تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِکّھا پَڑھی" کے متعقلہ نتائج

لِکّھا پَڑھی

دستاویز لکھنے کا عمل، کسی امر کے لئے تحریری کاوش کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں لِکّھا پَڑھی کے معانیدیکھیے

لِکّھا پَڑھی

likkhaa-pa.Dhiiलिक्खा-पढ़ी

اصل: ہندی

وزن : 2212

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

لِکّھا پَڑھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دستاویز لکھنے کا عمل، کسی امر کے لئے تحریری کاوش کرنے کا عمل
  • تحریر، نوشتہ، دستاویز
  • خط وغیرہ کا آنا جانا، باقاعدہ تحریری رابطہ ہونا، خط و کتابت

Urdu meaning of likkhaa-pa.Dhii

  • Roman
  • Urdu

  • dastaavez likhne ka amal, kisii amar ke li.e tahriirii kaavish karne ka amal
  • tahriir, navishta, dastaavez
  • Khat vaGaira ka aanaa jaana, baaqaaydaa tahriirii raabita honaa, Khat-o-kitaabat

English meaning of likkhaa-pa.Dhii

Noun, Feminine

  • written agreement, record or entry in a register
  • the act of reading agreement or contract, reading and writing
  • communication through regular correspondence

लिक्खा-पढ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संधि, अनुबंध या समझौता आदि लिखने की क्रिया, किसी विषय को कागज पर लिखकर निश्चित या पक्का करना
  • अनुबंध, संधि, समझौता
  • चिट्ठियों का आना जाना, परस्पर लेखों द्वारा व्यवहार होना, पत्रव्यवहार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِکّھا پَڑھی

دستاویز لکھنے کا عمل، کسی امر کے لئے تحریری کاوش کرنے کا عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِکّھا پَڑھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِکّھا پَڑھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone