تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو لَکّھا ہار پَہنانا" کے متعقلہ نتائج

لَکّھا

لاکھوں کا (ہجوم وغیرہ کے لئے)

لَکّھاں

لاکھوں.

لَکّھا روزَہ

وہ روزہ جس میں لاکھ روزوں یا بہت زیادہ روزوں کا ثواب ہو ، بڑا روزہ ، زیادہ ثواب والا روزہ.

لَکّھا بیسْوا

بڑی مکّار عورت، کُٹنی، رنڈی، طوائف

لِکّھی

لکھا، معیّن، مقرّرہ، طے شدہ، حکم قضا و قدر سے معیّن، بیشتر مدّت کے لیے مستعمل

لِکّھا دینا

تحریر کر دینا ، لکھوا دینا.

لِکّھا لینا

لکھانا (مکان ، دکان یا دوسری جائداد وغیرہ) اپنے نام کرانا.

لَکُّھو

بچّوں کا بندریا کے لیے ایک مذاقیہ فرضی نام.

لِکّھا پُھوٹْنا

قسمت خراب ہونا.

لِکّھا مِٹانا

تحریر مِٹا دینا ، تقدیر کا لکھا مٹانا.

لِکّھا پَڑھی

دستاویز لکھنے کا عمل، کسی امر کے لئے تحریری کاوش کرنے کا عمل

نَو لَکّھا ہار

نولاکھ روپے کی قیمت کا ہار، نہایت قیمتی اور بڑھیا ہار، جو اکثر راجاؤں یا بادشاہوں کے پاس ہوتا تھا

نَو لَکّھا ہار پَہَننا

نو لکھا ہار گلے میں ڈالنا ، نہایت قیمتی ہار گلے میں ڈالنا ۔

نَو لَکّھا ہار پَہنانا

اپنا قیمتی ہار کسی کے گلے میں ڈالنا، نیز نہال کردینا، خوش کردینا، مالا مال کردینا، بہت زیادہ مال و دولت دینا، بہت بڑا عوض دینا

نَو لَکّھا ہار پَہنا دے گا

نہال یا مالا مال کردے گا ، بہت بڑا عوض دے گا (طنزاً مستعمل)

لکھی فلانے کے اوپر

فلانے کے نام پر لکھی ہوئی، فلانے کی جگہ نام لکھا جاتا ہے اور وہ رقم ادا کرتا ہے

تَقْدِیر کا لِکّھا

نوشتۂ قسمت، شدنی امر، وہ بات جو (از روئے تقدیر) ہر کر رہے

تَقْدِیر کا لِکّھا یُوں ہی تھا

تقدیر کا بدا یوں ہی تھا، نوشتہ ازلی ایسا ہی تھا، یہی شُدنی تھا، اسی طرح ہونا تھا، قسمت میں اسی طرح ہونا تھا

کَون سے قُرْآن میں لِکّھا ہے

کس قاعدے اور قانون سے جائز ہے یعنی یہ درست نہیں.

خُدا کا لِکّھا

اللہ کا حُکم ، قضا و قدر.

ہاتھ کا لِکّھا

ہاتھ سے تحریر کی ہوئی عبارت ، عبارت وغیرہ جو چھپی ہوئی نہ ہو ۔

سائِیں اَکھیاں پھیریاں بیری مُلک جَہان، ٹُک اِک جھانْکی مَہْر دِی لَکّھاں کَریں سَلام

خدا ناراض ہو تو سارا جہان ناراض ہو جاتا ہے اور اگر مہربانی کی ایک نظر کر لے تو لاکھوں سلام کرتے ہیں

گَھر میں بی بی لکّھو اَوتار باہَر مِیاں تھانَہ دار

گھر میں بیوی اوتار (ولی) بن کے موسیں باہر میاں حکومت جتا کر لوٹیں ؛ بیوی فقیرنی بنی بیٹھی ہے ، میاں شیخی میں تھانہ دار بنےپھرتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو لَکّھا ہار پَہنانا کے معانیدیکھیے

نَو لَکّھا ہار پَہنانا

nau lakkhaa haar pahnaanaaनौ लक्खा हार पहनाना

محاورہ

موضوعات: طنزاً نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

نَو لَکّھا ہار پَہنانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • اپنا قیمتی ہار کسی کے گلے میں ڈالنا، نیز نہال کردینا، خوش کردینا، مالا مال کردینا، بہت زیادہ مال و دولت دینا، بہت بڑا عوض دینا
  • (عور) جوتیوں کا ہار پہنانا، ذلیل کرنا، بے عزت کرنا، تحقیر کرنا (طنزاً) مستعمل)

Urdu meaning of nau lakkhaa haar pahnaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • apnaa qiimtii haar kisii ke gale me.n Daalnaa, niiz nihaal kardenaa, Khush kardenaa, maalaamaal kardenaa, bahut zyaadaa maal-o-daulat denaa, bahut ba.Daa ivz denaa
  • (avir) juutiiyo.n ka haar pahnaanaa, zaliil karnaa, be.izzat karnaa, tahqiir karnaa (tanzan) mustaamal

नौ लक्खा हार पहनाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (अविर) जूतीयों का हार पहनाना , ज़लील करना, बेइज़्ज़त करना, तहक़ीर करना (तंज़न) मुस्तामल
  • अपना क़ीमती हार किसी के गले में डालना नीज़ निहाल कर देना, ख़ुश कर देना, मालामाल कर देना , बहुत ज़्यादा माल-ओ-दौलत देना , बहुत बड़ा इव्ज़ देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَکّھا

لاکھوں کا (ہجوم وغیرہ کے لئے)

لَکّھاں

لاکھوں.

لَکّھا روزَہ

وہ روزہ جس میں لاکھ روزوں یا بہت زیادہ روزوں کا ثواب ہو ، بڑا روزہ ، زیادہ ثواب والا روزہ.

لَکّھا بیسْوا

بڑی مکّار عورت، کُٹنی، رنڈی، طوائف

لِکّھی

لکھا، معیّن، مقرّرہ، طے شدہ، حکم قضا و قدر سے معیّن، بیشتر مدّت کے لیے مستعمل

لِکّھا دینا

تحریر کر دینا ، لکھوا دینا.

لِکّھا لینا

لکھانا (مکان ، دکان یا دوسری جائداد وغیرہ) اپنے نام کرانا.

لَکُّھو

بچّوں کا بندریا کے لیے ایک مذاقیہ فرضی نام.

لِکّھا پُھوٹْنا

قسمت خراب ہونا.

لِکّھا مِٹانا

تحریر مِٹا دینا ، تقدیر کا لکھا مٹانا.

لِکّھا پَڑھی

دستاویز لکھنے کا عمل، کسی امر کے لئے تحریری کاوش کرنے کا عمل

نَو لَکّھا ہار

نولاکھ روپے کی قیمت کا ہار، نہایت قیمتی اور بڑھیا ہار، جو اکثر راجاؤں یا بادشاہوں کے پاس ہوتا تھا

نَو لَکّھا ہار پَہَننا

نو لکھا ہار گلے میں ڈالنا ، نہایت قیمتی ہار گلے میں ڈالنا ۔

نَو لَکّھا ہار پَہنانا

اپنا قیمتی ہار کسی کے گلے میں ڈالنا، نیز نہال کردینا، خوش کردینا، مالا مال کردینا، بہت زیادہ مال و دولت دینا، بہت بڑا عوض دینا

نَو لَکّھا ہار پَہنا دے گا

نہال یا مالا مال کردے گا ، بہت بڑا عوض دے گا (طنزاً مستعمل)

لکھی فلانے کے اوپر

فلانے کے نام پر لکھی ہوئی، فلانے کی جگہ نام لکھا جاتا ہے اور وہ رقم ادا کرتا ہے

تَقْدِیر کا لِکّھا

نوشتۂ قسمت، شدنی امر، وہ بات جو (از روئے تقدیر) ہر کر رہے

تَقْدِیر کا لِکّھا یُوں ہی تھا

تقدیر کا بدا یوں ہی تھا، نوشتہ ازلی ایسا ہی تھا، یہی شُدنی تھا، اسی طرح ہونا تھا، قسمت میں اسی طرح ہونا تھا

کَون سے قُرْآن میں لِکّھا ہے

کس قاعدے اور قانون سے جائز ہے یعنی یہ درست نہیں.

خُدا کا لِکّھا

اللہ کا حُکم ، قضا و قدر.

ہاتھ کا لِکّھا

ہاتھ سے تحریر کی ہوئی عبارت ، عبارت وغیرہ جو چھپی ہوئی نہ ہو ۔

سائِیں اَکھیاں پھیریاں بیری مُلک جَہان، ٹُک اِک جھانْکی مَہْر دِی لَکّھاں کَریں سَلام

خدا ناراض ہو تو سارا جہان ناراض ہو جاتا ہے اور اگر مہربانی کی ایک نظر کر لے تو لاکھوں سلام کرتے ہیں

گَھر میں بی بی لکّھو اَوتار باہَر مِیاں تھانَہ دار

گھر میں بیوی اوتار (ولی) بن کے موسیں باہر میاں حکومت جتا کر لوٹیں ؛ بیوی فقیرنی بنی بیٹھی ہے ، میاں شیخی میں تھانہ دار بنےپھرتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو لَکّھا ہار پَہنانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو لَکّھا ہار پَہنانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone