تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر پَلَٹنا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر پَلَٹنا

۔ نظر یا مزاج بدل جانا ، التفات نہ رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر پَلَٹنا کے معانیدیکھیے

نَظَر پَلَٹنا

nazar palaTnaaनज़र पलटना

محاورہ

Roman

نَظَر پَلَٹنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ۔ نظر یا مزاج بدل جانا ، التفات نہ رہنا ۔
  • مڑ کر دیکھنا ، دوبارہ دیکھنا ۔
  • نگاہ کا ٹکرا کے لوٹ آنا یا منعکس ہوجانا ؛ دیکھنے کی تاب نہ لانا ۔

Urdu meaning of nazar palaTnaa

Roman

  • ۔ nazar ya mizaaj badal jaana, ilatifaat na rahnaa
  • mu.D kar dekhana, dubaara dekhana
  • nigaah ka Takraa ke luuT aanaa ya munaakis hojaana ; dekhne kii taab na laanaa

नज़र पलटना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • ۔ नज़र या मिज़ाज बदल जाना, इलतिफ़ात ना रहना
  • निगाह का टकरा के लूट आना या मुनाकिस होजाना , देखने की ताब ना लाना
  • मुड़ कर देखना, दुबारा देखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَظَر پَلَٹنا

۔ نظر یا مزاج بدل جانا ، التفات نہ رہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر پَلَٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر پَلَٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone