تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَئی" کے متعقلہ نتائج

تَئی

(نوت) اُن لفظوں میں سے ایک لفظ جو رقاص مشق کرتے وقت منْھ سے نکالتے ہیں.

تَئی کے کَباب

کچے قیمے میں مسالے ملا کر تلے ہوئے کباب جو تئی میں تلے جاتے ہیں .

دو تَئی

(خیَاطی) رک : دوتہی (الف) معنی نمبر ۲

چَو تَئی

اایک کپڑے کا ٹکرا جو لمبائی اور چوڑائی میں دوگنا ہو ، ایک بچھانے کا کپڑا جس کی چار تہیں کر کے بچھاتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَئی کے معانیدیکھیے

تَئی

ta.iiतई

وزن : 12

تَئی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • (نوت) اُن لفظوں میں سے ایک لفظ جو رقاص مشق کرتے وقت منْھ سے نکالتے ہیں.
  • چوڑے پین٘دے کے اُتھلی کڑھائی جس میں امرتیاں ، جلیبیاں یا شامی کباب وغیرہ تلے جاتے ہیں نیز اس میں کوئلے رکھ کر نان خطائیوں کے تھال کو گرمائی پہن٘چاتے ہیں، چھوٹا توا، توی
  • (منہیاری) ہاتھ میں پہناتے وقت لاکھ کو چوڑیوں کو گرم کرنے کا اوزار جس سے نرم ہو کر وہ آسانی سے کھل جاتی ہیں .

سنسکرت - صفت

  • (برج) تِتنے ، اُتنے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ta.ii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine, Inexhaustible

  • for the sake of
  • a kind of shallow bowl, a frying-pan

तई के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, अव्यय

  • एक अव्यय जिसका प्रयोग व्यक्तियों के सम्बन्ध में ' को ' ' प्रति ' या ' सम्बन्ध में ' के अर्थ में होता है। जैसे- आपके तईआपको या आपके प्रति अथवा सम्बन्ध में। अपने तई = अपने प्रति या अपने सम्बन्ध में।
  • थाली के आकार की एक प्रकार की छिछली कड़ाही जिसमें प्रायः जलेबी और माल-पुआ बनाया जाता है
  • लिए। वास्ते।
  • लिए; वास्ते; उपलक्ष्य में।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words