تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِنانواں" کے متعقلہ نتائج

نِنانواں

۱۔ جس کا کوئی نام نہ ہو نیز وہ جس کا نام لینا اچھا نہ ہو ، وہ جس سے نفرت کرنی چاہیے ، وہ جس کا نام لینا برا یا بدشگونی سمجھا جاتا ہو ، منحوس ، قابل ِنفرت ؛ (مجازاً) ہیضے کی بیماری ۔

نِنانواں دَروَازَہ

منحوس دروازہ، مراد : قبرستان کا دروازہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِنانواں کے معانیدیکھیے

نِنانواں

ninaanvaa.nनिनानवाँ

نیز : نِنّانواں

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

نِنانواں کے اردو معانی

صفت

  • ۱۔ جس کا کوئی نام نہ ہو نیز وہ جس کا نام لینا اچھا نہ ہو ، وہ جس سے نفرت کرنی چاہیے ، وہ جس کا نام لینا برا یا بدشگونی سمجھا جاتا ہو ، منحوس ، قابل ِنفرت ؛ (مجازاً) ہیضے کی بیماری ۔
  • ۲۔ وہ شخص جس کا نام خست یا بدی کے سبب سے نہ لیں
  • ۳۔ منھ کا چھالا
  • ۴۔ (عور) دردِ سر

صفت

  • (عدد ترتیبی) جو ترتیب کے لحاظ سے اٹھانویں کے بعد آئے ۔

Urdu meaning of ninaanvaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ jis ka ko.ii naam na ho niiz vo jis ka naam lenaa achchhaa na ho, vo jis se nafrat karnii chaahi.e, vo jis ka naam lenaa buraa ya badashagunii samjhaa jaataa ho, manhuus, qaabil inafrat ; (majaazan) haije kii biimaarii
  • ۲۔ vo shaKhs jis ka naam Khist ya badii ke sabab se na le.n
  • ۳۔ mu.nh ka chhaalaa
  • ۴۔ (avir) dard-e-sar
  • (adad tartiibii) jo tartiib ke lihaaz se aThaanve.n ke baad aa.e

English meaning of ninaanvaa.n

Adjective

  • nameless (person), ominous (person), the one who has no name and the one who is not good to call his name, Metaphorically: cholera
  • mouth boiling or ulcers

Noun, Masculine

  • cholera

निनानवाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका कोई नाम न हो तथा वो जिसका नाम लेना अच्छा न हो, वो जिससे घृणा करनी चाहिए, वो जिसका नाम लेना बुरा या बदशगुनी समझा जाता हो, मनहूस, घृणा का पात्र, प्रतीकात्मक: हैजे़ की बीमारी
  • मुँह का छाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِنانواں

۱۔ جس کا کوئی نام نہ ہو نیز وہ جس کا نام لینا اچھا نہ ہو ، وہ جس سے نفرت کرنی چاہیے ، وہ جس کا نام لینا برا یا بدشگونی سمجھا جاتا ہو ، منحوس ، قابل ِنفرت ؛ (مجازاً) ہیضے کی بیماری ۔

نِنانواں دَروَازَہ

منحوس دروازہ، مراد : قبرستان کا دروازہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِنانواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِنانواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone