تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناؤ کَھڑی ہونا" کے متعقلہ نتائج

ناؤ کَھڑی ہونا

ناؤ کا ٹھیرنا ، ناؤ کا گھاٹ سے بندھا ہونا ۔

ناؤ غَرق ہونا

کشتی ڈوب جانا ؛ تباہ و برباد ہونا ، مٹ جانا ۔

ناؤ مَنجدھار میں ہونا

مصیبت میں ہونا ۔

پھان٘سی کَھڑی ہونا

پھانْسی دینے کے لیے ستون گڑنا

سِین٘ک کَھڑی ہونا

. دھاک بیٹھنا ، رعب و دبدیہ قائم ہونا .

جَماعَت کَھڑی ہونا

پُھولی کَھڑی ہونا

۔غصّے میں بھرا ہونا۔ ؎

رَگ کَھڑی ہونا

رگ پر ورم آجانا .

سُولی کَھڑی ہونا

پھان٘سی دینے کے اسباب کا مہّیا ہونا ، موت کی سزا طے ہونا .

مُصِیبَت کَھڑی ہونا

رنج ، دُکھ ، تکلیف کا سامنا ہونا ، پریشانی اور مصیبت سے دوچار ہونا ۔

جَھنْڈی کَھڑی ہونا

جھنڈی (بطور علامت) قایم ہونا (نشانی کے طور پر) جھنڈی گڑی ہونا .

ناؤ کا ٹَھہَرنا

کشتی کا کھڑا ہونا

مُڑ کَھڑی ہونا

پلٹ جانا ، واپس ہو جانا ، باز آ جانا ۔

ناؤ کَھڑی ہونا

۔ناؤ کا ٹھہرنا۔؎

نَظَر کَھڑی ہونا

نظر تھمنا یا جمنا ، نگاہ رک جانا ، مسلسل دیکھنا

قَنات کَھڑی ہونا

پردے کی دیوار کھڑی ہونا، چاروں طرف کپڑے کا پردہ لگنا

مِیزان کَھڑی ہونا

میزان عدل کا قائم ہونا

ناؤ واڑَہ

وہ جگہ جہاں کشتیاں باندھی جاتی ہیں ۔

عِمارَت کَھڑی ہونا

عمارت تعمیر ہونا ؛ کسی چیز کا قائم ہونا .

شَکْل کَھڑی ہونا

صورت سامنے آنا

راگْنی سامْنے کَھڑی ہونا

جب کسی بہترین گانے یا ماہر گلوکار کی تعریف مقصود ہو تو کہتے ہیں.

راگْنی آ کے کَھڑی ہونا

جب کسی بہترین گانے یا ماہر گلوکار کی تعریف مقصود ہو تو کہتے ہیں.

مُصِْیبَتیْں کَھڑی ہونا

پریشانیاں پیدا ہونا ، تکلیفیں اور دشواریاںپیش آنے کے امکانات پیدا ہونا ۔

ساجھے کی ناؤ گن٘گا نَہ پاوے

رک : ساجھے کی ہن٘ڈیا چوراہے میں پھوٹے.

مُحَبَّت اُٹھ کَھڑی ہونا

محبت جوش میں آنا

جُھوٹ کی ناؤ نَہِیں چَلْتی

جھوٹ کو فروغ نہیں ہوتا، جھوٹ سے کام نہیں چلتا

ایک پاپی ناؤ کو ڈُبوتا ہے

ایک کی بد چلنی سے گھر کا گھر تباہ ہو جاتا ہے، ایک کے برے کام کی سزا پورے سماج کو جھیلنی پڑتی ہے

اَجَلْ سَر پَر کَھڑی ہونا

موت کا موجود ہونا

دِیوار کَھڑی ہونا

آڑ ہوجانا ، پردہ بن جانا ، حیران ہونا.

مُونچھیں کَھڑی ہونا

نہایت غصے کے عالم میں ہونا ۔

ناؤ اَللہ

رک : نام اللہ ۔

ناؤ مَنجدھار میں رَہنا

ہمیشہ مشکل میں گرفتار رہنا ۔

مُن٘ہ سے بات نِکَل کَھڑی ہونا

منھ سے بے ساختہ بات نکل جانا ۔

کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا.

کَھڑی ہُنْڈی

(بینکاری ، تجارت) وہ بنڈی جس کا روپیہ ادا نہ ہوا ہو.

گاڑی کَھڑی ہونا

گاڑی کا ٹھہرنا ؛ چلتی گاڑی کا رُک جانا.

ہاتھ باندھے کَھڑی ہونا

ادب کے ساتھ حاضرہونا ؛ حکم کا منتظر ہونا ، تابع ہونا ۔

کَھڑی دُوپَہَر

بھری دوپہر ، تیز دھوپ والی دوپہر ، عین دوپہر.

بارَہ کَھڑی

دیونا گری حروف صحیح (وینجنوں) کو بارہ اعراب (سوروں) سے ملانے کا عمل، دیوناگری میں وینجنوں کو بارہ سوروں کے ساتھ ملا کر پڑھنا

سِین٘ک کَھڑی رَہْنا

عموماً بھنگ کے گاڑھے پن کے لئے استعمال کرتے ہیں ، بہت گاڑھا ہونا .

کاغَذ کی ناؤ آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں.

سَدا ایک رُخ ناؤ نَہِیں چَلْتی

ہمیشہ ایک حال نہیں رہتا.

ڈولی کَھڑی رَہْنا

سواری تیّار ہونا.

ڈولی کَھڑی ہے

سواری کے لیے ڈولی ڈیوڑھی پر تیّار ہے

شَفاعَت کَھڑی ہونا

سفارش آڑے آنا، سفارش کام آنا

سُولی کَھڑی کَر٘نا

پھان٘سی دینے کا سامان مہیا کرنا ، موت کی سزا دینے کے اسباب مہیا کرنا ، سُولی گاڑنا ، سُولی دینے کی تیاری کرنا .

ناؤ کِس نے ڈُبوئی خَواجَہ خِضْر نے

اس موقعے پر مستعمل جب خود رہبر اور رہنما ہی تباہی کا باعث بن جائے ، جس سے بھلائی کی اُمید ہو اسی سے نقصان پہنچ جائے ۔

کاغَذ کی ناؤ بَہانا

بے سود تدبیر کانا ، بے نتیجہ اور نا پائیدار کام کرنا.

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں بَہْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

قَضا سَر پَر کَھڑی ہونا

موت کا وقت نزدیک ہونا ، مرنے کے قریب ہونا .

نَدِیا ناؤ گھاٹ بَہُتیرا، کہیں کبیر نام کا پھیرا

ہر چیز کا نام جدا جدا ہوتا ہے، اگرچہ وہ ایک ہی قسم کی ہوں، چیز ایک ہی ہوتی ہے مگر اس کے نام کئی ہوتے ہیں

سَب ایک ہی ناؤ کے سَوار ہیں

سب کی حالت ایک ہی جیسی ہو تو کہتے ہیں.

کَھڑی اِین٘ٹ

(معماری) اینٹ جو چنائی میں پہلو کے بل رکھی جائے (پٹ یا پڑی این٘ٹ کے مقابل).

ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہر جائی کے متعلق کہتے ہیں

عِمارَت کَھڑی کَرْنا

رک : عمارت اٹھانا .

ناؤ خُشکی میں نَہِیں چَلتی

دادو دہش کے بغیر ناموری حاصل نہیں ہوتی ؛ کچھ خرچ کیے بنا مقصد حاصل نہیں ہوتا ۔

سُوپ کے اُتارے سے ناؤ ہَلْکی نَہیں ہوتی

بہت سے ان٘بار میں سے تھوڑا سَا کم ہوجانے سے ان٘بار نہیں گھٹتا .

سَخی کی ناؤ پَہاڑ چَڑھے

سخی ہمیشہ کامیاب رہتا ہے.

پھان٘سی کَھڑی کَرنا

پھانسی دینے کے واسطے ستون گاڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناؤ کَھڑی ہونا کے معانیدیکھیے

ناؤ کَھڑی ہونا

naav kha.Dii honaaनाव खड़ी होना

محاورہ

ناؤ کَھڑی ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ناؤ کا ٹھیرنا ، ناؤ کا گھاٹ سے بندھا ہونا ۔
  • ناؤ کا ٹہرنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

नाव खड़ी होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • नाव का टहरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناؤ کَھڑی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناؤ کَھڑی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words