تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْسَرِح" کے متعقلہ نتائج

مُنْسَرِح

۱۔ آسان کیا ہوا ، آسان ۔

بَحْرِ مُنْسَرِح

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ، جس کا ہر مصرع ’ مُسْتَفْعِلُن مَفْعُولاتُ مُسْتَفْعِلُن مَفْعُولاتُ ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْسَرِح کے معانیدیکھیے

مُنْسَرِح

munsarihमुंसरिह

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: عروض

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُنْسَرِح کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ آسان کیا ہوا ، آسان ۔
  • ۲۔ (عروض) ایک بحر جس کا سالم وزن مستفعلن ، مفعولات ، مستفعلن مفعولات دو بار ہے (یہ مزاحف مستعمل ہے نہ سالم اور شعرائے عرب مسدس اور شعرائے فارسی و اُردو مثمن استعمال کرتے ہیں) اس کی کئی اقسام ہیں مثلاً منسرح مثمن مطوی منحور ، منسرح مثمن مطوی موقوف ، منسرح مثمن مطوی مکسوف موقوف ، منسرح مثمن مطوی موقوف مکسوف ، منسرح مربع مطوی مکسوف ۔

Urdu meaning of munsarih

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ aasaan kyaa hu.a, aasaan
  • ۲۔ (uruuz) ek bahr jis ka saalim vazan masatfaalan, mafu.ulaat, masatfaalan mafu.ulaat do baar hai (ye mazaahaf mustaamal hai na saalim aur shaaraa.e arab musaddas aur shaaraa.e faarsii-o-urduu musamman istimaal karte hain) is kii ka.ii iqsaam hai.n masalan manasrah musamman matvii manhuur, manasrah musamman matvii mauquuf, manasrah musamman matvii maksuuf mauquuf, manasrah musamman matvii mauquuf maksuuf, manasrah murabbaa matvii maksuuf

English meaning of munsarih

Noun, Feminine

  • a kind of parametric rule of Urdu poetry
  • made easy, easy, simple

मुंसरिह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उर्दू कविता का एक प्राचल नियम 'बहर-ए-उरूज़' का नाम
  • आसान किया गया, आसान किया हुआ, आसान

مُنْسَرِح کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنْسَرِح

۱۔ آسان کیا ہوا ، آسان ۔

بَحْرِ مُنْسَرِح

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ، جس کا ہر مصرع ’ مُسْتَفْعِلُن مَفْعُولاتُ مُسْتَفْعِلُن مَفْعُولاتُ ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْسَرِح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْسَرِح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone