تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِہالی" کے متعقلہ نتائج

نِہالی

روئی سے بھرا ہوا بستر، توشک، گدا

نِعالی

جوتیاں بنانے والا ، جفت ساز

تَصْوِیرِ نِہالی

فرد یا رزائی وغیرہ پر بنی ہوئی درخت وغیرہ کی تصویر، (مجازاً) خاموش ، بے حس و حرکت (شے) ، رک : تصویر قالی.

مِزاجِ عالی، نَہ تو شَک نَہ نِہالی

جب کوئی شخص مفلسی و تہی دستی میں نازک مزاجی دکھاتا ہے تو اس کی نسبت طنزاً بولتے ہیں مزاج تو امیرانہ رکھتے ہیں مگر بچھا نے کے لیے توشک یا نہالچہ تک میسر نہیں ، غریبی میں امیرانہ مزاج رکھنے والے پر طنزاً بولا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِہالی کے معانیدیکھیے

نِہالی

nihaaliiनिहाली

اصل: فارسی

وزن : 122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نِہالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روئی سے بھرا ہوا بستر، توشک، گدا
  • قالین، غالیچہ
  • نہال سے منسوب یا متعلق، نہال کا، نہال جیسا
  • مراد: بہت حسین، نیز طویل (قد)

شعر

Urdu meaning of nihaalii

  • Roman
  • Urdu

  • ravii se bhara hu.a bistar, toshak, gadaa
  • qaaliin, Gaaliicha
  • nihaal se mansuub ya mutaalliq, nihaal ka, nihaal jaisaa
  • muraadah bahut husain, niiz taviil (qad

English meaning of nihaalii

Noun, Feminine

  • a quilt, a mattress, or bedding (stuffed with cotton), a cushion
  • a species of small carpet (with a short pile)
  • a young plant

निहाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तोशक, बिस्तर
  • तोशक; गद्दा, रजाई
  • मुराद: बहुत हुसैन नीज़ तवील (क़द)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِہالی

روئی سے بھرا ہوا بستر، توشک، گدا

نِعالی

جوتیاں بنانے والا ، جفت ساز

تَصْوِیرِ نِہالی

فرد یا رزائی وغیرہ پر بنی ہوئی درخت وغیرہ کی تصویر، (مجازاً) خاموش ، بے حس و حرکت (شے) ، رک : تصویر قالی.

مِزاجِ عالی، نَہ تو شَک نَہ نِہالی

جب کوئی شخص مفلسی و تہی دستی میں نازک مزاجی دکھاتا ہے تو اس کی نسبت طنزاً بولتے ہیں مزاج تو امیرانہ رکھتے ہیں مگر بچھا نے کے لیے توشک یا نہالچہ تک میسر نہیں ، غریبی میں امیرانہ مزاج رکھنے والے پر طنزاً بولا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِہالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِہالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone