تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی پانی کرْنا" کے متعقلہ نتائج

پانی پانی

تابع، فرمان٘بردار

پانی

آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے

پانی پانی کرْنا

شرمندہ کرنا، غیرت دلانا، نادم کرنا

پانی پانی ہونا

نرم ہونا، رقیق ہونا، پگھلنا

پانی میں

بارش میں

دِل پانی پانی کَرْنا

رک : دل پانی کرنا .

جِگَر پانی پانی ہونا

رک : جگر پانی ہونا

زَہْرَہ پانی پانی ہونا

بہت زیادہ خوف ہونا، پتّہ پانی ہو جانا

گَھٹا پانی پانی ہونا

بہت بارش ہونا.

سونٹھ پانی

زیرے کا پانی، وہ تُرش پانی جس میں سون٘ٹھ، زیرہ، کھٹائی، نمک، مرچ وغیرہ ڈال کر کھانا ہضم ہونے کے واسطے بناتے اور بیچتے ہیں

پِتّا پانی پانی ہونا

رک : پتا پانی ہونا ۔

اَنپانی

کھانا پینا ، اکل و شرب.

پانی مانگنا

پینے کے لئے پانی طلب کرنا

تیز پانی

زیادہ گرم پانی جو نہانے میں جلد کو ناگوار معلوم ہو.

کَر پانی نَہ مُنہ پانی

ایسا گندا لڑکا جو کبھی نہ ہاتھ دھوتا ہے نہ منہ

دودھ کا دودھ ، پانی کا پانی

جھوٹ اور سچ نکھر گیا، پورا پورا انصاف ہو گیا

خِجالَت سے پانی پانی ہونا

رک : خجالت سے آب آب ہونا.

شَرْم سے پانی پانی ہونا

نِہایت شرمندہ ہوجانا

روٹی پانی

کھانا پینا ، معاش ، روزی.

مارا پانی

۔نہ مانگے دفعۃً مرجائے کی جگہ۔؎

پانی گیرنا

ترک کرنا، چھوڑنا، خاک ڈالنا

پانی گرانا

پانی بہانا، نزلے کی رطوبت کا آنکھ یا ناک یا منھ سے خارج کرنا، پانی پھینکنا

کھانا پانی

کھانے پینے کا سامان ، آب و طعام ، سامانِ خورونوش.

پانی دکھانا

گھوڑے یا مویشی کو پانی پلانا، جانور کے سامنے پانی رکھنا

کالا پانی

خلیج بنگال میں جزائر انڈمان جہاں بر صغیر پرانگریزوں کی حکمرانی کے دور میں شدید جرائم کے مجرم اور عمر بھر کے قیدی سزا کے طور پر بھیجے جایا کرتے تھے، وہاں کی آب و ہوا بہت خراب تھی، صحت کے لئے بے حد مضر، اسی سزا کو سمندر پار دیس نکالے کی سزا کہتے تھے، حبس دوام بعبور دریائے شور

بھاری پانی

(طبیعیات) پانی کی سی کیمیائی خاصیتیں رکھنے والا ایک مرکب جس کی ذرا سی مقدار پانی میں شامل ہوتی ہے اور جو اپنی طبعی خاصیت کی بنا پر منافی حیات بتایا جاتا ہے اس کا فارمولا ’D.O‘ ہے

کھاری پانی

وہ پانی جس میں نمک یا شورے کے اجزا مِلے ہوئے ہوں اور بعض قسم کے پودوں کے لیے مفید نہ ہو ، نمکین پانی (میٹھا پانی کے مقابل).

کھارا پانی

salt water

باسی پانی

گھڑے یا صراحی وغیرہ کا رکھا ہوا پانی جس پر کم سے کم ایک رات گزر چکی ہو.

پانی کھیت

پان دھار ، آب پاشی کی زمین خواہ نہری یا چاہی ۔

چور پانی

وہ پانی جو دریا کے کناروں پر یا خشک تہ میں ریت کھود کر نکالتے ہیں (اس کا من٘بع کوئی سوتا نہیں ہوتا بلکہ اوپر سخت سطح آنے کے سبب بظاہر نہیں آتا)

نونا پانی

کھاری پانی ، سمندر کا پانی

پیٹا پانی

زور شور کی بارش

لاگ پانی

خدمت گاروں کے حقوق .

پانی بیل

ایک قسم کی بڑی بیل جس کی پتیاں تین سے سات ان٘چ تک لمبی ہوتی ہیں گرمی کے دنوں میں اس میں موخی مائل بھورے رن٘گ کے چھوٹے پھول لگتے ہیں اور موسم برسات میں یہ پھیلتی ہے اس کے پھل کھائے جاتے ہیں اور جڑ دواؤں کے طور پر مستعمل ہے یہ روہیلکھنڈ اودھ اور گوالیار کے آس پاس اور خصوصاً سال کے جن٘گلوں میں پائی جاتی ہے اسے موسل بھی کہتے ہیں ۔

ناپاک پانی

وہ پانی جو پاک نہ ہو ، گندہ یا نجس پانی ، پلید سیال ؛ (کنا یۃ ً) شراب ۔

ناج پانی

آب و دانہ ، رزق ، کھانے پینے کا سامان ۔

پانی ساج

لکڑی کی ایک قسم Terminalia myriocarpa ہول لاک جو نیپال اور آسام کے جن٘گلات میں ہوتی ہے جنس اڈ (ہلیلہ).

پانی ہارا

رک : پنھیارا.

پانی وانی

۔ وانی تابع مہمل ہے۔ دیکھو پانی۔

کشیر پانی

ایک وید

پانی دیوا

وارث، خیرخبر لینے والا، گھر کا مالک

نِمبُو پانی

لیموں کا رس، کھٹا پانی

پِنْڈا پانی

(ہندو) شرادھ میں پتروں کو بھین٘ٹ دیا جانے والا پنڈا اور پانی

پانی بُوند

ہلکی بارش، پھوار

پانی بُوندی

رک : پانی بون٘د ۔

پانی کِھْینْچنا

کن٘وئیں سے پانی نکالنا، پانی کا نکالنا

پانی کِھنچْنا

پانی کھینچنا کا لازم

پانی سِینْچنا

پودوں وغیرہ کو پانی دینا.

پانی چِیندنا

پانی کھین٘چنا.

گَنْدا پانی

میلا یا غلیظ پانی، آب غلیظ

گَنْدَہ پانی

گندا پانی، آب غلیظ

پانی پُھونْکنا

۱۔ رک : پانی دم کرنا.

پانی مُنجھانا

پانی میں سے ہوکر گزرنا.

خَرْچ پانی

روزانہ کی ضرورت ، اِخراجات .

آنْدِھی پانی

ان٘دھی اور مین٘ھ، طوفان باد و باراں

خَرچَہ پانی

daily expenses

بَندھا پانی

ٹھہرا ہوا پانی ، نہ بہنے والا پانی ، آب راکد.

پِڑْھی پانی

مہمان یا آنے والے کے لئے بیٹھنے کا پاٹا اور ہاتھ منھ دھونے کے لیے پانی، پیڑھی اور پانی

پَٹیا پانی

۔(عو) زور شور کا مینہہ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی پانی کرْنا کے معانیدیکھیے

پانی پانی کرْنا

paanii-paanii karnaaपानी-पानी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پانی پانی کرْنا کے اردو معانی

  • شرمندہ کرنا، غیرت دلانا، نادم کرنا
  • پگھلانا، نرم کرنا
  • تھکا دینا، پیسنے میں شرابور کر دینا
  • پتلا کرنا، رقیق کرنا
  • باربار پانی مانگنا

Urdu meaning of paanii-paanii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sharmindaa karnaa, Gairat dilaana, naadim karnaa
  • pighlaanaa, naram karnaa
  • thaka denaa, piisne me.n sharaabor kar denaa
  • putlaa karnaa, raqiiq karnaa
  • baar-baar paanii maa.ngnaa

English meaning of paanii-paanii karnaa

  • to change somebody internally
  • put (someone) to shame

पानी-पानी करना के हिंदी अर्थ

  • शर्मिंदा करना, लज्जित करना
  • पिघलाना, नर्म करना
  • थका देना, पसीने पसीने करना
  • पतला करना, तरल करना
  • बार-बार पानी माँगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانی پانی

تابع، فرمان٘بردار

پانی

آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے

پانی پانی کرْنا

شرمندہ کرنا، غیرت دلانا، نادم کرنا

پانی پانی ہونا

نرم ہونا، رقیق ہونا، پگھلنا

پانی میں

بارش میں

دِل پانی پانی کَرْنا

رک : دل پانی کرنا .

جِگَر پانی پانی ہونا

رک : جگر پانی ہونا

زَہْرَہ پانی پانی ہونا

بہت زیادہ خوف ہونا، پتّہ پانی ہو جانا

گَھٹا پانی پانی ہونا

بہت بارش ہونا.

سونٹھ پانی

زیرے کا پانی، وہ تُرش پانی جس میں سون٘ٹھ، زیرہ، کھٹائی، نمک، مرچ وغیرہ ڈال کر کھانا ہضم ہونے کے واسطے بناتے اور بیچتے ہیں

پِتّا پانی پانی ہونا

رک : پتا پانی ہونا ۔

اَنپانی

کھانا پینا ، اکل و شرب.

پانی مانگنا

پینے کے لئے پانی طلب کرنا

تیز پانی

زیادہ گرم پانی جو نہانے میں جلد کو ناگوار معلوم ہو.

کَر پانی نَہ مُنہ پانی

ایسا گندا لڑکا جو کبھی نہ ہاتھ دھوتا ہے نہ منہ

دودھ کا دودھ ، پانی کا پانی

جھوٹ اور سچ نکھر گیا، پورا پورا انصاف ہو گیا

خِجالَت سے پانی پانی ہونا

رک : خجالت سے آب آب ہونا.

شَرْم سے پانی پانی ہونا

نِہایت شرمندہ ہوجانا

روٹی پانی

کھانا پینا ، معاش ، روزی.

مارا پانی

۔نہ مانگے دفعۃً مرجائے کی جگہ۔؎

پانی گیرنا

ترک کرنا، چھوڑنا، خاک ڈالنا

پانی گرانا

پانی بہانا، نزلے کی رطوبت کا آنکھ یا ناک یا منھ سے خارج کرنا، پانی پھینکنا

کھانا پانی

کھانے پینے کا سامان ، آب و طعام ، سامانِ خورونوش.

پانی دکھانا

گھوڑے یا مویشی کو پانی پلانا، جانور کے سامنے پانی رکھنا

کالا پانی

خلیج بنگال میں جزائر انڈمان جہاں بر صغیر پرانگریزوں کی حکمرانی کے دور میں شدید جرائم کے مجرم اور عمر بھر کے قیدی سزا کے طور پر بھیجے جایا کرتے تھے، وہاں کی آب و ہوا بہت خراب تھی، صحت کے لئے بے حد مضر، اسی سزا کو سمندر پار دیس نکالے کی سزا کہتے تھے، حبس دوام بعبور دریائے شور

بھاری پانی

(طبیعیات) پانی کی سی کیمیائی خاصیتیں رکھنے والا ایک مرکب جس کی ذرا سی مقدار پانی میں شامل ہوتی ہے اور جو اپنی طبعی خاصیت کی بنا پر منافی حیات بتایا جاتا ہے اس کا فارمولا ’D.O‘ ہے

کھاری پانی

وہ پانی جس میں نمک یا شورے کے اجزا مِلے ہوئے ہوں اور بعض قسم کے پودوں کے لیے مفید نہ ہو ، نمکین پانی (میٹھا پانی کے مقابل).

کھارا پانی

salt water

باسی پانی

گھڑے یا صراحی وغیرہ کا رکھا ہوا پانی جس پر کم سے کم ایک رات گزر چکی ہو.

پانی کھیت

پان دھار ، آب پاشی کی زمین خواہ نہری یا چاہی ۔

چور پانی

وہ پانی جو دریا کے کناروں پر یا خشک تہ میں ریت کھود کر نکالتے ہیں (اس کا من٘بع کوئی سوتا نہیں ہوتا بلکہ اوپر سخت سطح آنے کے سبب بظاہر نہیں آتا)

نونا پانی

کھاری پانی ، سمندر کا پانی

پیٹا پانی

زور شور کی بارش

لاگ پانی

خدمت گاروں کے حقوق .

پانی بیل

ایک قسم کی بڑی بیل جس کی پتیاں تین سے سات ان٘چ تک لمبی ہوتی ہیں گرمی کے دنوں میں اس میں موخی مائل بھورے رن٘گ کے چھوٹے پھول لگتے ہیں اور موسم برسات میں یہ پھیلتی ہے اس کے پھل کھائے جاتے ہیں اور جڑ دواؤں کے طور پر مستعمل ہے یہ روہیلکھنڈ اودھ اور گوالیار کے آس پاس اور خصوصاً سال کے جن٘گلوں میں پائی جاتی ہے اسے موسل بھی کہتے ہیں ۔

ناپاک پانی

وہ پانی جو پاک نہ ہو ، گندہ یا نجس پانی ، پلید سیال ؛ (کنا یۃ ً) شراب ۔

ناج پانی

آب و دانہ ، رزق ، کھانے پینے کا سامان ۔

پانی ساج

لکڑی کی ایک قسم Terminalia myriocarpa ہول لاک جو نیپال اور آسام کے جن٘گلات میں ہوتی ہے جنس اڈ (ہلیلہ).

پانی ہارا

رک : پنھیارا.

پانی وانی

۔ وانی تابع مہمل ہے۔ دیکھو پانی۔

کشیر پانی

ایک وید

پانی دیوا

وارث، خیرخبر لینے والا، گھر کا مالک

نِمبُو پانی

لیموں کا رس، کھٹا پانی

پِنْڈا پانی

(ہندو) شرادھ میں پتروں کو بھین٘ٹ دیا جانے والا پنڈا اور پانی

پانی بُوند

ہلکی بارش، پھوار

پانی بُوندی

رک : پانی بون٘د ۔

پانی کِھْینْچنا

کن٘وئیں سے پانی نکالنا، پانی کا نکالنا

پانی کِھنچْنا

پانی کھینچنا کا لازم

پانی سِینْچنا

پودوں وغیرہ کو پانی دینا.

پانی چِیندنا

پانی کھین٘چنا.

گَنْدا پانی

میلا یا غلیظ پانی، آب غلیظ

گَنْدَہ پانی

گندا پانی، آب غلیظ

پانی پُھونْکنا

۱۔ رک : پانی دم کرنا.

پانی مُنجھانا

پانی میں سے ہوکر گزرنا.

خَرْچ پانی

روزانہ کی ضرورت ، اِخراجات .

آنْدِھی پانی

ان٘دھی اور مین٘ھ، طوفان باد و باراں

خَرچَہ پانی

daily expenses

بَندھا پانی

ٹھہرا ہوا پانی ، نہ بہنے والا پانی ، آب راکد.

پِڑْھی پانی

مہمان یا آنے والے کے لئے بیٹھنے کا پاٹا اور ہاتھ منھ دھونے کے لیے پانی، پیڑھی اور پانی

پَٹیا پانی

۔(عو) زور شور کا مینہہ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی پانی کرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی پانی کرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone