تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نائِکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نائِکا کے معانیدیکھیے
نائِکا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ عورت جس کے پاس کئی نوچیاں ہوں، رنڈیوں کے گھر کی سردار، کٹنی، دلالہ، قحبہ خانے کی مالکہ، نائیکہ
- گانے والی عورتوں یا رقاصاؤں کی سردار
- نائک (ہیرو) کا مؤنث، نائک کا زنانہ مرکزی کردار، ہیروئن
- عورت، استری
- معشوقہ، محبوبہ
English meaning of naa.ikaa
Noun, Feminine
- mistress of a brothel, usually an old prostitute
- nayika
नाइका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह स्त्री जो शृंगार रस का आलंबन हो अथवा किसी काव्य, नाटक आदि में जिसके चरित्र का वर्णन हो, रूप-गुण-संपन्न स्त्री
- माशूक़ा, महबूबा, प्रेमिका, प्रेयसी
- गाने वाली औरतों की सरदार
- किसी वेश्यालय की मालकिन
- अभिनेत्री (हीरोइन), नायिका
- महिला नेता, नेत्री
- पत्नी, औरत
- पुराणानुसार दुर्गा की शक्ति
- एक प्रकार की कस्तूरी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نائِکا)
نائِکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔