تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناؤ مَنجدھار میں پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

ناؤ مَنجدھار میں پَڑنا

معاملے کا پیچ دار اور مشکل ہو جانا

ناؤ مَنجدھار میں ہونا

مصیبت میں ہونا ۔

ناؤ مَنجدھار میں رَہنا

ہمیشہ مشکل میں گرفتار رہنا ۔

ناؤ مَنجدھار میں ڈولنا

مصیبت میں پھنسنا ، پریشانیوں میں مبتلا ہونا ۔

ناؤ مَنجدھار میں پَڑنا

(کنایۃً) معاملہ کا پیچیدا اور مشکل ہوجانا

مَنجدھار میں پَڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناؤ مَنجدھار میں پَڑنا کے معانیدیکھیے

ناؤ مَنجدھار میں پَڑنا

naav manjdhaar me.n pa.Dnaaनाव मंजधार में पड़ना

محاورہ

ناؤ مَنجدھار میں پَڑنا کے اردو معانی

  • معاملے کا پیچ دار اور مشکل ہو جانا

English meaning of naav manjdhaar me.n pa.Dnaa

  • get into difficulty

नाव मंजधार में पड़ना के हिंदी अर्थ

  • मामले का जटिल और मुश्किल हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناؤ مَنجدھار میں پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناؤ مَنجدھار میں پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words