تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی بیل" کے متعقلہ نتائج

پانی بیل

ایک قسم کی بڑی بیل جس کی پتیاں تین سے سات ان٘چ تک لمبی ہوتی ہیں گرمی کے دنوں میں اس میں موخی مائل بھورے رن٘گ کے چھوٹے پھول لگتے ہیں اور موسم برسات میں یہ پھیلتی ہے اس کے پھل کھائے جاتے ہیں اور جڑ دواؤں کے طور پر مستعمل ہے یہ روہیلکھنڈ اودھ اور گوالیار کے آس پاس اور خصوصاً سال کے جن٘گلوں میں پائی جاتی ہے اسے موسل بھی کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی بیل کے معانیدیکھیے

پانی بیل

paanii-belपानी-बेल

  • Roman
  • Urdu

پانی بیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی بڑی بیل جس کی پتیاں تین سے سات ان٘چ تک لمبی ہوتی ہیں گرمی کے دنوں میں اس میں موخی مائل بھورے رن٘گ کے چھوٹے پھول لگتے ہیں اور موسم برسات میں یہ پھیلتی ہے اس کے پھل کھائے جاتے ہیں اور جڑ دواؤں کے طور پر مستعمل ہے یہ روہیلکھنڈ اودھ اور گوالیار کے آس پاس اور خصوصاً سال کے جن٘گلوں میں پائی جاتی ہے اسے موسل بھی کہتے ہیں ۔

Urdu meaning of paanii-bel

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii ba.Dii bail jis kii pattiyaa.n tiin se saat inch tak lambii hotii hai.n garmii ke dino.n me.n is me.n moKhii maa.il bhuure rang ke chhoTe phuul lagte hai.n aur mausam barsaat me.n ye phailtii hai is ke phal khaa.e jaate hai.n aur ju.D davaa.o.n ke taur par mustaamal hai ye ruuhelkhanD avadh aur gavaalyaar ke aas paas aur Khusuusan saal ke janglo.n me.n paa.ii jaatii hai use mosul bhii kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانی بیل

ایک قسم کی بڑی بیل جس کی پتیاں تین سے سات ان٘چ تک لمبی ہوتی ہیں گرمی کے دنوں میں اس میں موخی مائل بھورے رن٘گ کے چھوٹے پھول لگتے ہیں اور موسم برسات میں یہ پھیلتی ہے اس کے پھل کھائے جاتے ہیں اور جڑ دواؤں کے طور پر مستعمل ہے یہ روہیلکھنڈ اودھ اور گوالیار کے آس پاس اور خصوصاً سال کے جن٘گلوں میں پائی جاتی ہے اسے موسل بھی کہتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی بیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی بیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone