تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"one-man" کے متعقلہ نتائج
one-man کے لیے اردو الفاظ
one-man کے اردو معانی
- یک شخصی
one-man के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- यक-शख़्सी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آئِینے میں مُنھ تو دیکھو
تم اس قابل نہیں کہ یہ کام انجام دو، تم میں اتنی صلاحیت نہیں، تم اس کے اہل یا مستحق نہیں
اَب تو ہُوں میں اُونی اُونی جب ہونگی سب سے دُونی
ابھی کیا ہے، ابھی تو تھوڑی خرابیاں ہیں، آگے چل کر کھل کھیلے گی
پَہْلے توتھی مَیں اَونی پَونی ، اَب ہوئی سَو سے دُونی
جب کسی کی ناقدری کے بعد قدر ہو تو یہ کہتے ہیں .
اَڑَنگے میں آنا
کسی جھمیلے میں پڑ جانا، کسی الجھاوے میں مبتلا ہونا، دانْو میں پھنس جانا، قبضے میں آجانا
دِن میں تارے دِکھائی دینا یا نَظَر آنا
بد حواس ہوجانا، گھبرا جانا، بدحال ہوجانا یا خرابی نظر آنے لگنا
گِیدَڑ بَھبْکی میں آنا
دھمکی یا ڈرانے میں آنا، کسی بات سے خوف زدہ ہونا، گھبراہٹ یا تذبذب کا شکار ہونا
شَمْع گَرْدِش میں آنا
بزمِ مشاعرہ میں شمع کا باری باری ہر شاعر کے سامنے رکھا جانا تا کہ اس کی روشنی میں اپنا کلام سنائے
پُھلاسْڑا میں آنا
باتوں میں آنا ، قریب میں آنا ؛ کسی کے ہرتے پر پھولنا ، کسی کی حمایت پر نازاں ہونا .
کوئی آئِینے میں دیکھے، کوئی آرْسی میں
ایک کام کرنے کے دوطریقے ہوں تو کوئی بھی طریقہ اختیار کیا جا سکتا ہے، ایک ہی بات ہے
فِقْروں میں آنا
پُرفریب باتوں کا شکار ہو جانا ، دھوکا کھنا ، باتوں میں آنا ، باتوں کے فریب میں آجانا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (one-man)
one-man
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔