تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آن کی آن میں" کے متعقلہ نتائج

آن کی آن میں

دم بھر، دم بھر میں، ذرا سی دیر میں، چشم زدن میں

آن میں کُچھ آن میں کُچھ

آن کی آن

دم بھر، ذرا سی دیر کے لئے

آن واحِد میں

ایک ہی ساعت میں، ایک ساتھ، بیک وقت

تیری آن یا تیرے گُسیان کی آن

سخت گستاخی یا نے پرواہی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں.

آن کی آن کو

دم بھر کے لیے، ذراسی دار کے لیے

دَھرْم کی آن جانا

دین بگڑ جانا .

دامَن میں آن پَڑنا

پناہ لینا

آن میں فَرْق آنا

قدیم رسم یا معمول کے خلاف کرنا، ہٹ یا ضد کو چھوڑ دینا، وضعداری سے انحراف کرنا

آن میں کُچھ اَن میں کُچھ

نہایت متلون مزاج ہے قول و فعل کا کچھ اعتبار نہیں

ایک آن میں

ایڑی سے لَگی تو چوٹی میں آن بُجھی

مارے غصے کے تن بدن میں آگ لگ گئی ، بہت غصہ آیا.

تُو آن کا تو مَیں بان کا ، تُو سُوئی تو مَیں تاگا ، تو مِرزا تو مَیں خان کا

یعنی میں ہر حالت میں تجھ سے بڑھ چڑھ ہی کے رہوں گا

اردو، انگلش اور ہندی میں آن کی آن میں کے معانیدیکھیے

آن کی آن میں

aan kii aan me.nआन की आन में

مادہ: آن

آن کی آن میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دم بھر، دم بھر میں، ذرا سی دیر میں، چشم زدن میں

English meaning of aan kii aan me.n

Adverb

  • in a moment, in no time

आन की आन में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • दम भर, दम भर में, ज़रा सी देर में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آن کی آن میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آن کی آن میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words