تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس" کے متعقلہ نتائج

ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہر جائی کے متعلق کہتے ہیں

ناؤُ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہرجائی کے متعلق کہتے ہیں

کِسی کے پاس نَہ پَھٹَکْنے پانا

رسائی کے لیے دسترس یا مقدور نہ ہونا ، کسی تک پہنچنا سخت دشوار ہونا

کِسی کے پاس جا کَر نَہ پَھٹَکْنا

بالکل پاس نہ جانا ، ذرا خبر نہ لینا ، کسی بات سے نہایت دور اور متنفر رہنا ، گریزاں رہنا

ہَر کِسی کی

ہر ایک کا ، سب کا

ہَر کِسی

ہر ایک ، ہر آدمی ۔

ساجھے کی ناؤ گن٘گا نَہ پاوے

رک : ساجھے کی ہن٘ڈیا چوراہے میں پھوٹے.

گَھر کے پاس نَہ پَھٹَکنا

۔گھر کی طرف مطلق رُخ نہ کرنا۔

جُھوٹ کی ناؤ نَہِیں چَلْتی

جھوٹ کو فروغ نہیں ہوتا، جھوٹ سے کام نہیں چلتا

ہَر کِسی کو

ہر ایک کو

ہَر کِسی کا

ہر ایک کا ، سب کا

سی کَر کے رَہ جانا

بے بسی اور مجبوری کے عالم میں ظُلم و ستم وغیرہ برداشت کرنا .

کالے کی سی لَہر آنا

کبھی کبھی جنون کی کیفیت آنا، سان٘پ کی طرح لہرا کے چلنا .

طوطے کی سی نِگاہ پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا ، یک لخت بے وفائی کرنا.

کاغَذ کی ناؤ کَب تَک بَہے گی

اس ادنیٰ چیز سے کب تک گزارہ ہوگا.

اَمِیر کے پاس قَبْر بھی نَہ ہو

رک: امیر کے پڑوس میں خدا قبر بھی نہ بنوائے

بَرْچھی سی دِل کے پار ہونا

شدید کرب ہونا ، بےحد صدمہ ہونا

کِسی کے مُن٘ہ لَگْنا

کسی کو بحث و تکرار پر مجبور کرنا ، باتوں میں برابری کرنا ، بلاوجہ کسی سے ہم کلام ہونا ، کسی کو منھ کھولنے پر مجبور کرنا

کاغَذ کی ناؤ بَہانا

بے سود تدبیر کانا ، بے نتیجہ اور نا پائیدار کام کرنا.

چَن٘وَر کی سی چال چَلنا

بہت آہستہ چلنا، سست رفتاری سے کام لینا

مُقَدَّر کے آگے کِسی کی نَہِیں چَلْتی

۔نوشۃٔ تقدیر کے خلاف کسی کا زور نہیں چلتا۔؎

لُقْمان کے پاس دَوا نَہ ہونا

۔(کنایۃً) لا علاج ہونا مرض کا۔

بَھلی کَمائی سادھ کی جو لاگے ہَر کے ہِیت

وہ روپیہ بہت اچھا جو راہ خدا میں صرف ہو.

ہاتھی کی سی چال

ہاتھی کی طرح جھوم جھوم کر چلنے کا انداز ، مستی کی چال ۔

مَن کی سی کَہنا

رک : من کی بات کہنا ۔

کاغَذ کی ناؤ آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں.

کُتّے کی سی ہَڑَک اُٹھنا

(کنایۃً) کسی امر کا دفعۃً شوق چرّانا، کسی بات کا دفعۃً خیال آجانا

وَہْم کی دارُو لُقْمان کے پاس نَہِیں

وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کر سکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں

کِسی کے سَر ہونا

کسی کے پیچھے پڑنا ، کسی کے درپے آزار ہونا ، کسی کام کے لیے کسی شخص متواتر کہنا سننا

ہارے کے ہَر نام

جب انسان نقصان اُٹھاتا ہے تو اُسے خدا یاد آتا ہے

زُبان کی سی کَہُوں یا تَلْوار کی سی

صاف صاف کہوں یا مُنھ دیکھتی کہوں.

کِسی کی بات اُون٘چی ہونا

کسی کی بات کا معتبر اور اہم ہوجانا ، بول بالا ہونا ، کسی کی بات کا فروغ پا جانا.

سِینَہ کھول کے تَلْوار کے پاس جانا

نہایت دلیر ہونا .

وَہْم کی دَوا لُقْمان کے پاس بھی نَہِیں

وہم کی دوا لقمان جیسا حکیم بھی نہیں کرسکتا، وہم کا کچھ علاج نہیں

کِسی کے سامن٘ے چَراغ نَہ جَلْنا

اہمیت نہ ہونا ، کسی کے آگے پیش نہ چلنا ، اعلیٰ کے آگے ادنیٰ کو فروغ نہ ہونا

مُقَدَّر کے آگے کِسی کی نَہیں چَلتی

تقدیر کے برخلاف کچھ نہیں ہو سکتا ۔

دِیوانَہ کی سی لَٹَک

پاگل جیسی عادت، دیوانگی کے آثار، عاشقانہ طبیعیت.

کِسی چِیز کو کِسی کے مُن٘ہ پَر مارْنا

کسی چیز کو نِکَما سمجھ کر اس کے مالک کو حقارت کے ساتھ واپس کردینا

کُن٘ویں کے پاس پِیاسا آتا ہے

کسی شے کا حاجت مند یا طالب خود اس کے پاس پہنچتا ہے.

بُلبُوں کی سی لَڑائی ہے

کسی طمع پر لڑتے ہیں، بلبل گوندنی پر لڑتے ہیں

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں بَہْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی

کسی چیز یا امر کی نا پائیداری کے لیے مستعمل.

سَب ایک ہی ناؤ کے سَوار ہیں

سب کی حالت ایک ہی جیسی ہو تو کہتے ہیں.

شُتُر کی کَون سی کَل سِیدھی ہے

ہر بات بے ڈھنگی ہے، ہر کام میں خامی ہے (مشہور کہاوت یوں ہے: اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی).

کِسی کا ہاتھ چَلے کِسی کی زَبان چَلے

زبردست مارتا ہے ، کمزور گالیاں دیتا ہے.

کِسی کے مُقابِل ہو جانا

مقابلے کے لیے سامنے آ جانا ، کسی کا مقابلہ کرنے کے لیے سامنے آ جانا ، آمادۂ جنگ ہو جانا

کُن٘واں پِیاسے کے پاس نَہِیں جاتا

جو چیز مطلوب ہو وہ طالب کے پاس نہیں پہنچتی بلکہ طالب خود اس کے پاس پہنچتا ہے ، ضرورت پوری کرنے کے لیے ضرورت مند ہی کو زحمت اُٹھانی پڑتی ہے.

ہَوا سی چِیزوں کی باہَری چال

(طبیعیات) گیسوں کے باہر نکلنے کا عمل

طوطے کی سی آن٘کھیں پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا ، یک لخت بے وفائی کرنا.

سان٘پ کی سی کیچْلی جھاڑنا

نِکھرنا ، صاف اور سُتھرا بننا ، بیماری سے صحت پانا.

توتے کی سی آن٘کھیں پھیرْنا

یکایک بے مروتی کا اظہار کرنا، یک لخت بے وفائی کرنا، آنکھیں پھیر لینا، بے مروت ہونا، بے وفا ہونا (مشہور ہے کہ طوطا کتنا ہی قدیم پلا ہوا ہو اڑ کر واپس نہیں آتا اسی لیے بے وفا کہتے ہیں)

ہَنس کی سی گَردَن

مراد : لمبی گردن ؛ خوبصورت گردن ۔

کِسی کو اَپْنا کَر رَکھو یا کِسی کے ہو رَہو

یا تو خود کسی کی متابعت اختیار کرلو یا کسی کو اپنا مطیع و فرمان٘بردار بنالو

زَبان کِی سی کَہوں یا تَلْوار کی سی

صاف صاف کہوں یا منہ دیکھی کہوں

آبْرُو موتی کی سِی آب ہے

عزت موتی کی مانند ہے

مِل گَئے کی ہَر گَن٘گا

اتفاقیہ ملاقات اور صاحب سلامت کے موقع پر مستعمل .

کَون کِسی کی سُنْتا ہے

کوئی کسی کا کہا نہیں مانتا، سب اپنی مرضی کے مالک ہیں، کوئی کسی کی داد فریاد نہیں سنتا.

سُوپ کے اُتارے سے ناؤ ہَلْکی نَہیں ہوتی

بہت سے ان٘بار میں سے تھوڑا سَا کم ہوجانے سے ان٘بار نہیں گھٹتا .

کِسی طَرَف کی نَہ رَہنا

رک : کہیں کا نہ رہنا

کِسی کی مِٹّی خَراب ہونا

کسی کی نہات بے قدری ، بربادی اور تباہی ہونا ، کمال ذلّت اور خواری پیش آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس کے معانیدیکھیے

ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

naav kii sii aarsii har kisii ke paasनाव की सी आरसी हर किसी के पास

ضرب المثل

ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس کے اردو معانی

  • ہر جائی کے متعلق کہتے ہیں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

नाव की सी आरसी हर किसी के पास के हिंदी अर्थ

  • हर जाई के मुताल्लिक़ कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words