تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھئی" کے متعقلہ نتائج

تَھئی

تہ بہ تہ رکھا ہوا ڈھیر، گڈی، مُٹّھا، تلے اوپر رکھی ہوئی روٹیاں یا پان وغیرہ، بوریوں کا چٹا

تَھئی تَھئی ناچ ہونا

۔(دہلی) ناچ رنگ ہونا۔ لکھنؤ میں اس جگہ ’’چھماچھم ناچ ہونا‘‘ ہے۔

تَھئی کی تَھئی

ڈھیر ساری، ڈھیری کی ڈھیری، چٹے کا چٹا

تَھئی تَھئی کَرْنا

تھئی تھئی کی آواز نکالنا ، تھپ تھپ کی آواز ہونا ؛ نال سر کے ساتھ ناچنا گانا ، تھاپ پر ناچنا .

تا تَھئی

وہ کلمہ جو رقاص تال پر آنے کے واسطے زبان اور پتھیلی (تالی) سے ادا کرتے ہیں یہ مختلف روپ میں بھی ادا کیا جاتا ہے

تاتا تَھئی

۔مونث۔ کلمہ جس کو رقّاص تال پر آنے کے واسطے زبان اور ہتھیلی سے ادا کرتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھئی کے معانیدیکھیے

تَھئی

tha.iiथई

وزن : 12

تَھئی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • تھئی تھئی
  • تہ بہ تہ رکھا ہوا ڈھیر، گڈی، مُٹّھا، تلے اوپر رکھی ہوئی روٹیاں یا پان وغیرہ، بوریوں کا چٹا
  • تہ بہ تہ رکھے ہوئے کپڑے، لادی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of tha.ii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • pile, heap

थई के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ठाँव

تَھئی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words