تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دودھ کا دودھ ، پانی کا پانی" کے متعقلہ نتائج

دودھ کا دودھ ، پانی کا پانی

جھوٹ اور سچ نکھر گیا، پورا پورا انصاف ہو گیا

دُودھ کا دُودھ پانی کا پانی

عدالت کا صحیح اور منصفانہ فیصلہ.

دُودھ کا دُودھ پانی کا پانی کَرنا

اچھائی اور بُرائی الگ کر دکھانا ، کھرا کھوٹا الگ الگ کردینا.

نَہر کا پانی

(کاشت کاری) وہ پانی جو نہر کے ذریعے کھیتوں وغیرہ میں پہنچے (لگانا ، لگنا کے ساتھ)

دُودھ کا دُودھ اور پانی کا پانی کَرنا

جھوٹ اور سچ نکھر گیا، پورا پورا انصاف ہو گیا

پانی کا خَزانَہ

ذخیرۂ آب ، پانی کے وافر مقدار میں موجود ہونے کی جگہ ، کثیر المقاصد منصوبہ بندی کے تحت آب رسانی کے لیے بارش کا پانی جمع کرنا، تعظیم آب رسانی کا بہت بڑا ذخیرہ.

پانی کا رَہْنے والا

aquatic

دُودھ کا گُلوبْچَہ

(سائنس) چھوٹا کرَہ، جسیمہ شیر ، قطرہ ، (Milk Globules)

پانی کا راستہ نِکالنا

پانی نکلنے کے لئے سواراخ کردینا یا نالی بنا دینا

دِیدے کا پانی بَہْنا

اندھا ہو جانا

دِیدَہ کا پانی ڈَھلْنا

بے شرم ہونا.

آنکھ کا پانی بَہْنا

بے مروت ہونا

زَہْر کا پانی پِلانا

زہر میں بجھانا، زہریلا بنانا، زہریلا پانی پلانا

دُودھ کا دُلْمَہ

پنیر ، دودھ جوِ مایہ نکالنے کے بعد جم جائے.

دُودھ کا رِشْتَہ

رضائی بھائی اور بہن کا رشتہ.

پانی کا پَتَہ نَہ ہونا

پانی دستیاب نہ ہونا ، دور دور پانی نہ ملنا.

پیٹ کا پانی نَہ ہِلْنا

(سواری کے لیے) سواری میں مطلق جنبش اور تکلیف نہ ہونا ، بے تکان اور بڑے آرام سے جانا ، سواری کا سبک رو ہونا.

دِیدے کا پانی سَلامَت ہونا

حیا دارہونا، شرم و حیا باقی ہونا، آنکھ میں حیا ہونا

آدمی پانی کا بُلبُلا ہے

انسان کی زندگی ناپائیدار ہے

آدمی پانی کا بُلْبُلَہ ہے

man is mortal

پَتَّھر کا جِگَر پانی ہونا

سن٘گ دل کو ترس آجانا، بے رحم کا دل پسیجنا

ما کا دُودھ ہے

شِیرِ مادر؛ ہر طرح سے مفید اور مزاج کے مطابق، نہایت مُفید؛ حلال، جائز.

دُھونی پانی کا سَنجوگ ہے

سخت مخالفت ہے

جِس کا کاٹا پانی نَہ مانگے

رک : جس کا مارا پانی نہیں من٘گتا.

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

پانی کا ہَگا مُنْہ پَر آنا

عیب ظاہر ہوکر رہنا، کیے کی سزا پانا

اَولْتی کا پانی بَڑَیڑی پَہُنچا

بات کہاں سے کہاں جا پہنچی ؛ سفلہ صاحب مرتبہ ہوگیا

لوہے کا پانی

وہ آبداری جو تلوار، خنجر، چھُری یا چاقو وغیرہ کے پھل پر ہوتی ہے

کالے کا کاٹا پانی نَہِیں مانگتا

افعی کے کاٹے کا بچنا محال ہے، سخت موذی، جسے افعی کاٹے اس کا کوئی علاج نہیں ہے

ناگ کا ڈَسا پانی نَہِیں مَانْگتا

جسے زہریلا ناگ ڈس لے وہ فوراً مر جاتا ہے ۔

چِڑیا کا دودھ

(کنایۃً) ناممکن بات، عنقا چیز

پانی کا گُھونْٹ گَلے سے نَہ اُتَرْنا

نزع کی حالت میں ہونا یا کسی مرض کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا ؛ غم و غصے کے مارے پانی نہ پیا جانا ۔

جِس کا مارا پانی نَہِیں مانگْتا

دفعۃً مارڈالتا ہے ، جس کے نقصان پہن٘چانے کا علاج نہیں.

پانی کو پانی اور دُودْھ کو دُودْھ کَرْنا

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنا ، حق اور باطل کا فرق واضح کردینا ، انصاف وعدل سے کام لینا ۔

دُود کا دُود پانی کا پانی

رک : دودھ کا دودھ پانی کا پانی.

مَیں نے گھاٹ گھاٹ کا پانی پِیا ہے

میں تجربہ کار ہوں ، جہاں دیدہ ہوں

گھاٹ گھاٹ کا پانی پِیے ہوئے ہونا

have wide experience, to be worldly-wise

اَولْتی کا پانی مَگْری پَر نَہِیں جاتا

سفلہ اور شریف برابر نہیں ہو سکتے

مُوں کا پانی

مراد : آبرو ، عزت ۔

آنْکھوں کا پانی

شرمندگی کا احساس

دَم کا پانی

وہ پانی جس پر دُعا یا منتر پڑھ کر پھوںْکا گیا ہو

آئِینے کا پانی

آئینہ کی چمکل دمک، آبِ آئینہ .

پانی کا نَقْش

کوئی شے جو نا پائدار ہو اور فوراً ہی مٹ جائے ، نقش برآب ۔

پانی کا چَڑھاؤ

طغیانی، زور

خَنْجَر کا پانی

خنجر کی دھار یا آب، آب خنجر، آب تیغ، تلوار کی چمک، تیزی، کاٹ

تَلْوار کا پانی

۔(کنایۃً) تلوار کی آبداری۔ تلوار کی تیزی۔ ؎

موتِیا کا پانی

(طب) رک : موتیا بند

پانی کا دَباؤ

پانی کا وہ مسلسل زور جو بند یا آب رسانی کے کن٘وؤں میں خصوصی طور پر پڑتا ہے (Water pressure) ۔

پانی کا شَباب

(نباتیات) نیلگوں سبزالجی کا مظہر ، (Water bloom) کلروفل یعنی خضرہ ، کیروٹنائڈ سے تعلق رکھنے والا مادہ۔

بَرف کا پانی

برف سے پگھلا ہوا پانی

پانی کا بُلْبُلا

رک : حباب.

شَمْشِیر کا پانی

تلوار کی آب یا چمک

زَر کا پانی

سونے کا پانی

وُضُو کا پانی

وہ پانی جس سے وضو کیا جائے

حُقّے کا پانی

وہ پانی جو حقّے میں کچھ مدّت رہنے سے بدبودار اور بہت زہریلا ہوگیا ہو

پانی کا بَتاشا

bubble

زِیرے کا پانی

ایک قسم کا پانی جو سونٹھ، کٹا ہوا زیرہ، پودینہ، ہینگ، کچے آم، نمک اور مرچ ملاکر اور نتھار کر تیار کیا جاتا ہے، ہاضمے کے لئے بہت مفید ہوتا ہے

ڈَبْکے کا پانی

کُنْویں کا تازہ پانی

پانی کا بُلّا

حباب

پانی کا بَتاسا

۔ ۱۔ حباب۔ ۲۔ صفت۔ جلد مٹنے والا ۔ ناپائیدار۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دودھ کا دودھ ، پانی کا پانی کے معانیدیکھیے

دودھ کا دودھ ، پانی کا پانی

duudh kaa duudh, paanii kaa paaniiदूध का दूध, पानी का पानी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دودھ کا دودھ ، پانی کا پانی کے اردو معانی

  • جھوٹ اور سچ نکھر گیا، پورا پورا انصاف ہو گیا
  • درست انصاف

Urdu meaning of duudh kaa duudh, paanii kaa paanii

  • Roman
  • Urdu

  • jhuuT aur sachch nikhar gayaa, puura puura insaaf ho gayaa
  • darust insaaf

दूध का दूध, पानी का पानी के हिंदी अर्थ

  • झूठ और सत्य स्पष्ट हो गया, पूरा पूरा न्याय हो गया
  • सही न्याय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دودھ کا دودھ ، پانی کا پانی

جھوٹ اور سچ نکھر گیا، پورا پورا انصاف ہو گیا

دُودھ کا دُودھ پانی کا پانی

عدالت کا صحیح اور منصفانہ فیصلہ.

دُودھ کا دُودھ پانی کا پانی کَرنا

اچھائی اور بُرائی الگ کر دکھانا ، کھرا کھوٹا الگ الگ کردینا.

نَہر کا پانی

(کاشت کاری) وہ پانی جو نہر کے ذریعے کھیتوں وغیرہ میں پہنچے (لگانا ، لگنا کے ساتھ)

دُودھ کا دُودھ اور پانی کا پانی کَرنا

جھوٹ اور سچ نکھر گیا، پورا پورا انصاف ہو گیا

پانی کا خَزانَہ

ذخیرۂ آب ، پانی کے وافر مقدار میں موجود ہونے کی جگہ ، کثیر المقاصد منصوبہ بندی کے تحت آب رسانی کے لیے بارش کا پانی جمع کرنا، تعظیم آب رسانی کا بہت بڑا ذخیرہ.

پانی کا رَہْنے والا

aquatic

دُودھ کا گُلوبْچَہ

(سائنس) چھوٹا کرَہ، جسیمہ شیر ، قطرہ ، (Milk Globules)

پانی کا راستہ نِکالنا

پانی نکلنے کے لئے سواراخ کردینا یا نالی بنا دینا

دِیدے کا پانی بَہْنا

اندھا ہو جانا

دِیدَہ کا پانی ڈَھلْنا

بے شرم ہونا.

آنکھ کا پانی بَہْنا

بے مروت ہونا

زَہْر کا پانی پِلانا

زہر میں بجھانا، زہریلا بنانا، زہریلا پانی پلانا

دُودھ کا دُلْمَہ

پنیر ، دودھ جوِ مایہ نکالنے کے بعد جم جائے.

دُودھ کا رِشْتَہ

رضائی بھائی اور بہن کا رشتہ.

پانی کا پَتَہ نَہ ہونا

پانی دستیاب نہ ہونا ، دور دور پانی نہ ملنا.

پیٹ کا پانی نَہ ہِلْنا

(سواری کے لیے) سواری میں مطلق جنبش اور تکلیف نہ ہونا ، بے تکان اور بڑے آرام سے جانا ، سواری کا سبک رو ہونا.

دِیدے کا پانی سَلامَت ہونا

حیا دارہونا، شرم و حیا باقی ہونا، آنکھ میں حیا ہونا

آدمی پانی کا بُلبُلا ہے

انسان کی زندگی ناپائیدار ہے

آدمی پانی کا بُلْبُلَہ ہے

man is mortal

پَتَّھر کا جِگَر پانی ہونا

سن٘گ دل کو ترس آجانا، بے رحم کا دل پسیجنا

ما کا دُودھ ہے

شِیرِ مادر؛ ہر طرح سے مفید اور مزاج کے مطابق، نہایت مُفید؛ حلال، جائز.

دُھونی پانی کا سَنجوگ ہے

سخت مخالفت ہے

جِس کا کاٹا پانی نَہ مانگے

رک : جس کا مارا پانی نہیں من٘گتا.

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

پانی کا ہَگا مُنْہ پَر آنا

عیب ظاہر ہوکر رہنا، کیے کی سزا پانا

اَولْتی کا پانی بَڑَیڑی پَہُنچا

بات کہاں سے کہاں جا پہنچی ؛ سفلہ صاحب مرتبہ ہوگیا

لوہے کا پانی

وہ آبداری جو تلوار، خنجر، چھُری یا چاقو وغیرہ کے پھل پر ہوتی ہے

کالے کا کاٹا پانی نَہِیں مانگتا

افعی کے کاٹے کا بچنا محال ہے، سخت موذی، جسے افعی کاٹے اس کا کوئی علاج نہیں ہے

ناگ کا ڈَسا پانی نَہِیں مَانْگتا

جسے زہریلا ناگ ڈس لے وہ فوراً مر جاتا ہے ۔

چِڑیا کا دودھ

(کنایۃً) ناممکن بات، عنقا چیز

پانی کا گُھونْٹ گَلے سے نَہ اُتَرْنا

نزع کی حالت میں ہونا یا کسی مرض کی وجہ سے پانی کا حلق سے نیچے نہ جانا ؛ غم و غصے کے مارے پانی نہ پیا جانا ۔

جِس کا مارا پانی نَہِیں مانگْتا

دفعۃً مارڈالتا ہے ، جس کے نقصان پہن٘چانے کا علاج نہیں.

پانی کو پانی اور دُودْھ کو دُودْھ کَرْنا

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنا ، حق اور باطل کا فرق واضح کردینا ، انصاف وعدل سے کام لینا ۔

دُود کا دُود پانی کا پانی

رک : دودھ کا دودھ پانی کا پانی.

مَیں نے گھاٹ گھاٹ کا پانی پِیا ہے

میں تجربہ کار ہوں ، جہاں دیدہ ہوں

گھاٹ گھاٹ کا پانی پِیے ہوئے ہونا

have wide experience, to be worldly-wise

اَولْتی کا پانی مَگْری پَر نَہِیں جاتا

سفلہ اور شریف برابر نہیں ہو سکتے

مُوں کا پانی

مراد : آبرو ، عزت ۔

آنْکھوں کا پانی

شرمندگی کا احساس

دَم کا پانی

وہ پانی جس پر دُعا یا منتر پڑھ کر پھوںْکا گیا ہو

آئِینے کا پانی

آئینہ کی چمکل دمک، آبِ آئینہ .

پانی کا نَقْش

کوئی شے جو نا پائدار ہو اور فوراً ہی مٹ جائے ، نقش برآب ۔

پانی کا چَڑھاؤ

طغیانی، زور

خَنْجَر کا پانی

خنجر کی دھار یا آب، آب خنجر، آب تیغ، تلوار کی چمک، تیزی، کاٹ

تَلْوار کا پانی

۔(کنایۃً) تلوار کی آبداری۔ تلوار کی تیزی۔ ؎

موتِیا کا پانی

(طب) رک : موتیا بند

پانی کا دَباؤ

پانی کا وہ مسلسل زور جو بند یا آب رسانی کے کن٘وؤں میں خصوصی طور پر پڑتا ہے (Water pressure) ۔

پانی کا شَباب

(نباتیات) نیلگوں سبزالجی کا مظہر ، (Water bloom) کلروفل یعنی خضرہ ، کیروٹنائڈ سے تعلق رکھنے والا مادہ۔

بَرف کا پانی

برف سے پگھلا ہوا پانی

پانی کا بُلْبُلا

رک : حباب.

شَمْشِیر کا پانی

تلوار کی آب یا چمک

زَر کا پانی

سونے کا پانی

وُضُو کا پانی

وہ پانی جس سے وضو کیا جائے

حُقّے کا پانی

وہ پانی جو حقّے میں کچھ مدّت رہنے سے بدبودار اور بہت زہریلا ہوگیا ہو

پانی کا بَتاشا

bubble

زِیرے کا پانی

ایک قسم کا پانی جو سونٹھ، کٹا ہوا زیرہ، پودینہ، ہینگ، کچے آم، نمک اور مرچ ملاکر اور نتھار کر تیار کیا جاتا ہے، ہاضمے کے لئے بہت مفید ہوتا ہے

ڈَبْکے کا پانی

کُنْویں کا تازہ پانی

پانی کا بُلّا

حباب

پانی کا بَتاسا

۔ ۱۔ حباب۔ ۲۔ صفت۔ جلد مٹنے والا ۔ ناپائیدار۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دودھ کا دودھ ، پانی کا پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دودھ کا دودھ ، پانی کا پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone