تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nuke" کے متعقلہ نتائج
nuke کے لیے اردو الفاظ
nuke کے اردو معانی
اسم
- بول چال: ایٹمی ہتھیار، جوہری اسلحہ ۔.
فعل
- ایٹمی ہتھیاروں سے بمباری کرنا یا اڑانا، تباہ کرنا (تخفیف ).
nuke के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: ऐटमी हथियार, जौहरी असलाह ।
क्रिया
- ऐटमी हथियारों से बमबारी करना या उड़ाना, तबाह करना (तख़फ़ीफ़ )
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نُکاّ
(زین سازی) ہتا ، گلے کے ساز یعنی ہنسلے میں راس کڑی کے نیچے جوت باندھنے کا بکسوآ جو قریب ایک فٹ لمبے تسمے میں سلا ہوتا ہے اور ہنسلے کے دونوں طرف کے کنڈوں میں ایک ایک لٹکا رہتا ہے.
نوکیں
کسی چیز کا چبھنے والا باریک سرا، چھری، خنجر اور نیزے سوئی وغیرہ کا سرا جو چبھ سکے، کسی چیز کا چھیل کر پتلا کیا ہوا سرا، انی
نُکّے دار ٹوپی
قدیم زمانے کی ٹوپی جو ماتھے پر تو پوری ہوتی تھی اور ماتھے سے اوپر گولائی میں زیادہ کپڑا لگایا جاتا تھا، وہ گولائی کا جھول چھجا سا بن کر آگے کو جھکا رہتا تھا
نائِکا
وہ عورت جس کے پاس کئی نوچیاں ہوں، رنڈیوں کے گھر کی سردار، کٹنی، دلالہ، قحبہ خانے کی مالکہ، نائیکہ
ناکَہ
وہ مقام جہاں سے قلعہ یا شہر وغیرہ میں داخل ہوا جاتا ہے، راستہ وغیرہ کا وہ سرا جس سے ہوکر لوگ کسی جانب جاتے ہیں، مدخل، مہانا، داخل ہونے کا راستہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (nuke)
nuke
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔