تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ناطِق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ناطِق کے معانیدیکھیے
Roman
ناطِق کے اردو معانی
صفت
- (ریاضیات) وہ (عدد) جس کا جذر صحیح اعداد میں نہ نکل سکے، غیراصم
- (قانون) پابند کرنے والا، لازم، واجب الاذعان، وہ حکم جس پر عمل کرنا ضروری ہو
- (مجازاً) جزئیات و کلیات کا ادراک رکھنے والا، عقل و شعور کا مالک نیز آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا ایک صفاتی نام
- دوسرے کو عاجز اور خاموش کر دینے والا، مسکت، دلیل، شاہد، گواہ
- ذی عقل (جانور) نیز مویشی، کمر، میان
- صاحب نطق، گویائی رکھنے والا، بولنے والا، گویا، بات کرنے والا، بولتا ہوا
- مال دار، امیر
- مضبوط، مستحکم، اٹل
- واضح، صاف، غیر مبہم
- (ع) صفت۔ بولنے والا، گویا جیسے حیوان ناطق، (کنایۃً) دوسرے کو عاجز اور خاموش کردینے والا، جیسے حجتِ ناطق، دلیل ناطق، مصحف ناطق، قطعی، مضبوط، مستحکم، جیسے فیصلۂ ناطق
اسم، مذکر
- مجلس وضع قوانین کا صدر، خطیب، مقرر
شعر
جہاں ہم آج غریب الدیار ہیں ناطقؔ
اسی دیار میں اپنا غریب خانہ تھا
بس خدا یاد آ گیا ناطقؔ
جب وہ کہہ کر چلا خدا حافظ
ناطقؔ جلال میں بھی اثر اس قدر نہیں
رعب جمال قلب پہ طاری ہے جس طرح
Urdu meaning of naatiq
Roman
- (riyaa zayyaat) vo (adad) jis ka jazar sahii aadaad me.n na nikal sake, geraa sim
- (qaanuun) paaband karne vaala, laazim, vaajib ilaaz aan, vo hukm jis par amal karnaa zaruurii ho
- (majaazan) jazi.i.aat-o-kulliyaat ka idraak rakhne vaala, aqal-o-sha.uur ka maalik niiz aa.nhazarat sillii allaah alaihi vaalhaa vasallam ka ek sifaatii naam
- duusre ko aajiz aur Khaamosh kar dene vaala, muskit, daliil, shaahid, gavaah
- zii aqal (jaanvar) niiz maveshii, kamar, miyaan
- saahib nutq, goyaa.ii rakhne vaala, bolne vaala, goya, baat karne vaala, boltaa hu.a
- maaldaar, amiir
- mazbuut, mustahkam, aTal
- vaazih, saaf, Gair mubham
- (e) sifat। bolne vaala, goya jaise haivaan-e-naatiq, (kanaa.en) duusre ko aajiz aur Khaamosh kardene vaala, jaise hujjat-e-naatiq, daliil naatiq, mashaf naatiq, qati.i, mazbuut, mustahkam, jaise phaislaa-e-naatiq
- majlis vazaa qavaaniin ka sadar, Khatiib, muqarrar
English meaning of naatiq
Adjective
- clear, obvious
- imperative (order or decree)
- lucid or perspicuous (book)
- positive, decisive, definitive, final, conclusive
- speaker, a rational being, orator, imperative
- talking, speaking (creature)
Noun, Masculine
- speaker
नातिक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बोलने वाला, बुद्धिमान, अटल, अंतिम
- बोलनेवाला, वक्ता, अंतिम, आखिरी, जो टले नहीं।
ناطِق کے مترادفات
ناطِق کے قافیہ الفاظ
ناطِق کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
جَشْن
بہت دھوم دھام اور جوش و خروش سے منائی جانے والی مذہبی یا سماجی محفل جسے پورا ملک یا طبقہ و جماعت کے سبھی لوگ منائیں، خوشی کی محفل، مجلس عیش و نشاط
جَشْن سَدَہ
وہ جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے، ایرانی اسلام سے پہلے اور اس کے بعد بھی یہ جشن منایا کرتے تھے
جَشْنِ طِلائی
وہ تقریب یا خوشی جو کسی واقعہ کے بعد پچاس سال مکمل ہونے پر منائی جائے. انگ : Golden Jubilee.
جَشْنِ چَراغاں
ہندوؤں کا ایک تہوار جو خوشی اور مسرت کا اظہار چراغاں اور صفائی ستھرائی کے ساتھ کیا جاتا ہے، لکشمی (دولت کی دیوی) کی پوجا کی جاتی ہے، قماربازی بھی کی جاتی ہے، دیوالی کا جشن، جشن دیوالی
جَشْنِ جَمْشیدی
وہ جشن جو پیش دادیوں کے چوتھے پاد شاہ جمشید کی طرف منسوب ہے، ایران قدیم کی ایک مشہور عمارت تخت جمشید نامی اسی بنائی ہوئی تھی اس عمارت کے کھنڈر اب بھی باقی ہیں یہ اس وقت کی یادگار ہے جب آفتاب (اس بادشاہ کے زمانے میں) موسم بہار کے اول گھر میں آیا اور رات دن برابر ہوگئے، اس موقع پر جمشیدی جشن اسی عمارت میں منایا گیا اور اس دن کا نام نو روز رکھا گیا (اس طرح جشن جمشیدی اور نو روز ایک ہی تقریب کے دو نام ہیں).
جَشْنِ نَوروز
نئے سال کا پہلا دن (ایرانی جنتری کے مطابق اس روز نیا سال شروع ہونے کی خوشی منائی جاتی ہے)، ماہ فرور دین (ایرانی ماہ) کا چھٹا دن، جشن بزرگ
جَشْنِ جَمْہُورِیَت
استعماری حکومت سے خود مختاری اور آزادی ملنے کے بعد ملک میں اپنے آئین نفاذ کی خوشی کا جشن
مَرْگِ اَنْبوہ کا جَشْن مَنانا
عام مصیبت میں لوگوں کا بے حس ہو جانا ، ہلاکتوں کی زیادتی اور معمول بن جانے پر بے حسی طاری کر لینا نیز بے خوف ہو جانا ۔
جَوشَنِ صَغِیر
دو دعائیں جن میں ایک جوشن صغیر اور دوسری جوشن کبیر کہلاتی ہے ، تحفظ کے لیے اس کا ورد کیا جاتا ہے یا بازو پر بان٘دھا جاتا ہے.
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'avaam
'अवाम
.عَوام
common people, public, masses
[ lockdown ke waqt men Hindustani Hukoomat ne gharib awam ka khas khayal rakha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
gustaaKH
गुस्ताख़
.گُسْتاخ
impudent, saucy, uncivil, rude
[ Shakir ek gustakh ladkaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
paiGaam
पैग़ाम
.پَیغام
proposal of marriage, message, mission, advice, news
[ Naushad ke liye har jagah se shadi ke paigham aate hain magar us ne abhi tak haan nahin kiya hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
KHaandaanii
ख़ानदानी
.خانْدانی
renowned family, familial, ancestral, hereditary
[ Meri nazar mein ek ladka hai jo ki khandani hai wo is saal UPSC ke imtihan mein baith raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
inqizaa
इंक़िज़ा
.اِنْقِضا
lapse (of a period), expiration (of a term)
[ inqiza davaon ka istemal nahin karna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shah-paara
शह-पारा
.شَہ پارَہ
masterpiece
[ Tulsii Das ka Raam Charit Maans aalami shohrat-yafta shah-para hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saraahat
सराहत
.صَراحَت
explanation, elucidation, clarity (of speech)
[ wazir ki saraahat ke bad leader khamosh ho gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
darKHvaast
दरख़्वास्त
.دَرْخواسْت
application, beg, request
[ Chaprasi ne chhutti ke liye ahalkaar se darkhwast ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
baashinda
बाशिंदा
.باشِنْدَہ
inhabitant, resident, dweller, citizen
[ Jangal ke katne se jangli bashindon ki taadaad kam hoti ja rahi hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
barKHaast
बरख़ास्त
.بَرْخاسْت
recalling or removal from office, recall, dismissal
[ BarKhaast mulaazimo.n ko bahaal kar diyaa gayaa hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ناطِق)
ناطِق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔