تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظِیر دینا" کے متعقلہ نتائج

نَظِیر دینا

تمثیل پیش کرنا، مثال کے طور پر سامنے لانا یا حوالہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظِیر دینا کے معانیدیکھیے

نَظِیر دینا

naziir denaaनज़ीर देना

محاورہ

مادہ: نَظِیر

موضوعات: قانون قانونی

نَظِیر دینا کے اردو معانی

  • تمثیل پیش کرنا، مثال کے طور پر سامنے لانا یا حوالہ دینا
  • گزشتہ فیصلے یا حکم کا حوالہ دینا تاکہ اس کی روشنی میں موجودہ مقدمے کا فیصلہ کیا جاسکے

English meaning of naziir denaa

  • to adduce an instance (of), or a precedent (for), to cite a case in point, to quote

नज़ीर देना के हिंदी अर्थ

  • उदाहरण प्रस्तुत करना, उदाहरण के रूप में सामने लाना या संदर्भ देना
  • पूर्व के न्याय या आज्ञा का संदर्भ देना ताकि उसकी रौशनी में उपस्थित मामले का न्याय किया जा सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظِیر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظِیر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words