تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکُّھو" کے متعقلہ نتائج

لَکُّھو

بچّوں کا بندریا کے لیے ایک مذاقیہ فرضی نام.

لَکْھوَٹ

لوکاٹ، ایک زرد رنگ کا پھل

لکھوا لینا

لکھنا کا، لکھ جانا، تحریر میں آنا، رقم کرنا، تحریر کرنا، قلمبند کرنا، تحریر میں لانا

لِکھْوَٹ

تحریر ، نوشتہ ، لکھائی ، لکھت.

لَکَھوری

چھوٹی این٘ٹ جو عام طور پر پانچ یا چھ انچ لمبی، تین انچ چوڑی اور ایک یا ڈیڑھ انچ موٹی ہوتی ہے، سو سال پہلے تک زیادہ تر لکھوری این٘ٹ ہی استعمال ہوتی تھی پرانی عمارتوں کی دیواروں میں اب بھی دیکھنے میں آتی ہے، عموماً فی لاکھ اینٹ کے بھاو سے بکتی تھی اس لیے 'لکھوری' کہلاتی تھی

لَکَھوٹا

پان یا شہاب کی سیاہی مائل سُرخی جو عورتیں ہونٹوں پر جماتی ہیں

لَکھوکھا

لاکھوں، کئی لاکھ، بے شمار، لاتعداد، ان گنت

لِکْھوانا

نامۂ محبت لکھوانا

لَکھورِیا

لاکھی رنگت کا مرغ ، جاوا ، لاکھا ، لکھیا.

لکھوائی

کسی سے لکھوانا ۔ زمین اپنے نام لکھوائی ،خود بول کر کسی سے لکھوانا

اِنہیں بھی لِکھو

ان کا نام بھی احمقوں کی فہرست میں درج کرلو ، یہ بھی برے احمق ہیں۔

اِن کو بھی لِکھو

یہ بھی بے وقوف ہیں ، انھیں بھی عقل کے اندھوں کی فہرست میں درج کرو

گَھر میں بی بی لکّھو اَوتار باہَر مِیاں تھانَہ دار

گھر میں بیوی اوتار (ولی) بن کے موسیں باہر میاں حکومت جتا کر لوٹیں ؛ بیوی فقیرنی بنی بیٹھی ہے ، میاں شیخی میں تھانہ دار بنےپھرتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکُّھو کے معانیدیکھیے

لَکُّھو

lakkhuuलक्खू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَکُّھو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچّوں کا بندریا کے لیے ایک مذاقیہ فرضی نام.

Urdu meaning of lakkhuu

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ka bandariyaa ke li.e ek mazaaqiyaa farzii naam

लक्खू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बच्चों का बंदरिया के लिए एक मज़ाक़िया फ़र्ज़ी नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَکُّھو

بچّوں کا بندریا کے لیے ایک مذاقیہ فرضی نام.

لَکْھوَٹ

لوکاٹ، ایک زرد رنگ کا پھل

لکھوا لینا

لکھنا کا، لکھ جانا، تحریر میں آنا، رقم کرنا، تحریر کرنا، قلمبند کرنا، تحریر میں لانا

لِکھْوَٹ

تحریر ، نوشتہ ، لکھائی ، لکھت.

لَکَھوری

چھوٹی این٘ٹ جو عام طور پر پانچ یا چھ انچ لمبی، تین انچ چوڑی اور ایک یا ڈیڑھ انچ موٹی ہوتی ہے، سو سال پہلے تک زیادہ تر لکھوری این٘ٹ ہی استعمال ہوتی تھی پرانی عمارتوں کی دیواروں میں اب بھی دیکھنے میں آتی ہے، عموماً فی لاکھ اینٹ کے بھاو سے بکتی تھی اس لیے 'لکھوری' کہلاتی تھی

لَکَھوٹا

پان یا شہاب کی سیاہی مائل سُرخی جو عورتیں ہونٹوں پر جماتی ہیں

لَکھوکھا

لاکھوں، کئی لاکھ، بے شمار، لاتعداد، ان گنت

لِکْھوانا

نامۂ محبت لکھوانا

لَکھورِیا

لاکھی رنگت کا مرغ ، جاوا ، لاکھا ، لکھیا.

لکھوائی

کسی سے لکھوانا ۔ زمین اپنے نام لکھوائی ،خود بول کر کسی سے لکھوانا

اِنہیں بھی لِکھو

ان کا نام بھی احمقوں کی فہرست میں درج کرلو ، یہ بھی برے احمق ہیں۔

اِن کو بھی لِکھو

یہ بھی بے وقوف ہیں ، انھیں بھی عقل کے اندھوں کی فہرست میں درج کرو

گَھر میں بی بی لکّھو اَوتار باہَر مِیاں تھانَہ دار

گھر میں بیوی اوتار (ولی) بن کے موسیں باہر میاں حکومت جتا کر لوٹیں ؛ بیوی فقیرنی بنی بیٹھی ہے ، میاں شیخی میں تھانہ دار بنےپھرتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکُّھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکُّھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone