تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِنّانویں" کے متعقلہ نتائج

نِنّانویں

ننانواں (رک) کی تانیث ؛ جس کا نام نحوست کے خیال سے نہ لیں ؛ مراد : ہیضہ ۔

نِنّانویں کا پھیر

(شاذ) ﷲ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے صفاتی کا ورد (خصوصاً جانکنی کے عالم میں)

نِنّانویں کے پھیر میں آ گَیا

رک : ننانوے کے پھیر میں پڑگیا

نِنّانویں کے پھیر میں آ جانا

روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا

نِنّانویں کے پھیر میں آ پَڑنا

روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِنّانویں کے معانیدیکھیے

نِنّانویں

ninnaanve.nनिन्नानवें

ضرب المثل

دیکھیے: نِنانواں

  • Roman
  • Urdu

نِنّانویں کے اردو معانی

  • ننانواں (رک) کی تانیث ؛ جس کا نام نحوست کے خیال سے نہ لیں ؛ مراد : ہیضہ ۔
  • ننانواں (رک) کی تانیث ۔

صفت

  • ترتیب کے لحاظ سے اٹھانوے کے بعد کا اور سو سے پہلے کا (عدد) ، ننانوے ۔

Urdu meaning of ninnaanve.n

  • Roman
  • Urdu

  • nina navaa.n (ruk) kii taaniis ; jis ka naam nahuusat ke Khyaal se na le.n ; muraad ha haiza
  • nina navaa.n (ruk) kii taaniis
  • tartiib ke lihaaz se aThaanve ke baad ka aur sau se pahle ka (adad), ninaanve

निन्नानवें के हिंदी अर्थ

  • निना नवां (रुक) की तानीस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِنّانویں

ننانواں (رک) کی تانیث ؛ جس کا نام نحوست کے خیال سے نہ لیں ؛ مراد : ہیضہ ۔

نِنّانویں کا پھیر

(شاذ) ﷲ تعالیٰ کے ننانوے اسمائے صفاتی کا ورد (خصوصاً جانکنی کے عالم میں)

نِنّانویں کے پھیر میں آ گَیا

رک : ننانوے کے پھیر میں پڑگیا

نِنّانویں کے پھیر میں آ جانا

روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا

نِنّانویں کے پھیر میں آ پَڑنا

روپیہ جمع کرنے کی فکر میں پڑجانا ؛ لالچ میں پھنسنا ؛ لالچ کے سبب مصیبت میں پھنسنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِنّانویں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِنّانویں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone