تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناؤ خُشکی میں نَہِیں چَلتی" کے متعقلہ نتائج

ناؤ خُشکی میں نَہِیں چَلتی

دادو دہش کے بغیر ناموری حاصل نہیں ہوتی ؛ کچھ خرچ کیے بنا مقصد حاصل نہیں ہوتا ۔

ناؤ خُشکی میں نَہیں چَلتی

۔(کنایۃً)اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی دولت مند بغیر داد ودہش وفیض وکرم اپنی ناموری چاہتاہو۔ دادو دہش کے بغیر کام نہیں چلتا۔ دولت مند کو سخاوت کے بغیرناموری حاصل نہیں ہوتی۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ناؤ خُشکی میں نَہِیں چَلتی کے معانیدیکھیے

ناؤ خُشکی میں نَہِیں چَلتی

naav KHushkii me.n nahii.n chaltiiनाव ख़ुश्की में नहीं चलती

ضرب المثل

ناؤ خُشکی میں نَہِیں چَلتی کے اردو معانی

  • دادو دہش کے بغیر ناموری حاصل نہیں ہوتی ؛ کچھ خرچ کیے بنا مقصد حاصل نہیں ہوتا ۔

English meaning of naav KHushkii me.n nahii.n chaltii

  • one should be magnanimous to win honour

नाव ख़ुश्की में नहीं चलती के हिंदी अर्थ

  • दादू दहश के बगै़र नामवरी हासिल नहीं होती , कुछ ख़र्च किए बना मक़सद हासिल नहीं होता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناؤ خُشکی میں نَہِیں چَلتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناؤ خُشکی میں نَہِیں چَلتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words