تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھئی" کے متعقلہ نتائج

ڈَھئی

extreme effort, strong pull or tug

ڈَھئی دینا

جم کر بیٹھ جانا، پڑ رہنا

ڈَھئی آواز

کمزور آواز ، بیماری کی حالت میں نکلنے والی آواز.

ڈَھئی ڈالْنا

جم کر بیٹھ جانا، پڑ رہنا

ڈَھئی دے کَر بیَٹْھنا

مقصد پورا ہونے تک بیٹھنا، جم کر بیٹھنا

ڈَھئی دے کَر بَیٹھ جانا

مقصد پورا ہونے تک بیٹھنا، جم کر بیٹھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھئی کے معانیدیکھیے

ڈَھئی

Dha.iiढई

اصل: ہندی

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈَھئی کے اردو معانی

صفت

  • ایک جگہ جم جانا، جانے کا نام نہ لینا، کسی کے گھر بہت دنوں تک ٹھہرے رہنا، زور کا جھٹکا یا کھنچاؤ، بے حد کوشش، ازحد جدوجہد
  • ڈھائی ہوئی، منہدم

Urdu meaning of Dha.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ek jagah jim jaana, jaane ka naam na lenaa, kisii ke ghar bahut dino.n tak Thahre rahnaa, zor ka jhaTka ya khanchaa.o, behad koshish, azhad jadd-o-jahad
  • Dhaa.ii hu.ii, munahdim

English meaning of Dha.ii

Noun, Feminine

  • extreme effort, strong pull or tug
  • uninvited or forced stay (at somebody's house)

Adjective

  • demolished, ruined, razed

ढई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान पर इस प्रकार बैठना कि जल्दी उठने का ध्यान ही न आवे। मुहा०-(कहीं या किसी के यहाँ) ढई देना = (क) जमकर बैठ जाना और जल्दी उठने का नाम न लेना। (ख) धरना देना।
  • ढह या गिर पड़ने की अवस्था या भाव।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَھئی

extreme effort, strong pull or tug

ڈَھئی دینا

جم کر بیٹھ جانا، پڑ رہنا

ڈَھئی آواز

کمزور آواز ، بیماری کی حالت میں نکلنے والی آواز.

ڈَھئی ڈالْنا

جم کر بیٹھ جانا، پڑ رہنا

ڈَھئی دے کَر بیَٹْھنا

مقصد پورا ہونے تک بیٹھنا، جم کر بیٹھنا

ڈَھئی دے کَر بَیٹھ جانا

مقصد پورا ہونے تک بیٹھنا، جم کر بیٹھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone