تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھٹَئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھٹَئی کے معانیدیکھیے
بَھٹَئی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مدح، ستائش، تعریف، خوشامد، چاپلوسی
- خرگوش کے شکارکرنے کا طریقہ، جس میں چار پان٘چ شکاری رات کے وقت مشعل ہاتھوں میں لے کر ایک قسم کا باجا بجاتے ہوئے جھاڑیوں میں گھستے ہیں، جن کو دیکھ کر خرگوش بوکھلا کر کھڑا ہو جاتا ہے اور پکڑا جاتا ہے
English meaning of bhaTa.ii
Noun, Feminine
- fawning, sycophancy, flattery، praise
भटई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- भाट का काम या पेशा, भाट होने की अवस्था या भाव भाटों की-सी ख़ुशामद, चापलूसी, दूसरों की झूठी प्रशंसा
- खरगोश का शिकार करने की एक विधि जिसमें चार या पाँच शिकारी रात में अपने हाथों में मशाल लेकर एक प्रकार का बाजा बजाते हुए झाड़ियों में प्रवेश करते हैं, जिससे खरगोश अचंभे में खड़ा हो जाता है और पकड़ में आ जाता है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھٹَئی)
بَھٹَئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔