرنا ؛ بالکل برباد کر دینا ، کسی کام کا نہ رکھنا ۔

ناوَک اَندازی

۱۔ تیر چلانے کا کام ، ناوک انداز کا عمل یا پیشہ ، تیر چلانا ۔

ناؤ میں خاک اُوڑانا

صاف صاف جھوٹ بولنا ؛ ناحق تہمت دھرنا ؛ بہانہ تراشنا ۔

ناؤ میں خاک اُڑانا

کنایہ ہے صاف صاف دروغ گوئی سے

ناوَن

نائی کی بیوی، نائی کو جورو، نائی قوم کی عورت، قصبات کی زبان ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپ کی ناو آج نَہِیں ، کَل کَل نَہِیں ، پَرسوں ڈُوبے اور ڈُوبے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپ کی ناو آج نَہِیں ، کَل کَل نَہِیں ، پَرسوں ڈُوبے اور ڈُوبے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone