تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو لَکّھا ہار" کے متعقلہ نتائج

نَو لَکّھا ہار

نولاکھ روپے کی قیمت کا ہار، نہایت قیمتی اور بڑھیا ہار، جو اکثر راجاؤں یا بادشاہوں کے پاس ہوتا تھا

نَو لَکّھا ہار پَہَننا

نو لکھا ہار گلے میں ڈالنا ، نہایت قیمتی ہار گلے میں ڈالنا ۔

نَو لَکّھا ہار پَہنانا

اپنا قیمتی ہار کسی کے گلے میں ڈالنا، نیز نہال کردینا، خوش کردینا، مالا مال کردینا، بہت زیادہ مال و دولت دینا، بہت بڑا عوض دینا

نَو لَکّھا ہار پَہنا دے گا

نہال یا مالا مال کردے گا ، بہت بڑا عوض دے گا (طنزاً مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو لَکّھا ہار کے معانیدیکھیے

نَو لَکّھا ہار

nau lakkhaa haarनौ लक्खा हार

نَو لَکّھا ہار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نولاکھ روپے کی قیمت کا ہار، نہایت قیمتی اور بڑھیا ہار، جو اکثر راجاؤں یا بادشاہوں کے پاس ہوتا تھا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو لَکّھا ہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو لَکّھا ہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words