تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھئی" کے متعقلہ نتائج

بَھئی

ہمسروں اور چھوٹوں سے خطاب کا کلمہ (اے بھائی)

بَھئی اَللہ

عورتیں اس محل پر بولتی ہیں جس سے مروتاً اظہار ناراضگی نہ کر سکتی ہوں اور اس نا گوار مزاج امر کا روکنا مقصود ہو.

بَھئی چَھچُھوندَر سَرَپ گَئی اُگْلے بَنے نَہ کھات

رک : سان٘پ کے من٘ھ میں چھچھون٘در.

بے بَھئی کے پِرِیْت نَہِیں

جب تک کسی سے خوف یا اندیشہ نہیں ہوتا اس سے محبت نہیں ہوتی.

لے بَھئی

۔(بھئی۔ بھائی کا مخفف) میں کہتاہوں سنوریا۔ ۲۔بڑا تعجب ہے کی جگہ۔

اَرے بَھئی

اے میاں، اے شخص، وغیرہ

جِس کے کارَن جوگ بَھئی وہ سَیّاں پَردیس

جس سے محبت ہے اسے پروا نہیں

کولُھو سے کَھل اُتری، بَھئی بَیْلوں جوگ

آدمی بوڑھا ہو کر نِکمّا ہو جاتا ہے

تَھکے بَیل گون بَھئی بھاری، اَب کیا لَادوگے بیوپاری

مصیبت سر پر آ پڑی اب کیا کرو گے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھئی کے معانیدیکھیے

بَھئی

bha.iiभई

وزن : 12

بَھئی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • برابر والے بے تکلف شخص کو مخاطب کرنے کے لیے مستعمل
  • ہمسروں اور چھوٹوں سے خطاب کا کلمہ (اے بھائی)
  • پہلو، طرف، راستہ
  • ہوئی، ملی، حاصل ہوئی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of bha.ii

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • Comrade, bro

भई के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • संबोधन रूप में प्रयुक्त होनेवाला एक अव्यय
  • बोलचाल में 'भाई' या बराबर की उम्रवालों के लिए प्रयोग किया जाने वाला संबोधन, जैसे- भई वाह! तुमने तो अच्छी कविता लिखी है।

بَھئی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words