تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکو" کے متعقلہ نتائج

نِکو

نیکو کا مخفف، اچھا، نیک، خوب، عمدہ، لاجواب

نَکُّو

رُسوا، بدنام، معیوب، داغی، بُرا، مطعون

نِکو خواہ

خیر خواہ، اچھائی چاہنے والا، نیک

نِکوہِش

ملامت، سرزنش، دھمکی، زجر و توبیخ، جھڑکی

نِکو روز

خوش قسمت ، خوش بخت ۔

نِکو سِیَر

اچھی سیرت والا ، نیک سیرت ، نیک کردار ، نیک اطوار ، اچھی طبیعت والا ، اچھی خصوصیات والا ۔

نِکوہِیدَہ

ملامت کیا ہوا، ملامت زدہ، خراب، بد، زشت، ناپسندیدہ

نِکو مَحضَر

نیک خصلت، نیک طینت، نیک سیرت

نِکو اَندیش

اچھی بات سوچنے والا ، نیکی کی بات سوچنے والا ،نیک ۔

نِکو خُو

نیک طبیعت ، نیک خو ، نیک سیرت ۔

نِکو نام

۱۔ نیک نام ، جس کی شہرت اچھی ہو ، وہ جس کا نام اچھائی کے ساتھ لیا جائے ، اچھے نام والا ۔

نِکو کار

وہ شخص جس کے کام اچھے ہوں، نیک چلن، نیک، نیک صفت

نِکور

تازہ، اچھوتا، غیراستعمال شدہ، بالکل نیا (نیا، نئی، نئے کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

نِکوٹ

نکھوٹ ؛ بے کھوٹ

نِکو بِیں

نیکی ڈھونڈنے والا ، نیکی کی تلاش میں رہنے والا ، اچھائی کی جستجو رکھنے والا ۔

نِکوٹِین

ایک بے رنگ زہریلا ، نشہ آور القلی مادّہ جو تمباکو میں پایا جاتا ہے ، تمباکو کا زہر ۔

نِکو نامی

اچھی شہرت، نیک نامی

نِکو کاری

نیک کام کرنا، خوش اطواری

نِکورا

بالکل نیا ، کورا ، جو استعمال شدہ نہ ہو ، اچھوتا ۔

نِکورُو

خوش شکل ، خوبصورت چہرے والا ، حسین ، خوب رو ۔

نِکو سِیرَت

اچھے اخلاق والا ، نیک خصلت ، اچھی طبیعت والا ۔

نِکوچَک

ایک درخت، انکول کا درخت

نِکوسنا

۱۔ جانوروں کی طرح دانت ظاہر کرنا ، دانت نکالنا ۔

نِکو فَرجام

اچھے انجام والا ، جس کا انجام بخیر ہو ۔

نِکوئی

بھلائی، نیکی، راستی، اچھائی، اچھا سلوک، عمدگی، خوبی

نِکو سِرَشتی

نیک سیرتی ، پاک طینتی ، نیک مزاجی ۔ ذکر کیا یاں گنہ کی زشتی کا

نَکُّو ٹَھہَرنا

بُرا بننا ، معیوب سمجھا جانا ، تماشا بننا ۔

نِکوئی کُن دُور اَنداز آب اُفتاد

نیکی کر اور پانی میں ڈال ؛ نیکی کر کے احسان مندی کا خیال نہیں کرنا چاہیے ، نیکی کر دریا میں ڈال

نَکُّو کرنا

بدنام کرنا، رسوا کرنا

نَکوا

ناک

نکُّو بَنانا

بد نام کرنا، رُسوا کرنا، انگشت نما کرنا

نَکُّو ٹھیرنا

بُرا بننا ، معیوب سمجھا جانا ، تماشا بننا ۔

نَکوٹا

پنجہ

نَکُول

پانی یا روغن وغیرہ جس میں دوا جوش دے کر اور اس کو نیم گرم یا گنگنا عضو پر دھاریں

نِکُول

वह देवता जिसके निमित्त नरमेध और अश्वमेध यज्ञों में छठे यूप में बलि चढ़ाया जाता है

نَکواسا

ناک کی ایک بیماری

نِکَوڑِیا گَیا ہاٹ، کَکڑی دیکھ جِیرا پھاٹ

غریب آدمی ہمیشہ ترستا رہتا ہے

نُکُول کَرنا

انکار کرنا ، اعراض کرنا ؛ قسم سے انکار کرنا ، حلف اُٹھانے سے انکار کرنا ۔

نَکوڑا

ناک کا مکب٘ر، بھدّی اور موٹی ناک

نِکَوڑی

جس کے پاس کوڑی بھی نہ ہو ، مفلس ، قلاش عورت ۔

نِکَوڑِیا

بغیر کوڑی کے، جس کے پاس کوڑی تک نہ ہو، غریب، مفلس آدمی

رُخِ نِکو

حسین چہرہ ، اچھا چہرہ .

رُوئے نِکُو

نیک چہرہ، خوبصورت چہرہ

بَد نام کُنِنْدَۂ نِکو نام چَند

بدی کر کے نیک نام بزرگوں کے نام کو بٹالگانے والا.

نام نِکُو

اچھا نام ، نیک نامی ، اچھی شہرت ۔

ہَر چَہ دَر دِل فَرُود آیَد دَر دِیدَہ نِکو نَمایَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز دل میں سما جاتی ہے وہ آنکھ کو بھلی معلوم ہوتی ہے ؛ جس چیز سے ہمارے دل کو کچھ لگاؤ ہوتا ہے وہ ہم کو اچھی معلوم ہونے لگتی ہے

ہَر کَسے مَصلَحَتِ خویش نَکو می دانَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اپنی مصلحت ہر شخص خوب جانتا ہے

نام کو نُکُو آنا

واسطہ نہ رکھنا ۔

بَہُت نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

دَس نَکْٹوں میں ناک والا نَکُّو

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

دس نَکْٹوں میں ایک ناک والا بھی نکُو ہوتا ہے

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

نَکْٹوں میں ایک ناک والا بھی نَکُّو ہوتا ہے

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

نَو نَکٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

بہت سے عیب داروں میں ایک بے عیب نیک معلوم ہوتا ہے جیسے اندھوں میں کانا راجا (طنزاً مستعمل)

سَو نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکو کے معانیدیکھیے

نِکو

nikoनिको

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: کنایۃً عوامی

  • Roman
  • Urdu

نِکو کے اردو معانی

صفت

  • نیکو کا مخفف، اچھا، نیک، خوب، عمدہ، لاجواب
  • نکوکار، اچھے چال چلن والا
  • (کنایۃً) بدنام، رسوا، مطعون، بڑی ناک والا، لمبی ناک والا

شعر

Urdu meaning of niko

  • Roman
  • Urdu

  • neko ka muKhaffaf, achchhaa, nek, Khuub, umdaa, laajavaab
  • nikokaar, achchhe chaal chalan vaala
  • (kanaa.en) badnaam, rusvaa, matu.un, ba.Dii naak vaala, lambii naak vaala

English meaning of niko

Adjective

  • (generally used as prefix) good, well

निको के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उत्तम, श्रेष्ठ, अच्छा, सुन्दर, हसीन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِکو

نیکو کا مخفف، اچھا، نیک، خوب، عمدہ، لاجواب

نَکُّو

رُسوا، بدنام، معیوب، داغی، بُرا، مطعون

نِکو خواہ

خیر خواہ، اچھائی چاہنے والا، نیک

نِکوہِش

ملامت، سرزنش، دھمکی، زجر و توبیخ، جھڑکی

نِکو روز

خوش قسمت ، خوش بخت ۔

نِکو سِیَر

اچھی سیرت والا ، نیک سیرت ، نیک کردار ، نیک اطوار ، اچھی طبیعت والا ، اچھی خصوصیات والا ۔

نِکوہِیدَہ

ملامت کیا ہوا، ملامت زدہ، خراب، بد، زشت، ناپسندیدہ

نِکو مَحضَر

نیک خصلت، نیک طینت، نیک سیرت

نِکو اَندیش

اچھی بات سوچنے والا ، نیکی کی بات سوچنے والا ،نیک ۔

نِکو خُو

نیک طبیعت ، نیک خو ، نیک سیرت ۔

نِکو نام

۱۔ نیک نام ، جس کی شہرت اچھی ہو ، وہ جس کا نام اچھائی کے ساتھ لیا جائے ، اچھے نام والا ۔

نِکو کار

وہ شخص جس کے کام اچھے ہوں، نیک چلن، نیک، نیک صفت

نِکور

تازہ، اچھوتا، غیراستعمال شدہ، بالکل نیا (نیا، نئی، نئے کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

نِکوٹ

نکھوٹ ؛ بے کھوٹ

نِکو بِیں

نیکی ڈھونڈنے والا ، نیکی کی تلاش میں رہنے والا ، اچھائی کی جستجو رکھنے والا ۔

نِکوٹِین

ایک بے رنگ زہریلا ، نشہ آور القلی مادّہ جو تمباکو میں پایا جاتا ہے ، تمباکو کا زہر ۔

نِکو نامی

اچھی شہرت، نیک نامی

نِکو کاری

نیک کام کرنا، خوش اطواری

نِکورا

بالکل نیا ، کورا ، جو استعمال شدہ نہ ہو ، اچھوتا ۔

نِکورُو

خوش شکل ، خوبصورت چہرے والا ، حسین ، خوب رو ۔

نِکو سِیرَت

اچھے اخلاق والا ، نیک خصلت ، اچھی طبیعت والا ۔

نِکوچَک

ایک درخت، انکول کا درخت

نِکوسنا

۱۔ جانوروں کی طرح دانت ظاہر کرنا ، دانت نکالنا ۔

نِکو فَرجام

اچھے انجام والا ، جس کا انجام بخیر ہو ۔

نِکوئی

بھلائی، نیکی، راستی، اچھائی، اچھا سلوک، عمدگی، خوبی

نِکو سِرَشتی

نیک سیرتی ، پاک طینتی ، نیک مزاجی ۔ ذکر کیا یاں گنہ کی زشتی کا

نَکُّو ٹَھہَرنا

بُرا بننا ، معیوب سمجھا جانا ، تماشا بننا ۔

نِکوئی کُن دُور اَنداز آب اُفتاد

نیکی کر اور پانی میں ڈال ؛ نیکی کر کے احسان مندی کا خیال نہیں کرنا چاہیے ، نیکی کر دریا میں ڈال

نَکُّو کرنا

بدنام کرنا، رسوا کرنا

نَکوا

ناک

نکُّو بَنانا

بد نام کرنا، رُسوا کرنا، انگشت نما کرنا

نَکُّو ٹھیرنا

بُرا بننا ، معیوب سمجھا جانا ، تماشا بننا ۔

نَکوٹا

پنجہ

نَکُول

پانی یا روغن وغیرہ جس میں دوا جوش دے کر اور اس کو نیم گرم یا گنگنا عضو پر دھاریں

نِکُول

वह देवता जिसके निमित्त नरमेध और अश्वमेध यज्ञों में छठे यूप में बलि चढ़ाया जाता है

نَکواسا

ناک کی ایک بیماری

نِکَوڑِیا گَیا ہاٹ، کَکڑی دیکھ جِیرا پھاٹ

غریب آدمی ہمیشہ ترستا رہتا ہے

نُکُول کَرنا

انکار کرنا ، اعراض کرنا ؛ قسم سے انکار کرنا ، حلف اُٹھانے سے انکار کرنا ۔

نَکوڑا

ناک کا مکب٘ر، بھدّی اور موٹی ناک

نِکَوڑی

جس کے پاس کوڑی بھی نہ ہو ، مفلس ، قلاش عورت ۔

نِکَوڑِیا

بغیر کوڑی کے، جس کے پاس کوڑی تک نہ ہو، غریب، مفلس آدمی

رُخِ نِکو

حسین چہرہ ، اچھا چہرہ .

رُوئے نِکُو

نیک چہرہ، خوبصورت چہرہ

بَد نام کُنِنْدَۂ نِکو نام چَند

بدی کر کے نیک نام بزرگوں کے نام کو بٹالگانے والا.

نام نِکُو

اچھا نام ، نیک نامی ، اچھی شہرت ۔

ہَر چَہ دَر دِل فَرُود آیَد دَر دِیدَہ نِکو نَمایَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز دل میں سما جاتی ہے وہ آنکھ کو بھلی معلوم ہوتی ہے ؛ جس چیز سے ہمارے دل کو کچھ لگاؤ ہوتا ہے وہ ہم کو اچھی معلوم ہونے لگتی ہے

ہَر کَسے مَصلَحَتِ خویش نَکو می دانَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اپنی مصلحت ہر شخص خوب جانتا ہے

نام کو نُکُو آنا

واسطہ نہ رکھنا ۔

بَہُت نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

دَس نَکْٹوں میں ناک والا نَکُّو

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

دس نَکْٹوں میں ایک ناک والا بھی نکُو ہوتا ہے

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

نَکْٹوں میں ایک ناک والا بھی نَکُّو ہوتا ہے

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

نَو نَکٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

بہت سے عیب داروں میں ایک بے عیب نیک معلوم ہوتا ہے جیسے اندھوں میں کانا راجا (طنزاً مستعمل)

سَو نَکْٹوں میں ایک ناک والا نَکُّو

سو بُروں میں ایک نیک آدمی ہو تو وہ بھی بدنام ہو جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone