تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَئِی" کے متعقلہ نتائج

نَعی

کسی کے مرنے کی خبر ، کسی کے انتقال کی اطلاع ، سناونی ، خبر مرگ ۔

نَعِیق

کوے کی آواز، کائیں کائیں

نَعِیم

انعام میں دی ہوئی چیز ، عطا شدہ چیز ، نعمت آسانی ، دولت ، ثروت ، آرام

نَعِیمُ القَبر

قبر کی برکت و راحت ۔

نَعِیمُ البَدَل

۔(ع۔بالکسر وفتح سوم) مذکر۔ اچھا بدلا۔ نیک عوض۔؎

نَعِیمُ الدُّنِیا

comforts of life

اردو، انگلش اور ہندی میں نَئِی کے معانیدیکھیے

نَئِی

na.iiनई

وزن : 12

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

نَئِی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • نو، جدید، تازہ
  • غیر استعمال شدہ، اچھوتی (پرانی کی ضد)
  • انوکھی، نرالی، عجیب
  • اجنبی، انجان، ناواقف، نووارد
  • نا تجربہ کار(عورت)
  • ابھی کی، ابھی ابھی کی، ترت کی
  • مونث، دیکھو نیا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَعی

کسی کے مرنے کی خبر ، کسی کے انتقال کی اطلاع ، سناونی ، خبر مرگ ۔

شعر

Urdu meaning of na.ii

  • Roman
  • Urdu

  • nau, jadiid, taaza
  • Gair istimaal shuudaa, achhuutii (puraanii kii zid
  • anokhii, niraalii, ajiib
  • ajnabii, anjaan, naavaaqif, nauvaarid
  • na tajarbaakaar(aurat
  • abhii kii, abhii abhii kii, turat kii
  • muannas, dekho nayaa

English meaning of na.ii

Adjective, Feminine

  • new, modern, latest, fresh, strange, untouched

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَعی

کسی کے مرنے کی خبر ، کسی کے انتقال کی اطلاع ، سناونی ، خبر مرگ ۔

نَعِیق

کوے کی آواز، کائیں کائیں

نَعِیم

انعام میں دی ہوئی چیز ، عطا شدہ چیز ، نعمت آسانی ، دولت ، ثروت ، آرام

نَعِیمُ القَبر

قبر کی برکت و راحت ۔

نَعِیمُ البَدَل

۔(ع۔بالکسر وفتح سوم) مذکر۔ اچھا بدلا۔ نیک عوض۔؎

نَعِیمُ الدُّنِیا

comforts of life

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَئِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَئِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone