تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَشْن سَدَہ" کے متعقلہ نتائج

جَشْن سَدَہ

وہ جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے، ایرانی اسلام سے پہلے اور اس کے بعد بھی یہ جشن منایا کرتے تھے.

سَدَہ

پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

جَشْن ہونا

رک : جشن اُڑنا.

مَرگِ اَنْبوہ کا جَشْن

مراد : بے حسی یا بے خوفی جو عام مصیبت یا ہلاکتوں کی وجہ سے پیدا ہو جائے ۔

جَشْن

بہت دھوم دھام اور جوش و خروش سے منائی جانے والی مذہبی یا سماجی محفل جسے پورا ملک یا طبقہ و جماعت کے سبھی لوگ منائیں، خوشی کی محفل، مجلس عیش و نشاط

مَرْگِ اَنْبوہ کا جَشْن مَنانا

عام مصیبت میں لوگوں کا بے حس ہو جانا ، ہلاکتوں کی زیادتی اور معمول بن جانے پر بے حسی طاری کر لینا نیز بے خوف ہو جانا ۔

جَشْن اُڑنا

لطف آنا، خوشیاں منائی جانا، عیش ہونا.

جَشْن مَنانا

خوشی کی تقریب منعقد کرنا، خوشی منانا، ناچ رنگ اور عیش ونشاط میں مشغول ہونا

جَشْن اُڑانا

جشن اڑنا کا تعدیہ

جَشْن کَرنا

خوشی منانا، ناچ رن٘گ اور عیش و نشاط میں مشغول ہونا؛ گل چھرے اُڑانا، اللے تللے کرنا.

جَشْن رَچانا

رک : جشن کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَشْن سَدَہ کے معانیدیکھیے

جَشْن سَدَہ

jashn-sadaजश्न-सदा

جَشْن سَدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے، ایرانی اسلام سے پہلے اور اس کے بعد بھی یہ جشن منایا کرتے تھے.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَشْن سَدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَشْن سَدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words