تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِہُفتَہ" کے متعقلہ نتائج

نِہُفتَہ

پوشیدہ، چھپا ہوا، سربستہ، نہاں، مخفی، خفیہ

نِہُفتَہ ہونا

نہاں یا پوشیدہ ہونا ، چھپنا۔

نِہُفتَہ دانی

نہفتہ داں ہونے کی حالت یا کیفت ؛ پوشیدہ باتوں کا علم ؛ دور اندیشی۔

نِہُفتَہ داں

پوشیدہ چیز کی خبر یا پتا جاننے والا ، مخفی بات کا علم رکھنے والا ، دور اندیش۔

نِہُفتَہ اِمداد

خفیہ کمک ، پوشیدہ حمایت۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِہُفتَہ کے معانیدیکھیے

نِہُفتَہ

nihuftaनिहुफ़्ता

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نِہُفتَہ کے اردو معانی

صفت

  • پوشیدہ، چھپا ہوا، سربستہ، نہاں، مخفی، خفیہ

Urdu meaning of nihufta

  • Roman
  • Urdu

  • poshiida, chhipaa hu.a, sarabastaa, nihaan, maKhfii, khufiiyaa

English meaning of nihufta

Adjective

निहुफ़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

نِہُفتَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِہُفتَہ

پوشیدہ، چھپا ہوا، سربستہ، نہاں، مخفی، خفیہ

نِہُفتَہ ہونا

نہاں یا پوشیدہ ہونا ، چھپنا۔

نِہُفتَہ دانی

نہفتہ داں ہونے کی حالت یا کیفت ؛ پوشیدہ باتوں کا علم ؛ دور اندیشی۔

نِہُفتَہ داں

پوشیدہ چیز کی خبر یا پتا جاننے والا ، مخفی بات کا علم رکھنے والا ، دور اندیش۔

نِہُفتَہ اِمداد

خفیہ کمک ، پوشیدہ حمایت۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِہُفتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِہُفتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone