تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظِیر" کے متعقلہ نتائج

نَظَرْ

کسی چیز کو یا کسی کی طرف دیکھنا، دیدار، دید

نَجَر

نگاہ، نظر، روشنی، بینائی

نَجری

ایک نظر، مختصر نظر

نَجَرِیا

ایک نظر، مختصر نظر

نَذْر

تحفہ جو بڑے لوگوں یا بادشاہوں وغیرہ کی خدمت میں پیش کیا جائے نیز کوئی سرکاری جاگیر ملنے یا کوئی عہدہ سنبھالنے پر حکومت یا اس کے نمائندوں کو ادا کی جانے والی رقم

نَظَر گُزَر

نظربد کا اثر، چشم زخم، نظربد، آسیب کا اثر

نَظَر فَروز

آنکھوں کی چمک بڑھانے والا، نظر کو خوش کرنے والا

نَظَر آنا

۔۱۔ کوئی چیز دکھائی دینا۔ سوجھنا۔؎

نَظَر یافْتَہ

تربیت یافتہ، منظورِنظر، جس پر نظرکرم ہو، تربیت کیا ہوا

نَظَر لَگا

وہ جس پر نظر بد کا اثر ہو، نظرایا ہوا

نَظَر مِلنا

۔لازم۔؎

نَظر جانا

نظر کی رسائی ہونا، نظر پہنچنا، بصیرت یا نگاہ ہونا

نَظَرِ دِل فَریب

دل کو لبھانے والی نگاہ ، فریفتہ کرنے والی نظر

نَظَر اَنْدازی

کنکوت زمین یا فصل کا تخمینہ

نَظَر فَروزی

نظر فروز کا کام، نظر بازی، کسی حسین کو گھورنا، آنکھیں سینکنا

نَظَر فَریبی

نظرفریب ہونا، نظر فریب ہونے کی کیفیت یا حالت، دلکشی

نَظَرِ عَقْلی

عقل کی رسائی، مراد: بصیرت

نَظَر بَٹُّو

سیاہ داغ وغیرہ جو نظربد سے بچانے کے لیے لگایا جائے، نظر وٹو

نَظَرِ تَربِیع

(نجوم) کسی سیارے کا دوسرے سیارے سے نوے درجے کا زاویہ بنانا جو نجومیوں کے خیال میں دشمنی کی علامت ہے

نَظَر وَٹُّو

anything to prevent the effect of evil eye, usually a black dot applied to the face

نَظَر اَفرُوْزی

نگاہ کو اچھا لگنا مراد: نظر آنا، دکھائی دینا

نَظَر جَمْنا

نگاہ کا کسی شے پر قائم ہونا

نَظَرِ تَثلِیث

(نجوم) کسی سیارے کا دوسرے سیارے سے ۱۲۰ درجے کا زاویہ بنانا جو نجومیوں کے خیال میں محبت اور موافقت کی علامت ہے ۔

نَظَر چُرانا

۔نظر بچانا۔ آنکھ چرانا۔؎

نَظَر بَاِیْں کہ

اس حقیت کے ساتھ، نظر میں، رائے میں

نَظَر گُزَر کا

وہ چیز جو نظر بد لگ جانے کے خوف سے تھوڑی سی کسی کو دے دی جائے یا زمین پر گرا دی جائے، صدقہ خیرات کا

نَظَر چُندِھیانا

چمک دمک سے آنکھیں چندھیا جانا، روشنی یا نور کی وجہ سے آنکھوں میں چکا چوند ہونا

نَظَرِ اِستِہزا

تمسخرانہ انداز، تضحیک کی نگاہ

نَظَر پَڑْنا

نگاہ پڑنا، اچانک دیکھنے میں آنا، دکھائی دینا، نیز سامنا ہوجانا (نظر ڈالنا کا لازم)، اتفاقاً نظرآنا، کسی چیز پر نگاہ جانا

نَظَر میں آتا

۔۱۔ سجھائی نہیں دیتا ۲۔اُمید نہیں کی جگہ۔؎

نَظَر گَڑنا

نظرگاڑنا کا لازم، نظریں جم جانا، ٹکٹکی بندھ جانا

نَظَر دُھندلانا

صاف نظر نہ آنا ، نگاہ کے سامنے پردہ سا آجانا ، صاف دکھائی نہ دینا

نَظَر لَگانا

بد یا بری نظر سے دیکھنا، چشم زخم پہنچانا، ٹوکنا

نَظَر بانْدھنا

منتر یا ہاتھ کی صفائی سے عجیب کرتب دکھانا، جادو کے زور سے ایسی چیزیں دکھانا، جن کا کوئی وجود نہ ہو، نظربندی کرنا

نَظَر پَلَٹنا

۔ نظر یا مزاج بدل جانا ، التفات نہ رہنا ۔

نَظَر میں کُھبنا

۔ مرغوب نظر ہونا۔؎

نَظَر میں حَقِیر

۔نگاہوں میں بے وقعت۔(مراۃ العروس) فرض کیا بات ہو بھی گئی اور لڑکی وہاں نظروں میں حقیر رہی۔

نَظَر بَہَکْنا

نظر ہٹنا، نظر چوکنا، جس چیز پر نظر ہو اس پر سے اِدھرادھر ہو جانا

نظر کا ٹوٹکا

جس پر نظر کا گمان ہو اس کی آنکھوں کی پلکیں یا اس کے پانو کی مٹی لے کر جلتے چولھے میں ڈالنا، نظر بد کے اثر کا اُتار، چشم بد کے بچاؤ کا ٹیکہ، نظر جھاڑنے کا کوئی طریقہ

نَظَر آ جانا

چشم بد کا اثر ہونا، نظر لگ جانا، ٹوک لگ جانا

نَظَر سَنبَھلنا

نظر سنبھالنا کا لازم، توجہ و التفات ہونا

نَظَر میں بَھرنا

۔باوقعت ہونا۔(محصنات) میں حسین ہوں اوربیوی میری نظروں میں بھرتی نہیں۔

نَظَر میں سَمانا

اہمیت دیا جانا، خاطر میں آنا

نَظَر میں رَہنا

۔کسی کا کسی کے سامنے رہنا۔ کسی کے خیال میں یا دھیان میں رہنا۔؎

نَظَر اَنداز کَرنا

قابل اعتنا نہ سمجھنا، رد کردینا

نَظَرِ ثانی کَرنا

کسی تحریر، مسودے یا کتاب وغیرہ کی پڑتال اور ترمیم و اضافہ کرنا، اصلاح کرنا، بہتر بنانا

نَظَر میں چُبْھنا

۔آنکھوں میں کھبنا۔ نظروں میں بھلا معلوم دینا۔ پسندآنا۔؎

نَظَر بَڑْھنا

آنکھوں کی روشنی میں اضافہ ہونا، دیکھنے کی قوت زیادہ ہونا، بصارت بڑھنا، نگاہ کی قوت زیادہ ہونا

نَظَر غَلَط اَنداز

ہرایک عاشق پر یہ ظاہر کرنے والی نظر کہ میرا معشوق مجھ ہی کو دیکھ رہا ہے، عاشقوں کو دھوکا دینے والی نظر، مغالطے میں ڈالنے والی نگاہ، نیز سرسری نگاہ، بلاارادہ پڑنے والی نگاہ

نَظَر کا تَعوِیذ

وہ تعویذ جو دفع نظر بد کے لیے یا نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے ہو، دفع چشم زخم کا تعویذ

نَظَر گُزَرْ کا ٹِیْکا

(عورت) عورتیں بچوں کے ماتھے پر دفع نظر بد کے لیے کاجل کا ٹیکا لگاتی ہیں

نَظَر پِھر جانا

نگاہ بدل جانا، تیور بدل جانا

نَظَر ٹَھہَرْنا

کسی چیز یا چہرے پر نظر رک جانا، نظر جمنا (بیشتر سلب کے ساتھ مستعمل ہے)

نَظَر کا اَندیشَہ

۔نظر کا ڈر۔ نظر لگ جانے کاخوف۔؎

نَظَر لَگْ جانا

بری نظر کا اثر کرجانا

نَظَر ہو جانا

نظر بد لگ جانا، بری نظر کا اثر ہوجانا، چشم بد سے ضرر پہنچ جانا، جن یا پری کا سایہ ہوجانا

نَظَر پَھڑَکنا

۔دفع نظر بد کے لیے لتّہ جلاتے ہیں اور اس کے شعلے دینے کو نظر بھڑکنا کہتےہیں۔

نَظَری عَقل

فکر جس کی بنیاد عمل یا تجربے پر نہ ہو ، (عملی عقل کے برعکس) ۔

نَظَری نُون

حرف ِنون (ن) جو کسی عبارت یا شعر وغیرہ کو نظری کرتے وقت نشان کے لیے بنا دیا جائے ، مسترد یا خارج کرنے کی علامت کے لیے استعمال ہونے والا حرف (ن) (صاد کے مقابل) ۔

نَظَر پَہچاننا

نگاہ بھانپ لینا، ارادہ محسوس کرلینا، تیور سے جان لینا، تیور سےشناخت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظِیر کے معانیدیکھیے

نَظِیر

naziirनज़ीर

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: قانون قانونی ہیئت

اشتقاق: نَظَرَ

  • Roman
  • Urdu

نَظِیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مثال، تمثیل، نمونہ، ثانی
  • جواب نیز حوالہ
  • (قانون) کسی عدالت یا حاکم مجاز کا فیصلہ یا حکم جس کا حوالہ کسی دوسرے مقدمے یا معاملے میں تائید کے لیے عدالت میں دیا جائے ، مثالی سند یا حوالہ ؛ (اہم نظائر میں سے کوئی)
  • (ہیئت) کسی کرۂ سماوی میں ناظر کے قدموں کی سمت کا آخری حصہ یا نقطہ، سمت القدم، نظیر الراس (انگ : Nadir)

صفت، مؤنث

  • مثل، مانند، طرح، جیسا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَذِیر

ڈرانے والا، برے اعمال کی سزا کا خوف دلانے والا، برے اعمال کے برے نتائج سے آگاہ کرنے والا، آخرت کے عذاب سے ڈرانے والا، مراد : نبی، رسول

نَضِیر

زر، سونا، چاندی

شعر

Urdu meaning of naziir

  • Roman
  • Urdu

  • misaal, tamsiil ; namuuna, saanii ; javaab niiz havaala
  • (qaanuun) kisii adaalat ya haakim-e-majaaz ka faisla ya hukm jis ka havaala kisii duusre muqaddame ya mu.aamle me.n taa.iid ke li.e adaalat me.n diyaa jaaye, misaalii sandeh havaala ; (aham nazaa.ir me.n se ko.ii)
  • (haiyat ) kisii kurra-e-samaavii me.n naazir ke qadmo.n kii simt ka aaKhirii hissaa ya nuqta, simt alaqdam, naziir alraas (ang ha Nadir)
  • misal, maanind, tarah, jaisaa

English meaning of naziir

Noun, Feminine

Adjective, Feminine

नज़ीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उदाहरण;मिसाल;दृष्टांत, मिसाल, नमूना, सदृश, समान, किसी मुकदमे में दावे की पुष्टि के लिए प्रस्तुत किया गया उच्च या सर्वोच्च न्यायालय का पूर्व फ़ैसला

विशेषण, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَظَرْ

کسی چیز کو یا کسی کی طرف دیکھنا، دیدار، دید

نَجَر

نگاہ، نظر، روشنی، بینائی

نَجری

ایک نظر، مختصر نظر

نَجَرِیا

ایک نظر، مختصر نظر

نَذْر

تحفہ جو بڑے لوگوں یا بادشاہوں وغیرہ کی خدمت میں پیش کیا جائے نیز کوئی سرکاری جاگیر ملنے یا کوئی عہدہ سنبھالنے پر حکومت یا اس کے نمائندوں کو ادا کی جانے والی رقم

نَظَر گُزَر

نظربد کا اثر، چشم زخم، نظربد، آسیب کا اثر

نَظَر فَروز

آنکھوں کی چمک بڑھانے والا، نظر کو خوش کرنے والا

نَظَر آنا

۔۱۔ کوئی چیز دکھائی دینا۔ سوجھنا۔؎

نَظَر یافْتَہ

تربیت یافتہ، منظورِنظر، جس پر نظرکرم ہو، تربیت کیا ہوا

نَظَر لَگا

وہ جس پر نظر بد کا اثر ہو، نظرایا ہوا

نَظَر مِلنا

۔لازم۔؎

نَظر جانا

نظر کی رسائی ہونا، نظر پہنچنا، بصیرت یا نگاہ ہونا

نَظَرِ دِل فَریب

دل کو لبھانے والی نگاہ ، فریفتہ کرنے والی نظر

نَظَر اَنْدازی

کنکوت زمین یا فصل کا تخمینہ

نَظَر فَروزی

نظر فروز کا کام، نظر بازی، کسی حسین کو گھورنا، آنکھیں سینکنا

نَظَر فَریبی

نظرفریب ہونا، نظر فریب ہونے کی کیفیت یا حالت، دلکشی

نَظَرِ عَقْلی

عقل کی رسائی، مراد: بصیرت

نَظَر بَٹُّو

سیاہ داغ وغیرہ جو نظربد سے بچانے کے لیے لگایا جائے، نظر وٹو

نَظَرِ تَربِیع

(نجوم) کسی سیارے کا دوسرے سیارے سے نوے درجے کا زاویہ بنانا جو نجومیوں کے خیال میں دشمنی کی علامت ہے

نَظَر وَٹُّو

anything to prevent the effect of evil eye, usually a black dot applied to the face

نَظَر اَفرُوْزی

نگاہ کو اچھا لگنا مراد: نظر آنا، دکھائی دینا

نَظَر جَمْنا

نگاہ کا کسی شے پر قائم ہونا

نَظَرِ تَثلِیث

(نجوم) کسی سیارے کا دوسرے سیارے سے ۱۲۰ درجے کا زاویہ بنانا جو نجومیوں کے خیال میں محبت اور موافقت کی علامت ہے ۔

نَظَر چُرانا

۔نظر بچانا۔ آنکھ چرانا۔؎

نَظَر بَاِیْں کہ

اس حقیت کے ساتھ، نظر میں، رائے میں

نَظَر گُزَر کا

وہ چیز جو نظر بد لگ جانے کے خوف سے تھوڑی سی کسی کو دے دی جائے یا زمین پر گرا دی جائے، صدقہ خیرات کا

نَظَر چُندِھیانا

چمک دمک سے آنکھیں چندھیا جانا، روشنی یا نور کی وجہ سے آنکھوں میں چکا چوند ہونا

نَظَرِ اِستِہزا

تمسخرانہ انداز، تضحیک کی نگاہ

نَظَر پَڑْنا

نگاہ پڑنا، اچانک دیکھنے میں آنا، دکھائی دینا، نیز سامنا ہوجانا (نظر ڈالنا کا لازم)، اتفاقاً نظرآنا، کسی چیز پر نگاہ جانا

نَظَر میں آتا

۔۱۔ سجھائی نہیں دیتا ۲۔اُمید نہیں کی جگہ۔؎

نَظَر گَڑنا

نظرگاڑنا کا لازم، نظریں جم جانا، ٹکٹکی بندھ جانا

نَظَر دُھندلانا

صاف نظر نہ آنا ، نگاہ کے سامنے پردہ سا آجانا ، صاف دکھائی نہ دینا

نَظَر لَگانا

بد یا بری نظر سے دیکھنا، چشم زخم پہنچانا، ٹوکنا

نَظَر بانْدھنا

منتر یا ہاتھ کی صفائی سے عجیب کرتب دکھانا، جادو کے زور سے ایسی چیزیں دکھانا، جن کا کوئی وجود نہ ہو، نظربندی کرنا

نَظَر پَلَٹنا

۔ نظر یا مزاج بدل جانا ، التفات نہ رہنا ۔

نَظَر میں کُھبنا

۔ مرغوب نظر ہونا۔؎

نَظَر میں حَقِیر

۔نگاہوں میں بے وقعت۔(مراۃ العروس) فرض کیا بات ہو بھی گئی اور لڑکی وہاں نظروں میں حقیر رہی۔

نَظَر بَہَکْنا

نظر ہٹنا، نظر چوکنا، جس چیز پر نظر ہو اس پر سے اِدھرادھر ہو جانا

نظر کا ٹوٹکا

جس پر نظر کا گمان ہو اس کی آنکھوں کی پلکیں یا اس کے پانو کی مٹی لے کر جلتے چولھے میں ڈالنا، نظر بد کے اثر کا اُتار، چشم بد کے بچاؤ کا ٹیکہ، نظر جھاڑنے کا کوئی طریقہ

نَظَر آ جانا

چشم بد کا اثر ہونا، نظر لگ جانا، ٹوک لگ جانا

نَظَر سَنبَھلنا

نظر سنبھالنا کا لازم، توجہ و التفات ہونا

نَظَر میں بَھرنا

۔باوقعت ہونا۔(محصنات) میں حسین ہوں اوربیوی میری نظروں میں بھرتی نہیں۔

نَظَر میں سَمانا

اہمیت دیا جانا، خاطر میں آنا

نَظَر میں رَہنا

۔کسی کا کسی کے سامنے رہنا۔ کسی کے خیال میں یا دھیان میں رہنا۔؎

نَظَر اَنداز کَرنا

قابل اعتنا نہ سمجھنا، رد کردینا

نَظَرِ ثانی کَرنا

کسی تحریر، مسودے یا کتاب وغیرہ کی پڑتال اور ترمیم و اضافہ کرنا، اصلاح کرنا، بہتر بنانا

نَظَر میں چُبْھنا

۔آنکھوں میں کھبنا۔ نظروں میں بھلا معلوم دینا۔ پسندآنا۔؎

نَظَر بَڑْھنا

آنکھوں کی روشنی میں اضافہ ہونا، دیکھنے کی قوت زیادہ ہونا، بصارت بڑھنا، نگاہ کی قوت زیادہ ہونا

نَظَر غَلَط اَنداز

ہرایک عاشق پر یہ ظاہر کرنے والی نظر کہ میرا معشوق مجھ ہی کو دیکھ رہا ہے، عاشقوں کو دھوکا دینے والی نظر، مغالطے میں ڈالنے والی نگاہ، نیز سرسری نگاہ، بلاارادہ پڑنے والی نگاہ

نَظَر کا تَعوِیذ

وہ تعویذ جو دفع نظر بد کے لیے یا نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے ہو، دفع چشم زخم کا تعویذ

نَظَر گُزَرْ کا ٹِیْکا

(عورت) عورتیں بچوں کے ماتھے پر دفع نظر بد کے لیے کاجل کا ٹیکا لگاتی ہیں

نَظَر پِھر جانا

نگاہ بدل جانا، تیور بدل جانا

نَظَر ٹَھہَرْنا

کسی چیز یا چہرے پر نظر رک جانا، نظر جمنا (بیشتر سلب کے ساتھ مستعمل ہے)

نَظَر کا اَندیشَہ

۔نظر کا ڈر۔ نظر لگ جانے کاخوف۔؎

نَظَر لَگْ جانا

بری نظر کا اثر کرجانا

نَظَر ہو جانا

نظر بد لگ جانا، بری نظر کا اثر ہوجانا، چشم بد سے ضرر پہنچ جانا، جن یا پری کا سایہ ہوجانا

نَظَر پَھڑَکنا

۔دفع نظر بد کے لیے لتّہ جلاتے ہیں اور اس کے شعلے دینے کو نظر بھڑکنا کہتےہیں۔

نَظَری عَقل

فکر جس کی بنیاد عمل یا تجربے پر نہ ہو ، (عملی عقل کے برعکس) ۔

نَظَری نُون

حرف ِنون (ن) جو کسی عبارت یا شعر وغیرہ کو نظری کرتے وقت نشان کے لیے بنا دیا جائے ، مسترد یا خارج کرنے کی علامت کے لیے استعمال ہونے والا حرف (ن) (صاد کے مقابل) ۔

نَظَر پَہچاننا

نگاہ بھانپ لینا، ارادہ محسوس کرلینا، تیور سے جان لینا، تیور سےشناخت کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone